جبری گمشدگیاں، جابر ریاستیں اور ابھرتی عوامی تحریکیں
|تحریر: سائرہ بانو| عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام بدترین زوال کا شکار ہے اور پوری دنیا میں تباہی اور بربادی پھیلا رہا ہے۔ چند امیر ترین افراد کی دولت سینکڑوں ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر چکی ہے جبکہ کروڑوں لوگ بھوک، بیماری اور غربت کی دلدل میں […]