Middle East

مصر: یونیورسل کمپنی کے ہڑتالی مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی!

مصر: یونیورسل کمپنی کے ہڑتالی مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی!

|تحریر: مارکسی ڈاٹ کام ویب سائٹ، ترجمہ: ولید خان| 16 ستمبر سے یونیورسل الیکٹرک اپلائنس کمپنی کے 2500 سے زائدفیکٹری مزدور دارالحکومت قاہرہ کے قریب 6 th آف اکتوبر سٹی انڈسٹریل زون میں ولولہ انگیز ہڑتال کئے ہوئے ہیں۔ براہ کرم یہ اپیل پڑھیں اور ہمارے اس یکجہتی کے پیغام […]

September 30, 2021 ×
ایران: ایک نئے سماجی دھماکے کے دہانے پر

ایران: ایک نئے سماجی دھماکے کے دہانے پر

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| 15 جولائی سے، ایران کے صوبہ خوزستان میں پانی کی قلت کے خلاف ہونے والے احتجاجوں نے ایک طاقتور مقامی تحریک کی شکل اختیار کر لی ہے، جو اب صوبے کے تمام اہم شہروں تک پھیل چکی ہے، جن میں شوش، سوسنگرد، ایذہ، دزفول، […]

July 29, 2021 ×
ایران: تیل اور گیس کے شعبے کے محنت کشوں کی ملک گیر ہڑتال

ایران: تیل اور گیس کے شعبے کے محنت کشوں کی ملک گیر ہڑتال

|تحریر: ایسیائس یاوری، ترجمہ: ولید خان| 20 جون 2021ء سے عسلویہ کے تیل اور گیس کے شعبے سے منسلک محنت کشوں نے ہڑتال شروع کی۔ اس کے بعد پورے ایران میں تیل اور گیس کے محنت کشوں نے اس ہڑتال میں شمولیت اختیار کرنا شروع کی۔ اس وقت سو سے […]

July 5, 2021 ×
ترکی: اردوگان اور گہرا ہوتا ریاستی بحران

ترکی: اردوگان اور گہرا ہوتا ریاستی بحران

|تحریر: فلوریئن کیلر، ترجمہ: ولید خان| پچھلے دو مہینوں سے ترک ریاست اور اردوگان کو ایک عجیب و غریب ذریعے سے حملوں کا سامنا ہے۔ جرائم کی دنیا میں طویل ریکارڈ رکھنے والا اور حیران کن طور پر انتہائی کم سزا یافتہ ایک بدنامِ زمانہ جلا وطن مافیا ڈان سعادات […]

June 30, 2021 ×
ایران: صدارتی انتخابات کا عوامی بائیکاٹ؛ طوفانی واقعات کا پیش خیمہ

ایران: صدارتی انتخابات کا عوامی بائیکاٹ؛ طوفانی واقعات کا پیش خیمہ

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| 18 جون کو اسلامی جمہوریہ ایران نے صدارتی انتخابات منعقد کروائے، جن کا وسیع پیمانے پر عوامی بائیکاٹ کیا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ٹرن آؤٹ 48 فیصد رہا، جس میں ریاست کے چہیتے امیدوار رئیسی کو 61.9 فیصد ووٹ پڑے، جبکہ […]

June 29, 2021 ×
اسرائیل: نئی حکومت اور پرانی غلیظ سیاست

اسرائیل: نئی حکومت اور پرانی غلیظ سیاست

|تحریر: فرانز ریگر، فرانچیسکو مرلی، ترجمہ: ولید خان| اتوار کے دن کنیسیٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) نے 59 کے مقابلے میں 60 کی انتہائی قلیل اکثریت کے ساتھ ایک نئی حکومت منتخب کی جس سے وزیرِ اعظم بنیامین نتنیاہو کی اقتدار پر 12 سالہ گرفت ختم ہو گئی۔ دائیں بازو کی سیاست […]

June 26, 2021 ×
ایران: صدارتی انتخابات اور انقلاب سے خوفزدہ حکمران طبقہ

ایران: صدارتی انتخابات اور انقلاب سے خوفزدہ حکمران طبقہ

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| ایران کے اندر 18 جون یعنی آج ہونے والے انتخابات ایک ایسی ڈارمائی شکل اختیار کر رہے ہیں جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔ ماضی میں حکمران طبقہ کم از کم مقابلہ بازی کا ڈھونگ تو رچایا کرتا تھا، جب مختلف دھڑوں کے امیدواران […]

June 18, 2021 ×
فلسطین: اسرائیلی جارحیت کے خلاف عام ہڑتال اور عوامی تحریک

فلسطین: اسرائیلی جارحیت کے خلاف عام ہڑتال اور عوامی تحریک

|تحریر: فرانچسکو مرلی، ترجمہ: یار یوسفزئی| غزہ کے اوپر گیارہ دن تک سنگدلانہ بمباری کے بعد، جس نے 240 سے زائد فلسطینیوں کی جانیں لیں (جس میں تقریباً آدھے خواتین اور بچے تھے) اور ہزاروں کو زخمی کیا، اسرائیل بالآخر جنگ بندی پر راضی ہو گیا۔ بمباری کی وجہ سے […]

June 17, 2021 ×
ایران: پانی کی قلت کے خلاف کسانوں کے احتجاج؛ محنت کش ساتھیو، متحد ہو جاؤ!

