Society

بائیڈن سے امیدیں لگائے مزدور دشمن لبرل اور سرمایہ داری کا زوال!

بائیڈن سے امیدیں لگائے مزدور دشمن لبرل اور سرمایہ داری کا زوال!

|تحریر: آدم پال| نئے عہد کی نئی دنیا امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کی کامیابی کو دنیا بھر کے لبرلزاپنی شاندار فتح قرار دے رہے ہیں اور ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ساتھ اس عمل کی بھی پسپائی کا واویلا کر رہے ہیں جس کی نمائندگی ٹرمپ بطور […]

December 1, 2020 ×
کراچی: صفائی کے محنت کشوں کے مسائل و مطالبات

کراچی: صفائی کے محنت کشوں کے مسائل و مطالبات

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کناس، مہتر، چوہڑا، بھنگی، جمعدار، جاروب کش، یہ الفاظ پڑھتے ہی آپ کے ذہن میں جو لوگ آتے ہیں وہ مسیحی ہوتے ہیں۔ پاکستان نہ صرف ایک طبقاتی بلکہ انتہائی متعصب معاشرہ ہے جہاں لوگوں کو ان کے مذہبی عقائد، زبان، نسل، عہدے اور امارت […]

November 27, 2020 ×
اداریہ: سوشلزم یا بربریت

اداریہ: سوشلزم یا بربریت

غموں، دکھوں، تکلیفوں اور مسائل کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ زندگی کے ہر پہلو میں جاری ہے۔ اگر ایک دکھ اور تکلیف کو سہنے کا حوصلہ ایک طویل عرصے بعد کہیں جا کر پیدا ہو بھی جاتا ہے یا اس غم کو برداشت کرنے کی کیفیت کہیں سے […]

November 23, 2020 ×
سرمایہ داری نہ فیئر ہے نہ لولی بلکہ UGLY ہے!

سرمایہ داری نہ فیئر ہے نہ لولی بلکہ UGLY ہے!

|تحریر: سائرہ بانو| سرمایہ دارانہ نظام وہ نظام ہے جس میں اشیاء انسانی ضرورت پوری کرنے کے لیے نہیں بلکہ منافع کمانے کے لیے پیدا کی جاتی ہیں۔ پیداواری کمپنیاں ہر وقت نئی اشیاء کی تخلیق اور ایسے نئے صارفین کی تلاش میں رہتی ہیں جو ان کی بنائی ہوئی […]

November 14, 2020 ×
پاکستان میڈیکل کمیشن کا قیام، شعبہ طِب  کے ساتھ کھلواڑ نامنظور!

پاکستان میڈیکل کمیشن کا قیام، شعبہ طِب کے ساتھ کھلواڑ نامنظور!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، پروگریسو یوتھ الائنس| گزشتہ سال ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پاکستان میڈیکل کمیشن (PMC) کی منظوری دے کر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کو تحلیل کرنے اور میڈیکل کے طلبہ پر نیشنل لائسنسنگ ایگزام (NLE) مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تھی جس کے خلاف میڈیکل […]

September 18, 2020 ×
کیا بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل کے ذمہ داروں کو واقعی سزا مل گئی؟

کیا بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل کے ذمہ داروں کو واقعی سزا مل گئی؟

|تحریر: زلمی پاسون| 12 ستمبر کو ڈان اخبار میں بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل کے حوالے سے چھپنے والی رپورٹ میں اگرچہ رونگٹے کھڑے کر دینے والے انکشافات ہیں لیکن یہ رپورٹ نامکمل اور آدھے سچ سے بھی کم ہے کیونکہ اس رپورٹ میں بھی دیگر رپورٹس اور تحقیقات کی طرح جنسی […]

September 17, 2020 ×
پشاور میں خواجہ سرا گل پانرہ کا قتل؛ پاکستان خواجہ سراؤں کیلئے جہنم

پشاور میں خواجہ سرا گل پانرہ کا قتل؛ پاکستان خواجہ سراؤں کیلئے جہنم

|تحریر: صدیق جان| جب کسی نظام میں معاشی آسودگی ختم ہو جاتی ہے اور معاشی بحران گہرا ہوتا جاتا ہے تو معاشرے میں جرائم کی شرح بھی بڑھتی جاتی ہے۔ یوں تو مملکت خداد میں بچے، خواتین، مظلوم قومیتیوں سے تعلق رکھنے والے لوگ، محنت کش اور یہاں تک کہ […]

