South Asia

سری لنکا: نیا صدر پرانا نظام

سری لنکا: نیا صدر پرانا نظام

|تحریر: بین کری، ترجمہ: فرحان رشید | سری لنکا میں 21 ستمبر کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کو عالمی میڈیا نے اس طرح پیش کیا کہ ”مارکسی رجحان کے حامل صدر نے سری لنکا کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی“۔ یہ سرخیاں غلط ہیں، لیکن حقائق اتنے […]

October 14, 2024 ×
بنگلہ دیش: محنت کشوں کے احتجاجوں اور ہڑتالوں میں شدت آ گئی!

بنگلہ دیش: محنت کشوں کے احتجاجوں اور ہڑتالوں میں شدت آ گئی!

|تحریر: نعمان بسواس اور بین کری، ترجمہ: جلال جان| طلبہ کی شاندار اور جرات مندانہ انقلابی تحریک، جس نے شیخ حسینہ کا تختہ الٹ دیا تھا، اب بنگلہ دیش میں طبقاتی جدوجہد کے نئے دروازے کھولنے کا باعث بن رہی ہے۔ انقلاب آگے کی جانب بڑھ رہا ہے! انگریزی میں […]

August 25, 2024 ×
بنگلہ دیش کی عوامی تحریک کی تاریخی فتح اور پاکستان کا مستقبل

بنگلہ دیش کی عوامی تحریک کی تاریخی فتح اور پاکستان کا مستقبل

|تحریر: آدم پال| بجلی کے بلوں کے مارے پاکستان کے عوام بنگلہ دیش میں عوامی تحریک کی تاریخی فتح کو حسرت بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی آمرانہ حکومت اور مہنگائی اور بیروزگاری کے حملوں سے تنگ آئے طلبہ اور عوام نے بالآخر 5 […]

August 22, 2024 ×
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کا تختہ الٹنے کے بعد، آگے کیسے بڑھا جائے؟

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کا تختہ الٹنے کے بعد، آگے کیسے بڑھا جائے؟

|تحریر: بین کری، ترجمہ: جلال جان| انقلابی لہر، جس نے ایک ہفتہ قبل شیخ حسینہ کو اقتدار سے بے دخل کر دیا تھا، کے بعد سے طلبہ کی قیادت میں عوام اس تحریک کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کمیٹیاں ملک بھر میں پھیل رہی ہیں، خاص طور پر طلبہ میں، […]

August 21, 2024 ×
افغانستان: سامراجی طاقتوں کی منافقت اور طالبان کا جبر؛ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے!

افغانستان: سامراجی طاقتوں کی منافقت اور طالبان کا جبر؛ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے!

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان کو تاریخ کا عجائب گھر کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا۔ جہاں سرمایہ دارانہ رشتے موجود ہیں، جو امریکی جارحیت کے ذریعے مزید سرایت کرائے گئے، وہیں غالب سماجی ڈھانچہ قبائلیت پر مبنی ہے۔ امریکی سامراج کی آمد کے وقت کچھ لبرل دانشوروں کو یہ […]

July 22, 2024 ×
بنگلہ دیش: طلبہ کی بغاوت اور ریاست کا بدترین جبر!

بنگلہ دیش: طلبہ کی بغاوت اور ریاست کا بدترین جبر!

|تحریر: ثاقب اسماعیل| بنگلہ دیش میں طلبہ کے پُرامن مظاہرے پُرتشدد ہو چکے ہیں۔ اب تک ہلاکتوں کی تعداد 39 تک پہنچ چکی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد ہزاروں میں بتائی جا رہی ہے۔ وزیراعظم شیخ حسینہ اور اس کی پارٹی عوامی لیگ کی حکومت بدترین مظالم پر اتر آئی […]

July 19, 2024 ×
پاکستان: خطے کی بدلتی بساط اور بحران زدہ ریاست

پاکستان: خطے کی بدلتی بساط اور بحران زدہ ریاست

|تحریر: آفتاب اشرف| ”سیاست معیشت کا مجتمع شدہ اظہار ہوتی ہے“ (لینن) ”جنگ سیاست کے بطن میں پرورش پاتی ہے“ (وان کلاز ویٹز) انقلاب روس کے لیڈر اور محنت کش طبقے کے عظیم استاد لینن اور ہیگل کے جدلیاتی طریقہ کار سے متاثر مشہور پروشین فوجی نظریہ دان کلاز ویٹز […]

