Europe

سربیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج!

سربیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج!

|تحریر: ریوولوشیونارنی کمیونستکی ساویز، RCI کا یوگوسلاویہ سیکشن| 15مارچ کو بلغراڈ، سربیا میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج منعقد ہوا۔ آرکائیوز برائے عوامی اجتماعات کے مطابق اس احتجاج میں 3 لاکھ افراد موجود تھے اور کئی مبصرین کے مطابق اس سے بھی زیادہ افراد احتجاج میں موجود تھے۔ […]

March 22, 2025 ×
یونان: لاکھوں محنت کشوں کی تاریخ ساز عام ہڑتال

یونان: لاکھوں محنت کشوں کی تاریخ ساز عام ہڑتال

|تحریر: انقلابی کمیونسٹ تنظیم، آر سی آئی یونان، ترجمہ: انعم خان| درج ذیل تحریر انقلابی کیمونسٹ انٹرنیشنل کے یونان سیکشن، انقلابی کیمونسٹ آرگنائزیشن کی جانب سے 28 فروری بروز جمعہ کو ہونے والی تاریخی عوامی ریلیوں کے سیاسی تجزیے پر مشتمل ہے جو کہ ٹمپی (Tempi) ریل سانحے (جس میں […]

March 17, 2025 ×
ٹرمپ زیلنسکی تلخ کلامی اور ورلڈ آرڈر کی دھجیاں: حقیقت کیا ہے؟

ٹرمپ زیلنسکی تلخ کلامی اور ورلڈ آرڈر کی دھجیاں: حقیقت کیا ہے؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: عرفان منصور| ایک قدیم چینی کہاوت ہے: ”کسی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی اس سے بڑھ کر کچھ نہیں کہ وہ دلچسپ عہد میں زندہ ہے۔“ یہ قدیم دانائی اب اچانک مغربی دنیا کے حکمرانوں پر آشکار ہوئی ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں […]

March 6, 2025 ×
برطانیہ: ریفارم پارٹی کیوں مقبول ہو رہی ہے؟

برطانیہ: ریفارم پارٹی کیوں مقبول ہو رہی ہے؟

|تحریر: جو رسل، ترجمہ: ولید خان|   فاراج کی ریفارم برطانیہ (Reform UK) پارٹی نے حالیہ رائے شماریوں میں لیبر اور ٹوری پارٹیوں پر سبقت حاصل کر لی ہے۔ لیفٹ میں کچھ کا دعویٰ ہے کہ ریفارم کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ برطانوی محنت کشوں میں بڑھتی نسل پرستی اور […]

March 2, 2025 ×
عام ہڑتال کی جانب بڑھتا ہوا سربیا!

عام ہڑتال کی جانب بڑھتا ہوا سربیا!

|تحریر: زونکو ڈین، ترجمہ: عامر سعدی| نومبر میں، نووی ساد کے نو تعمیر شدہ ریلوے اسٹیشن پر ایک کنکریٹ کی چھت گرنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس واقعے کے بعد ملک بھر میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ شروع ہوا، جس میں حکام کی مجرمانہ غفلت کی مذمت کی […]

March 1, 2025 ×
یورپی سرمایہ داری کا بڑھتا بحران اور کار ساز صنعت کی بندش

یورپی سرمایہ داری کا بڑھتا بحران اور کار ساز صنعت کی بندش

|تحریر: نکلاس البن سوینسن، ترجمہ: ولید خان| اس وقت یورپی معیشت پچھلی ایک دہائی میں سب سے زیادہ گہرے بحران کا شکار ہے۔ پچھلے چند مہینوں سے فرانس اور جرمنی میں جبری برخاستگیوں کے اعلانات کی بارش ہو رہی ہے۔ کمپنیاں اپنے اخراجات کم کرنے کے چکر میں لاکھوں محنت […]

February 3, 2025 ×
فرانس الیکشن: دائیں بازو سے مصالحت رد کرو! لیفٹ کا پروگرام نافذ کرو!

فرانس الیکشن: دائیں بازو سے مصالحت رد کرو! لیفٹ کا پروگرام نافذ کرو!

|تحریر: ریوولوشن، ترجمہ: فرحان رشید|   فرانسیسی قانون ساز انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج نے لاکھوں ووٹرز کو خوشی دی اور سب سے بڑھ کر ان کو راحت بخشی جو انتہائی دائیں بازو کی National Rally (RN) بلاک کی فتح سے خوفزدہ تھے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں […]

July 10, 2024 ×
فرانس: انتخابی نتائج اور سیاسی ہیجان

فرانس: انتخابی نتائج اور سیاسی ہیجان

|تحریر: ریولوشن (آر سی آئی کا فرانسیسی سیکشن)، ترجمہ: جلال جان| فرانسیسی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج عمومی طور پر وہی ہیں جسکی مختلف سرویز میں پیش گوئی کی گئی تھی۔ ٹرن آؤٹ اس سال 66.7 فیصد رہا جو کہ 2022ء (47.5 فیصد) کے مقابلے میں کافی زیادہ تھا۔ […]

July 8, 2024 ×
سوئٹزرلینڈ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس۔۔۔کمیونزم واپس آچکا ہے!

