International

پاک چین اقتصادی راہداری: سامراجی غلامی کا نیا طوق

پاک چین اقتصادی راہداری: سامراجی غلامی کا نیا طوق

تحریر:| آدم پال| ان دنوں بہت سے منصوبوں کے افتتاح کیے جا رہے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ عنقریب اس ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگ جائیں گی ۔ چین کی طرف سے 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا راگ الاپا جا رہا ہے اور […]

June 8, 2016 ×
برطانیہ: کوربن کے خلاف دائیں بازو کے حملے ناکام، مقبولیت میں اضافہ

برطانیہ: کوربن کے خلاف دائیں بازو کے حملے ناکام، مقبولیت میں اضافہ

تحریر:| ایڈم بوتھ| ترجمہ: |فاروق بلوچ| جیرمی کوربن کو بطور لیبر راہنما گزشتہ ستمبر میں انتخاب کے بعد سے لگاتار حملوں کا سامنا ہے، مگر لیبر ارکان کے درمیان اس کی حمایت کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکا ہے۔ یو گوو(YouGov) کے تازہ ترین سروے کے مطابق جیرمی کوربن اب […]

May 30, 2016 ×
فرانس:ہڑتال کے باعث تیل کی قلت؛آج اخبار بھی نہیں چھپ سکیں گے

فرانس:ہڑتال کے باعث تیل کی قلت؛آج اخبار بھی نہیں چھپ سکیں گے

رپورٹ: |رائٹرز| فرانس میں ہڑتال کے باعث تین ہزار کے قریب پٹرول پمپ بند ہو چکے ہیں یا ہونے کے قریب ہیں۔2010ء کے بعد پہلی دفعہ فرانس کو اپنے تیل کے ریزرو ذخائر استعمال کرنے پڑ رہے ہیں تا کہ مزدور یونینوں کی جانب سے تیل صاف کرنے والی ریفائنریوں […]

May 26, 2016 ×
فرانس لیبر قانون: فیصلہ کن جنگ کا آغاز!

فرانس لیبر قانون: فیصلہ کن جنگ کا آغاز!

تحریر: |جیروم میٹلس ۔ پیرس| ترجمہ: |اسدپتافی| انگریزی میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں لیبر قانون کے خلاف جدوجہد ایک نئے اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ لا متناہی ہڑتالیں، معیشت کے کئی اہم حصوں میں تعطل نے تحریک کی جہتوں کو بدل دیا ہے۔ ہر […]

May 24, 2016 ×
فرانس کی’’ سوشلسٹ‘‘ حکومت کی مزدور دشمن قانون سازی

فرانس کی’’ سوشلسٹ‘‘ حکومت کی مزدور دشمن قانون سازی

ٖتحریر: | جارج مارٹن ترجمہ: اسدپتافی | یہ آرٹیکل انگریزی میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں گزشتہ منگل دس مئی کو فرانس کے وزیراعظم مینول والز(Manuel Valls) نے آئین کے آرٹیکل 49.3کے تحت ایمرجنسی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ’’الخمری لیبر قوانین‘‘ کی منظوری دے دی، جو کہ سوشلسٹ پارٹی […]

May 13, 2016 ×
سعودی عرب: لڑکھڑاتی ریاست، ڈوبتی معیشت !

سعودی عرب: لڑکھڑاتی ریاست، ڈوبتی معیشت !

تحریر: |ولید خان| 2016ء کا سال عالمی معیشت میں دھماکہ خیز واقعات سے شروع ہوا۔ دیوہیکل لیکن نحیف عالمی معیشت اپنی جڑوں تک ہل گئی۔ عالمی منڈی میں سٹاک مارکیٹوں کی قدر تقریباً زمین بوس ہو گئی جس میں سرِ فہرست چین کی سٹاک مارکیٹ تھی جو اپنی مالیت کا […]

May 10, 2016 ×
امارت اور غربت کی خلیج؛ عرصہ دہر پہ اب شام نہیں چھا سکتی!

امارت اور غربت کی خلیج؛ عرصہ دہر پہ اب شام نہیں چھا سکتی!

تحریر: | فاروق بلوچ | بزنس ڈکشنری کے مطابق غربت اس حالت کو کہتے ہیں جس میں لوگوں کو خوراک، رہائش اور لباس کی بنیادی ضروریات کی عدم دستیابی ہو۔ بزنس ڈکشنری غربت کی مندرجہ ذیل دو اقسام بیان کرتی ہے: قطعی غربت اور غیر قطعی غربت۔ قطعی غربت سے […]

April 29, 2016 ×
ہندوستان میں طلبہ تحریک: اب زندانوں کی خیر نہیں!

