Africa

کینیا: ریاستی جبر ناکام، اب حکمران دھوکہ دہی، چالبازی اور اشتعال انگیزی کا استعمال کر رہے ہیں

کینیا: ریاستی جبر ناکام، اب حکمران دھوکہ دہی، چالبازی اور اشتعال انگیزی کا استعمال کر رہے ہیں

|تحریر: بین کری، ترجمہ: فرحان رشید| پچھلے ہفتے انقلابی نوجوانوں کی کینیا کی پارلیمنٹ کی عمارت پر چڑھائی نے ساری دنیا اور کینیا کے سیاستدانوں کو حیران کر دیا ہے اور حکمران طبقہ پریشانی اور افراتفری کا شکار ہے۔ وحشیانہ طاقت عوام کو سڑکوں سے ہٹانے میں ناکام رہی۔ حکومت […]

July 7, 2024 ×
کینیا: عوامی طاقت کے سامنے صدر روٹو نے گھٹنے ٹیک دیے

کینیا: عوامی طاقت کے سامنے صدر روٹو نے گھٹنے ٹیک دیے

|تحریر: جوش ہولرائڈ، ترجمہ: جلال جان| کنیا کی عوامی بغاوت کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے آج ایک خطاب میں، کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا کہ وہ فنانس بل جو کل پارلیمنٹ میں پاس ہوا تھا، قانون میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ وزراء کے ساتھ موجود روٹو […]

July 1, 2024 ×
کینیا: نوجوانوں نے انقلاب کا آغاز کر ڈالا!

کینیا: نوجوانوں نے انقلاب کا آغاز کر ڈالا!

|تحریر: بین کری، ترجمہ: جلال جان|   نوٹ: یہ آرٹیکل 22 جون کو شائع ہوا تھا۔ اس کے بعد سے لے کر اب تک کینیا میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں مسلسل شدت آ رہی ہے۔ چند روز قبل احتجاجی مظاہرین نے نیروبی میں پارلیمنٹ ہاؤس پر دھاوا بول کر […]

June 27, 2024 ×
جنوبی افریقہ: افریقی نیشنل کانگریس کو انتخابات میں تاریخی شکست کا سامنا

جنوبی افریقہ: افریقی نیشنل کانگریس کو انتخابات میں تاریخی شکست کا سامنا

|تحریر: شانتی سٹیورٹ، ترجمہ: فرحان رشید| حکمران جماعت ANC (African National Congress) کو پچھلے ہفتے کے عام انتخابات میں ایک تاریخی جھٹکا لگا اور جنوبی افریقہ کے 1994ء میں منعقد ہونے والے پہلے جمہوری انتخابات سے لے کر اب تک پہلی بار ANC نے انتخابات میں اپنی اکثریت کھو دی۔ […]

June 21, 2024 ×
امریکہ، روس، چین کشیدگی اور عالمی سطح پر نئے بلاکس کا اُبھار

امریکہ، روس، چین کشیدگی اور عالمی سطح پر نئے بلاکس کا اُبھار

|تحریر: حمید علی زادے، بین کری، ترجمہ: ولید خان| سرمایہ داری کا بحران سویت یونین کے انہدام کے بعد بننے والے عالمی نظم کا بھی بحران ہے جس کی بنیاد امریکی سامراج کا عالمی تسلط تھا۔ چین دنیا کی دوسری بڑی معاشی قوت بن چکا ہے، روس کی سرکشی بڑھتی […]

July 8, 2023 ×
برازیل: بائیں بازو کے صدارتی امیدوار لُولا ڈا سلوا کی کم مارجن سے کامیابی اور بولسونارو کے خلاف جنگ

برازیل: بائیں بازو کے صدارتی امیدوار لُولا ڈا سلوا کی کم مارجن سے کامیابی اور بولسونارو کے خلاف جنگ

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں، ترجمہ: یار یوسفزئی| 30 اکتوبر 2022ء کو ورکرز پارٹی (پی ٹی) کے لولا ڈا سلوا نے انتہائی دائیں بازو کے امیدوار بولسونارو کو صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں چھوٹے مارجن کے ساتھ شکست دے دی۔ اگرچہ محنت کشوں اور نوجوانوں کا اس نتیجے پر […]

November 15, 2022 ×
جنوبی افریقہ: معاشی بحران کی تباہی اور سماجی دھماکوں سے بھرپور مستقبل

جنوبی افریقہ: معاشی بحران کی تباہی اور سماجی دھماکوں سے بھرپور مستقبل

|تحریر: بین مورکن، ترجمہ: یار یوسفزئی| 24 اگست کو ساؤتھ افریقن فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور کانگریس آف ساؤتھ افریقن ٹریڈ یونینز کے ہزاروں محنت کشوں نے افریقہ بھر میں سڑکوں پر نکل کر شدید مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا، جس نے محنت کش طبقے اور غرباء کو بالخصوص سخت […]