January 27, 2024 ×
بنگلہ دیش: گارمنٹس انڈسٹری کے لاکھوں محنت کشوں کی ملک گیر ہڑتال اور بہیمانہ ریاستی جبر

بنگلہ دیش: گارمنٹس انڈسٹری کے لاکھوں محنت کشوں کی ملک گیر ہڑتال اور بہیمانہ ریاستی جبر

|تحریر: وِل کولنز، ترجمہ: ولید خان| دنیا کا آٹھواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بنگلہ دیش اس وقت سیاسی اور سماجی زلزلوں سے لرز رہا ہے۔ حزب اختلاف کے قائدین گرفتار ہو چکے ہیں۔ ہزاروں افراد سڑکوں پر پولیس سے لڑ رہے ہیں جس کے نتیجے میں دو مظاہرین […]

November 12, 2023 ×
افغانو فوبیا، ایک بھیانک ریاستی کھلواڑ اور مارکسی نقطہ نظر

افغانو فوبیا، ایک بھیانک ریاستی کھلواڑ اور مارکسی نقطہ نظر

|تحریر: پارس جان| پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے جبری انخلا کی ظالمانہ پالیسی پر عمل شروع ہو چکا ہے۔ حکومت کی طرف سے یوں تو افغان مہاجرین کو 31 اکتوبر تک کا الٹی میٹم دیا گیا تھا، مگر پولیس جیسے ریاستی ادارے پہلے سے ہی متحرک ہو گئے تھے […]

November 4, 2023 ×
سری لنکا: عوامی تحریک پر حکمرانوں کے حملے! ریاستی جبر کے انتقامی وار

سری لنکا: عوامی تحریک پر حکمرانوں کے حملے! ریاستی جبر کے انتقامی وار

|تحریر: بین کری، ترجمہ: یار یوسفزئی| 9 جولائی کو سری لنکا کے احتجاجی عوام بڑی تعداد کے ساتھ کولمبو میں موجود صدر گوٹابایا راجاپکشا کی رہائش میں گھس گئے۔ یہ پورے ملک میں مارچ سے جاری احتجاجی تحریک کا نقطہ عروج تھا۔ انہوں نے اس سے پہلے ہی تین حکومتی […]

September 20, 2022 ×
تائیوان کا قومی سوال اور تائیوانی مارکس وادیوں کی ذمہ داریاں

تائیوان کا قومی سوال اور تائیوانی مارکس وادیوں کی ذمہ داریاں

|تحریر: حمید علی زادے اور پارسن ینگ، ترجمہ: ولید خان| امریکی کانگریس کی سپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کیا ہے جس کے بعد تائیوانی قومی سوال ایک مرتبہ پھر عالمی سیاست کی توجہ بنا ہوا ہے۔ اگرچہ تائیوان ایک آزاد ریاست ہے لیکن چینی حکومت […]

August 30, 2022 ×
افغانستان: سامراجی پشت پناہی میں طالبان کے قبضے کا ایک سال

افغانستان: سامراجی پشت پناہی میں طالبان کے قبضے کا ایک سال

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان پر طالبان کے سامراجی پشت پناہی میں خونریزی اور بربادیاں پھیلانے والے قبضے کو ایک سال پورا ہو چکا ہے۔ گزشتہ سال 15 اگست کو طالبان کے افغانستان پربا آسانی قبضے نے خود طالبان کے وحشی درندوں سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو سکتے میں ڈال […]

August 17, 2022 ×
ویتنام: ہڑتالیں اور طبقاتی جدوجہد کی نئی اُٹھان

ویتنام: ہڑتالیں اور طبقاتی جدوجہد کی نئی اُٹھان

|تحریر: ڈونووان ایگی، ترجمہ: یار یوسفزئی| دنیا بھر میں اُبھرتی ہوئی طبقاتی جدوجہد کی لہر ویتنام کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔ بڑھتے ہوئے مالیاتی دباؤ کے تحت ویتنامی محنت کش طبقے کی پرتیں خود رو طور پر زبردست جدوجہد میں شامل ہورہی ہیں۔ بڑھتے ہوئے تناؤ کی […]

August 16, 2022 ×
سری لنکا کی انقلابی تحریک کے اہم اسباق

سری لنکا کی انقلابی تحریک کے اہم اسباق

|تحریر: آدم پال| سری لنکا میں عوام کے انقلابی عمل نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ لاکھوں لوگ تمام تر رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے صدارتی محل میں داخل ہوگئے اور صدر راجاپکشا کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ گزشتہ کئی مہینے سے عوام اس عوام دشمن صدر کے […]

August 11, 2022 ×