ہندوستان میں طلبہ تحریک: اب زندانوں کی خیر نہیں!

تحریر: |یاسر ارشاد| گزشتہ تین ماہ سے ہندوستان کی طلبہ تحریک میں آنے والی نئی اٹھان ملک کے طول وعرض اور دنیا بھر کے طلبہ پر زبردست اثرات مرتب کر رہی ہے۔ ہندوستانی طلبہ کی یہ تحریک پچھلے25سال میں ابھرنے والی سب سے بڑی تحریک ہے۔ اگرچہ تحریک اس وقت […]

April 28, 2016 ×
امریکہ: دھاندلی زدہ نظام ، ایک متبادل سوشلسٹ پارٹی کی ضرورت

امریکہ: دھاندلی زدہ نظام ، ایک متبادل سوشلسٹ پارٹی کی ضرورت

تحریر: جان پیٹرسن ( سوشلسٹ اپیل، شمارہ نمبر 94 کا اداریہ) ترجمہ: اسد پتافی انگریزی میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں صدارتی امیدوار کے حتمی چناؤ کے عمل میں آگے بڑھتے ہوئے اس وقت کروڑوں امریکی باشندوں کے یہی جذبات ہیں کہ ’’سارا نظام ہی دھاندلی شدہ ہے‘‘۔ برنی […]

April 25, 2016 ×
سرمایہ داری کے برباد ذخائر

سرمایہ داری کے برباد ذخائر

تحریر: | بین پیک، ترجمہ: ولید خان | سرمایہ داری نے 2008ء کے بحران سے دیو ہیکل قومی پیسہ بینکوں میں جھونک کر جان چھڑائی۔ اس وقت سے اب تک نظام انتہائی نگہداشت میں وقت کاٹ رہا ہے۔ اس حربے کے باوجود حکمران طبقہ اپنے بیمار نظام کی صحت یابی […]

April 20, 2016 ×
فرانس: مزدور دشمن قوانین کے خلاف تحریک، آگے کیسے بڑھا جائے؟

فرانس: مزدور دشمن قوانین کے خلاف تحریک، آگے کیسے بڑھا جائے؟

تحریر: | ریوولوشن، فرانس | 31 مارچ کو دس لاکھ سے زائد احتجاجی مظاہرین نے سڑکوں پر آکر فرانس کے نوجوانوں اور محنت کش طبقے میں لیبر قانون کی شدید عدم مقبولیت کو ثابت کر دیا ہے۔ اسی رات ہزاروں لوگوں او ر خاص کر نوجوانوں نے پیرس کے مشہور […]

April 18, 2016 ×
فرانس: ’’نائٹ سٹینڈ اپ‘‘ تحریک، حکمرانوں کے لیے چتاونی

فرانس: ’’نائٹ سٹینڈ اپ‘‘ تحریک، حکمرانوں کے لیے چتاونی

تحریر: |سوزانے مائیکل| 31مارچ سے پیرس میں شروع ہونے والی’’نائٹ سٹینڈاپ‘‘ تحریک انتہائی کامیاب رہی ہے اور تیزی سے دوسرے شہروں میں پھیل رہی ہے۔ شہر کے بڑے مراکز پر عوامی اجتماع اسپین میں انڈیگنیڈوز تحریک، امریکہ میں آکوپائی وال سٹریٹ اور یونان میں ایتھنز کے مرکزی مقام پر عوامی […]

April 17, 2016 ×
یورپ اور ترکی معاہدہ، ایک شرمناک اقدام

یورپ اور ترکی معاہدہ، ایک شرمناک اقدام

تحریر: |جارج مارٹن| ترجمہ: |اسد پتافی| پچھلے مہینے یورپ اورترکی کے مابین ایک معاہدے پر عملدرآمد شروع کیا گیا۔اس کے تحت یونان کے ساحلوں کو موجود مہاجرین سے صاف کر دیا گیا امدادی تنظیموں اور ان کے کارکنوں کو علاقے سے نکال دیاگیا۔مہاجرین کو کیمپوں میں محصور کر دیا گیا […]

April 15, 2016 ×
پاناما دستاویزات اور سرمایہ داری کی کرپشن

پاناما دستاویزات اور سرمایہ داری کی کرپشن

تحریر: ( رابرٹو سارتی اور بین گیلینکی ) ترجمہ: ( ولید خان )  اسٹیبلشمنٹ کے تقریباً تمام لوگ شامل ہیں: موجودہ اور سابقہ سربراہانِ مملکت، کاروباری رئیس اور نامور شخصیات۔ تاریخ کے سب سے بڑے دستاویزی مواد کے انکشاف کے بعد پتہ چل رہا ہے کہ کس طرح عالمی با […]

April 9, 2016 ×