September 12, 2020 ×
خواتین کے حقوق کی جدوجہد اور انقلابی سوشلزم

خواتین کے حقوق کی جدوجہد اور انقلابی سوشلزم

یہ کتابچہ لال سلام پبلیکیشنز کی جانب سے 2018 میں شائع کیا گیا تھا۔ اس کتابچے میں ہم نے یہ واضح کیا تھا کہ جس رفتار سے یہ نظام گلتا سڑتا جائے گا، اسی رفتار کے ساتھ اسکی غلاظتوں میں بھی شدت آتی جائیگی اور خواتین پر جبر میں بھی […]

September 10, 2020 ×
تربت: مصورہ اور صحافی شاہینہ بلوچ کا قتل اور خواتین پر جبرو تشدد کے بڑھتے واقعات

تربت: مصورہ اور صحافی شاہینہ بلوچ کا قتل اور خواتین پر جبرو تشدد کے بڑھتے واقعات

|رپورٹ: ورکرنامہ، بلوچستان| 5ستمبر بروز ہفتہ بلوچستان کے شہر تربت میں معروف خاتون سماجی کارکن، مصورہ اور صحافی شاہینہ بلوچ کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال زخمی حالت میں منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں۔ شاہینہ بلوچ کے قتل کے مقدمے میں ان […]

September 9, 2020 ×
خیبر پختونخواہ: ضلع مہمند میں ماربل کان پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مزدور ہلاک

خیبر پختونخواہ: ضلع مہمند میں ماربل کان پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مزدور ہلاک

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کے پی کے|   گزشتہ روز پختونخواہ ضلع مہمند تحصیل صافی زیارت میں ماربل کان میں کام کرنے کے دوران پہاڑی تودہ گر گیا۔ وہاں پر موجود کئی مزدور ملبے کے نیچے آگئے۔ ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق 17 ہلاکتیں ہو گئی ہیں اور کئی […]

September 9, 2020 ×
خیبر پختونخواہ: سیلاب کی تباہ کاریاں اور حکومت کی نا اہلی

خیبر پختونخواہ: سیلاب کی تباہ کاریاں اور حکومت کی نا اہلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخواہ| اس وقت پاکستان شدید مالی بحران کا شکار ہے اور ریاست بحران کا تمام تر بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے۔ ایک طرف حکومت عوام کو بنیادی ضروریات جیسے صحت، صاف پانی، تعلیم اور روزگار فراہم نہیں کرسکتی جبکہ دوسری طرف ٹیکسوں میں مسلسل […]

September 7, 2020 ×
عدالت نے مجید اچکزئ کو ناکافی ثبوتوں کی بنا پر رہا کر دیا۔

عدلیہ کا بحران اور پنپتی عوامی نفرت

|تحریر: پارس جان| پاکستانی ریاست کا مبینہ نظریاتی تشخص اب ایک المیے سے زیادہ مضحکے کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ امت مسلمہ کی امامت کرنے کے دعویدار پاکستانی ریاست کے ان داتا اب اپنے سعودی آقاؤں کی خوشنودی سے بھی محروم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ امامت تو درکنار […]

September 6, 2020 ×
بجلی کی قیمت بڑھانے کے لئے کے۔الیکٹرک کی نیپرا کو درخواست۔۔برباد عوام کو مزید لوٹنے کی تیاریاں!

بجلی کی قیمت بڑھانے کے لئے کے۔الیکٹرک کی نیپرا کو درخواست۔۔برباد عوام کو مزید لوٹنے کی تیاریاں!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| تازہ اطلاعات کے مطابق کے۔الیکٹرک نے نیپرا کو فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 54 پیسہ اضافے کی درخواست دی ہے۔ نیپرا کے مطابق کے۔الیکٹرک نے 143 ارب 86 کروڑ روپیہ سرمایہ کاری کے لئے 65 پیسے اضافے، قرضے کی لاگت کی مد […]

September 5, 2020 ×
سوات اور گردونواح میں طوفانی بارشیں اور سیلاب؛ محنت کشوں کیلئے عذاب

سوات اور گردونواح میں طوفانی بارشیں اور سیلاب؛ محنت کشوں کیلئے عذاب

|تحریر: سنگر خان| سوات اور گرد و نواح میں پچھلے ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارشوں اور بادل پھٹ برسات کی وجہ سے دریائے سوات اور متعدد برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس صورتحال سے متاثرہ علاقوں میں شانگلہ، مدین، بحرین، بشگرام، […]

September 4, 2020 ×