Women

کھائی گلہ (کشمیر): محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

کھائی گلہ (کشمیر): محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| کھائی گلہ میں ریڈورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار کو منعقد کرنے میں ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن کا تعاون بھی حاصل تھا۔ سیمینار کا آغاز میں ریڈ […]

March 14, 2021 ×
ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں اینٹی ہراسمنٹ مارچ کا انعقاد

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں اینٹی ہراسمنٹ مارچ کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یورتھ الائنس، ملتان| 8 مارچ بروز سوموار محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں اینٹی ہراسمنٹ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ مارچ بنیادی طور پر جامعہ زکریا میں جنسی ہراسانی، اسلحہ کلچر،غنڈہ گردی، مہنگی تعلیم اور […]

March 14, 2021 ×
ملتان: ایمرسن کالج میں ”عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں“ کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا انعقاد

ملتان: ایمرسن کالج میں ”عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں“ کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| 8 مارچ بروز پیر محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ایمرسن کالج ملتان کے اندر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان ”عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں“ تھا۔ اسٹڈی سرکل میں کثیر […]

March 14, 2021 ×
پشاور: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر پشاور یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد

پشاور: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر پشاور یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، خیبر پختونخوا| پروگریسیو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے 8 مارچ کو ملک بھر میں منعقد کیے جانے والے جلسوں اور پروگراموں، سیمیناروں اور سٹڈی سرکلز کے تسلسل میں پشاور یونیورسٹی، پشتو اکیڈمی ہال میں بھی محنت کش خواتین کے عالمی دن کی […]

March 14, 2021 ×
لاہور: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

لاہور: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 8 مارچ بروز سوموار پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ لاہور کی جانب سے دیال سنگھ کالج لاہور میں محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موضوع پر سیمینار منعقد کروایا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں جیسے یوایم ٹی، پنجاب یونیورسٹی، نمل، یو […]

March 14, 2021 ×
کراچی: کراچی یونیورسٹی میں محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سٹڈی سرکل کا انعقاد

کراچی: کراچی یونیورسٹی میں محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سٹڈی سرکل کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| 7 مارچ کو ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام کراچی یونیورسٹی میں محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ سٹڈی سرکل میں 25 سے زیادہ ڈیپارٹمنٹس کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی […]

March 14, 2021 ×
8مارچ: محنت کش خواتین کا عالمی دن

8مارچ: محنت کش خواتین کا عالمی دن

|تحریر: ولید خان| آج دنیا دیو ہیکل تبدیلیوں کے دور میں داخل ہو چکی ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام نیم مردہ حالت میں تاریخ کی قبر میں اتر رہا ہے۔ تیز ترین واقعات کی بھٹی میں حکمران طبقے کے صدیوں میں بنائے ریاستی ادارے، سیاسی پارٹیاں، مروجہ سیاست، مذہبی روایات، مسلط […]

March 8, 2021 ×
پاکستان میں محنت کش خواتین کی جدوجہد اور نجات کا راستہ

پاکستان میں محنت کش خواتین کی جدوجہد اور نجات کا راستہ

|تحریر: انعم خان|   کرونا وباء سے جنم لینے والے صحت کے بحران نے سرمایہ دارانہ معاشی زوال پذیری کے عمل کی رفتار کو مزید تیز کر دیا ہے۔ اس وباء کے سبب دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں نے اپنی جانیں گنوا دیں۔ اورزندہ بچ جانے والوں کی زندگی لاک […]

March 8, 2021 ×
سرمایہ داری کے خاتمے میں ہی ریپ اور جنسی جبرکا خاتمہ ہے!

سرمایہ داری کے خاتمے میں ہی ریپ اور جنسی جبرکا خاتمہ ہے!

|تحریر: ولید خان| پوری دنیا میں اس وقت سرمایہ داری تباہی و بربادی مچا رہی ہے۔ ریاستی ادارے، سیاست اور سماجی اقدار ملیا میٹ ہو رہے ہیں۔ ہر جگہ حکمران طبقہ عوام سے بے نیاز اپنے اقتدار کو دوام دینے کی کوششیں کر رہا ہے تاکہ منافعوں کے حصول اور […]

February 16, 2021 ×
عورت پر جبر سے نجات۔۔۔سوشلسٹ انقلاب!

عورت پر جبر سے نجات۔۔۔سوشلسٹ انقلاب!

|تحریر: انعم خان| کورونا وائرس نے دنیا بھر میں معمولاتِ زندگی کو الٹ کر رکھ دیا ہے۔ 2008ء میں جنم لینے والا عالمی معاشی بحران جو خود ایک ’بحرانی سٹیٹس کو‘ بن چکا تھا، کورونا وباء نے اس کے بھی پرخچے اڑا کر رکھ دیئے ہیں۔ حکمرانوں کے پاس بحران […]

November 17, 2020 ×
سرمایہ داری نہ فیئر ہے نہ لولی بلکہ UGLY ہے!

سرمایہ داری نہ فیئر ہے نہ لولی بلکہ UGLY ہے!

|تحریر: سائرہ بانو| سرمایہ دارانہ نظام وہ نظام ہے جس میں اشیاء انسانی ضرورت پوری کرنے کے لیے نہیں بلکہ منافع کمانے کے لیے پیدا کی جاتی ہیں۔ پیداواری کمپنیاں ہر وقت نئی اشیاء کی تخلیق اور ایسے نئے صارفین کی تلاش میں رہتی ہیں جو ان کی بنائی ہوئی […]

November 14, 2020 ×
جامعات کے سپر وائزر؛ اساتذہ کے روپ میں بھیڑئیے

جامعات کے سپر وائزر؛ اساتذہ کے روپ میں بھیڑئیے

|تحریر: عرشہ صنوبر| پچھلے دنوں کراچی میں ایک ایسا واقعہ ہوا جس نے ایک تو میرے رونگٹے کھڑے کر دیے اور دوسرا ایک عرصے سے اس مسئلے پر میرے د ل میں پکتا لاوا بہنے کو تیار ہو گیا۔ مختلف لوگوں کو اس جیسے اور اس سے جڑے دیگر مسائل […]

October 23, 2020 ×
بھارت: خواتین پر جبر کا خاتمہ سوشلزم کے ذریعے ہی ممکن ہے

بھارت: خواتین پر جبر کا خاتمہ سوشلزم کے ذریعے ہی ممکن ہے

|تحریر: ایس کماراسامی، ترجمہ: سرخا رام| 29 ستمبر بروز منگل دہلی ہسپتال میں ایک دلت خاتون دم توڑ گئی، جس کو اتر پردیش کے ضلع ہتھ رس میں چار مردوں نے اجتماعی زیادتی اور اذیت کا نشانہ بنایا تھا۔ اس واقعے سے ملک بھر کی عوام میں شدید غصّہ پھیل […]

October 20, 2020 ×
کیا بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل کے ذمہ داروں کو واقعی سزا مل گئی؟

کیا بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل کے ذمہ داروں کو واقعی سزا مل گئی؟

|تحریر: زلمی پاسون| 12 ستمبر کو ڈان اخبار میں بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل کے حوالے سے چھپنے والی رپورٹ میں اگرچہ رونگٹے کھڑے کر دینے والے انکشافات ہیں لیکن یہ رپورٹ نامکمل اور آدھے سچ سے بھی کم ہے کیونکہ اس رپورٹ میں بھی دیگر رپورٹس اور تحقیقات کی طرح جنسی […]

September 17, 2020 ×