سوئٹزرلینڈ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس۔۔۔کمیونزم واپس آچکا ہے!

|رپورٹ: ریوولوشنری کمیونسٹ پارٹی سوئٹزرلینڈ، ترجمہ: فرحان رشید| انقلابی کمیونسٹ پارٹی (RKP/PCR) کی تاسیسی کانگریس 10 سے 12 مئی کو برگڈورف، سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہوئی۔ تین دن جاری رہنے والے شدید سیاسی مباحثے کے بعد، مندوبین نے متفقہ طور پر نئی پارٹی کے قیام اور اس کے منشور کو اپنانے […]

June 2, 2024 ×
ماسکو قتل عام: ذمہ دار کون ہے؟

ماسکو قتل عام: ذمہ دار کون ہے؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| پچھلے جمعے کے دن پوری دنیا کو ماسکو میں عوام سے کھچا کھچ بھرے ایک کنسرٹ میں قتل عام کی دل دہلا دینے والی خوفناک خبر ملی۔ تادم تحریر رپورٹوں کے مطابق کم از کم 137 افراد اس ہولناک واقعے میں قتل ہو چکے […]

March 28, 2024 ×
غزہ پر بمباری بند کرو! بارسلونا شہر کے محنت کشوں نے فلسطینیوں پر استعمال ہونے والے ہتھیار لادنے سے انکار کر دیا

غزہ پر بمباری بند کرو! بارسلونا شہر کے محنت کشوں نے فلسطینیوں پر استعمال ہونے والے ہتھیار لادنے سے انکار کر دیا

|آئی ایم ٹی کیٹالان، ترجمہ: سلمیٰ ناظر| اسرائیلی حکومت کے فلسطین کے خلاف نسل کشی کے آغاز سے ایک مہینے بعد آرگنائزیشن آف پورٹ ڈاکرز آف بارسلونا (OEPB) نے ایک قرار داد منظور کی کہ ”ہماری بندرگاہ سے ایسا کوئی بحری جہاز روانہ نہیں ہو گا جس میں جنگی مواد […]

November 21, 2023 ×
اٹلی: دھات کی صنعت میں کام کرنے والے محنت کشوں کا فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور احتجاج

اٹلی: دھات کی صنعت میں کام کرنے والے محنت کشوں کا فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور احتجاج

|تحریر: ایس سی آر – موڈینا (آئی ایم ٹی، اٹلی)، ترجمہ: سلمیٰ ناظر| اٹلی کے شہر موڈینا میں عالمی مارکسی رجحان کے کامریڈز نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی میں اور خاص طور پر فلسطین کی ٹریڈ یونین تنظیموں کی جانب سے اپیل کی حمایت میں FIOM نامی دھات کے […]

November 12, 2023 ×
افغانستان: جنگ کے دوران برطانوی افواج کے جرائم کی لرزہ خیز داستان؛ سفاک سامراجیت مردہ باد!

افغانستان: جنگ کے دوران برطانوی افواج کے جرائم کی لرزہ خیز داستان؛ سفاک سامراجیت مردہ باد!

|تحریر: اولیور بروتھرٹن، ترجمہ: ولید خان| غمزدہ افغان خاندانوں نے SAS (برطانوی سپیشل ائر سروسز)پر ”لڑائی لڑنے کی سکت رکھنے کی عمر کے تمام مردوں۔۔۔چاہے وہ خطرہ ہوں یا نہ ہوں“ پالیسی کے تحت 2010-13ء کے دورانیے میں 80 افراد کو سفاکی سے قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔ افغان […]

August 22, 2023 ×
امریکہ، روس، چین کشیدگی اور عالمی سطح پر نئے بلاکس کا اُبھار

امریکہ، روس، چین کشیدگی اور عالمی سطح پر نئے بلاکس کا اُبھار

|تحریر: حمید علی زادے، بین کری، ترجمہ: ولید خان| سرمایہ داری کا بحران سویت یونین کے انہدام کے بعد بننے والے عالمی نظم کا بھی بحران ہے جس کی بنیاد امریکی سامراج کا عالمی تسلط تھا۔ چین دنیا کی دوسری بڑی معاشی قوت بن چکا ہے، روس کی سرکشی بڑھتی […]

July 8, 2023 ×