September 1, 2022 ×
کولمبیا کی تاریخ کا پہلا بائیں بازو سے تعلق رکھنے والا  صدر منتخب

کولمبیا کی تاریخ کا پہلا بائیں بازو سے تعلق رکھنے والا صدر منتخب

|تحریر: گیبریل گیلیانو، ترجمہ: جویریہ ملک| 50.48 فیصد ووٹوں کے ساتھ، گستاوو پیٹرو اور فرانسیا مارکیز نے کولمبیا کے صدارتی انتخابات میں دائیں بازو کے امیدوار روڈولفو ہرنینڈز کے خلاف انتخابی مقابلہ جیت لیا ہے۔ پیٹرو، مارکیز اور پیکٹو ہسٹریکو کی فتح کی تاریخی اہمیت کو چھوٹا نہیں سمجھا جا […]

July 14, 2022 ×
سوڈان: وزیراعظم کی بحالی دھوکہ ہے؛ لڑائی جاری رکھنا ہوگی!

سوڈان: وزیراعظم کی بحالی دھوکہ ہے؛ لڑائی جاری رکھنا ہوگی!

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| سوڈانی انقلاب میں ایک نیا موڑ آیا ہے۔ ’کُو‘ کے ذریعے اقتدار سے ہٹائے گئے عبداللہ حمدوک کو 28 دنوں بعد فوجی حکومت نے بطورِ وزیراعظم دوبارہ بحال کر دیا ہے۔ سڑکوں کے اوپر موجود عوام، جو ایک مہینے تک سویلین حکومت کی خاطر […]

November 28, 2021 ×
سوڈان: فوجی کُو کے خلاف عوام ڈٹ گئے؛ اقتدار پر قبضے کی جانب بڑھو!

سوڈان: فوجی کُو کے خلاف عوام ڈٹ گئے؛ اقتدار پر قبضے کی جانب بڑھو!

|تحریر: جو اٹارڈ اور ماتھانی احمد، ترجمہ: ولید خان| پیر کے دن جنرل عبدالفتح البرہان کی سربراہی میں عبوری فوجی کونسل (TMC) کے لانچ کردہ کُو کا مقصد اقتدار پر تیز تر اور فیصلہ کن قبضہ تھا۔ لیکن کُو کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خواب و خیال میں کہیں […]

November 2, 2021 ×
سوڈان: فوجی کُو کے خلاف ایک نئے انقلاب کا آغاز

سوڈان: فوجی کُو کے خلاف ایک نئے انقلاب کا آغاز

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: ولید خان| ایک نئے فوجی کُو کی صورت میں سوڈان کی عبوری حکومت کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ سال 2019ء میں عوامی بغاوت اور ردِ انقلاب کے درمیان مفاہمت کا ناگزیر نتیجہ اب اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے۔ غم و غصے میں بپھری عوام […]

October 29, 2021 ×
افریقہ: کرونا وائرس کے خاتمے کی خاطر، سامراج کے خلاف لڑنا ہوگا!

افریقہ: کرونا وائرس کے خاتمے کی خاطر، سامراج کے خلاف لڑنا ہوگا!

|تحریر: بین مورکن، ترجمہ: یار یوسفزئی| بھارت کرونا وباء کی تباہ کاریوں سے دوچار ہے، اور کہا جا رہا ہے کہ اس کے اثرات برّ اعظم افریقہ پر بھی پڑیں گے۔ افریقہ میں ویکسین دستیابی کا انحصار بڑے پیمانے پر بھارت کے سیرم انسٹیٹیوٹ پر ہے، جو عالمی کوویکس (COVAX) […]

May 19, 2021 ×
سوڈان: ملین مارچ کے بعد انقلاب کا مستقبل ؟

سوڈان: ملین مارچ کے بعد انقلاب کا مستقبل ؟

|تحریر: حمید علی زادے؛ ترجمہ: ولید خان| 30جون کے روز لاکھوں محنت کشوں، کسانوں اور غریب عوام نے سوڈان کے طول و عرض میں عبوری فوجی کونسل (TMC) میں منظم جابر و خونریز فوجی آمریت کے خلاف احتجاج کیا۔ پورے ملک میں نوجوان، بوڑھے اور خواتین انتہائی جرات کے ساتھ […]

July 4, 2019 ×
مصر: مرسی کی موت اور حکمران طبقے کی منافقت

مصر: مرسی کی موت اور حکمران طبقے کی منافقت

|ڈیجان کوکچ اور حمید علی زادے، ترجمہ: سائرہ بانو| پیر سترہ جون کو مصری ریاست کے خلاف جاسوسی کے مقدمے کی سماعت کے دوران سابق مصری صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ذیابیطس، گردوں اور جگر کے دائمی امراض میں مبتلا مرسی 2013ء سے قید […]

June 26, 2019 ×