ایران: پانی کی قلت کے خلاف کسانوں کے احتجاج؛ محنت کش ساتھیو، متحد ہو جاؤ!

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| 22 مئی کو ایرانی صوبے اصفہان میں 1400 کسانوں نے پانی تک مستقل رسائی نہ ہونے کے خلاف احتجاج کیا۔ جس کے جواب میں حکومت کی جانب سے پولیس بھیج دی گئی، جنہوں نے کسانوں کو بے رحمی سے مارا پیٹا۔ کسانوں نے بھی […]

June 7, 2021 ×
ایران: محنت کش ساتھیو، آزادانہ مزدور تحریک کی جانب بڑھو!

ایران: محنت کش ساتھیو، آزادانہ مزدور تحریک کی جانب بڑھو!

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| حالیہ عرصے میں احتجاجوں اور ہڑتالوں کا سلسلہ معیشت کے ہر شعبے کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ پچھلے چند مہینوں کے دوران کم از کم 100 ہڑتالیں اور احتجاج دیکھنے میں آئے۔ وظیفہ لینے والے پنشنرز اور محنت کشوں نے بھی ملک […]

June 5, 2021 ×
فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت پر عالمی مارکسی رجحان کا اعلامیہ؛ غزہ پر بمباری بند کرو! اسرائیلی قبضہ نامنظور! فلسطینی جدوجہد کی عالمی سطح پر حمایت تیز ہو!

فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت پر عالمی مارکسی رجحان کا اعلامیہ؛ غزہ پر بمباری بند کرو! اسرائیلی قبضہ نامنظور! فلسطینی جدوجہد کی عالمی سطح پر حمایت تیز ہو!

|منجانب: عالمی مارکسی رجحان| پچھلے کچھ دنوں سے غزہ کے علاقے میں جاری اسرائیلی جارحیت شدت اختیار کرتی جا رہی ہے، جس کے حوالے سے عالمی مارکسی رجحان (آئی ایم ٹی) کی جانب سے مندرجہ ذیل اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ ہم بمباری اور فلسطین کے اوپر اسرائیلی قبضے کی […]

May 17, 2021 ×
فلسطین: اسرائیلی ریاست کی جارحیت مردہ باد! طبقاتی بنیادوں پر عوامی مزاحمت منظم کرو!

فلسطین: اسرائیلی ریاست کی جارحیت مردہ باد! طبقاتی بنیادوں پر عوامی مزاحمت منظم کرو!

|تحریر: فرانز رائجر، ترجمہ: یار یوسفزئی| غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ابھی تک 65 فلسطینی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، جن میں 16 بچے بھی شامل ہیں، اور سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ غزہ کے علاقے سے مارے جانے والے میزائلوں کے نتیجے میں 6 اسرائیلی لقمہ اجل […]

May 14, 2021 ×
ترکی: تیزی سے غیر مقبول ہوتا اردگان اور انقلاب کا خوف

ترکی: تیزی سے غیر مقبول ہوتا اردگان اور انقلاب کا خوف

|تحریر: فلورین کیلر، ترجمہ: یار یوسفزئی| ترکی پچھلے کئی ہفتوں سے مختلف وجوہات کی بناء پر عالمی سرخیوں کی زینت بنا رہا ہے۔ ان میں سے ایک اہم خبر 19 مارچ کو مرکزی بینک کے گورنر ناچی آگبال کی برطرفی تھی، جس کے فوری بعد اس کے نائب گورنر کو […]

April 23, 2021 ×
ایران: مزدوروں کی ہڑتالوں سے لرزتی ریاست

ایران: مزدوروں کی ہڑتالوں سے لرزتی ریاست

|تحریر: ایسائیاس یاواری، ترجمہ: ولید خان| ایران کے طول و عرض میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ دسمبر کے آغاز سے اب تک 240 ہڑتالیں اور احتجاج ہو چکے ہیں۔ احتجاج سماج کی ہر پرت میں پھیل رہے ہیں جن میں طلبہ، بازاری (تاجر)، ریٹائرڈ حضرات، بے روزگار […]

February 23, 2021 ×