Youth

دو روزہ آن لائن کمیونسٹ سکول کا انعقاد!

دو روزہ آن لائن کمیونسٹ سکول کا انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| اس وقت دنیا ایک ڈرامائی اور منفرد عہد سے گزر رہی ہے، اس کو سمجھنے اور سمجھ کر بدلنے کے خواہاں طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں کے لیے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام دو روزہ آن لائن کمیونسٹ سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول کا […]

March 18, 2025 ×
میں  نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

(تحریر: عبداللہ؛ طالبعلم جی سی یونیورسٹی، لاہور) وہ تفاوتیں ہیں میرے خدا کہ یہ تو نہیں کوئی اور ہےکہ تو آسماں پہ ہو تو ہو، پہ سرِ زمین کوئی اور ہے! فطرت نے کبھی امیر و غریب پر فرق نہیں کیے۔ چاند کی چاندنی اپنی شیرینی سے لطف اندوز ہونے […]

February 21, 2025 ×
کمیونسٹ سے پوچھیے!

کمیونسٹ سے پوچھیے!

سوال: کیا بیروزگاری کا مکمل خاتمہ ممکن ہے؟ جواب: جی ہاں، بالکل۔ لیکن سرمایہ دارانہ نظام کے تحت نہیں بلکہ ایسا ہونا صرف ایک سوشلسٹ منصوبہ بند معیشت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ پاکستان میں بیروزگاری کے حوالے سے درست اعداد و شمار کا شدید فقدان ہے لیکن بیروزگاری کی […]

January 31, 2025 ×
آرٹ آن دی سٹریٹس آف حیدرآباد: فنکار کا اظہارِ خیال

آرٹ آن دی سٹریٹس آف حیدرآباد: فنکار کا اظہارِ خیال

(یہ انٹرویو انقلابی کمیونسٹ پارٹی حیدرآباد کی جانب سے”آرٹ آن دی اسٹریٹس“ کے انعقاد کے موقع پر نوجوان آرٹسٹ ثاقب راجپر سے کیا گیا ہے۔) آپکا نام کیا ہے؟ میرا نام ثاقب ہے۔ میں آرٹ اینڈ ڈایزئن میں سندھ یونیورسٹی کا طالب علم ہوں۔ اور میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے […]

January 28, 2025 ×
جنریشن Zیا جنریشن انقلاب؟

جنریشن Zیا جنریشن انقلاب؟

|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| ہمیشہ سرمایہ دار حکمران طبقے کی طرف سے یہ پروپیگنڈا کیا جاتاہے کہ پیسہ کچھ بھی کروا سکتا ہے؛ پیسوں والے ارب پتی و کھرب پتی اور ان کے مفادات کی حفاظت کرنے والے ریاستی ادارے سب سے زیادہ طاقتور ہیں۔ اس سے یہ نتیجہ نکالا […]

October 19, 2024 ×
ریپ اور ہراسمنٹ کے خلاف ملک گیر طلبہ احتجاجوں پر عوامی تاثرات

ریپ اور ہراسمنٹ کے خلاف ملک گیر طلبہ احتجاجوں پر عوامی تاثرات

اپنا جھوٹا وقار کھو چکے ہوبم چلاؤ کہ گولیاں ماروخلق کا اعتبار کھو چکے ہو اس وقت لاہور سمیت ملک کے سینکڑوں تعلیمی اداروں میں طلبہ تحریک جاری ہے جس میں لاکھوں طلبہ حکمران طبقے کی لاگ اپنی نفرت کا کھل کر اظہار کر رہے ہیں۔ حکومت نے ان احتجاجوں […]

October 18, 2024 ×
لاہور: پنجاب کالج میں طالبہ کے ریپ کے خلاف بڑے احتجاج، انصاف کے لیے کیسے لڑا جائے؟

لاہور: پنجاب کالج میں طالبہ کے ریپ کے خلاف بڑے احتجاج، انصاف کے لیے کیسے لڑا جائے؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| 14اکتوبر کو لاہور شہر میں پنجاب گروپ آف کالجز کے ہزاروں طلبہ سراپا احتجاج رہے۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے پنجاب کالج لاہور کے کیمپس 10 میں سکیورٹی گارڈ نے گیارہویں جماعت کی ایک طالبہ کا ریپ کیا ہے، جس کے خلاف وہ […]

October 15, 2024 ×
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ حکومت کا تختہ الٹ گیا! تمام اقتدار محنت کشوں اور طلبہ کمیٹیوں کو منتقل کرو!

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ حکومت کا تختہ الٹ گیا! تمام اقتدار محنت کشوں اور طلبہ کمیٹیوں کو منتقل کرو!

| تحریر: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل| انقلابی عوام نے شیخ حسینہ حکومت کا تختہ 15 سالہ مسلسل اقتدار کے بعد الٹ دیا ہے! اس تحریر کو لکھتے وقت لاکھوں افراد ڈھاکہ داخل ہو چکے ہیں اور آج شام تک کئی لاکھ مزید متوقع ہیں۔ عوام نے گانا بھابن (وزیراعظم رہائش) پر […]

August 5, 2024 ×
بنگلہ دیش: طلبہ کی دلیرانہ تحریک جاری، آگے کا راستہ کیا ہے؟

بنگلہ دیش: طلبہ کی دلیرانہ تحریک جاری، آگے کا راستہ کیا ہے؟

|تحریر: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل، ترجمہ: عرفان منصور| شیخ حسینہ کی حکومت کے قاتلانہ جبر کے باوجود بنگلہ دیشی طلبہ کی دلیرانہ تحریک جاری ہے۔ سینکڑوں طلبہ قتل اور ہزاروں گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ (اگرچہ نرم شکل میں ہی سہی) لیکن کرفیو جاری ہے اور مواصلات کا نظام بحال ہو […]

August 4, 2024 ×
بنگلہ دیش کے طلبہ کی رہائی کے لیے فوری یکجہتی کی اپیل

بنگلہ دیش کے طلبہ کی رہائی کے لیے فوری یکجہتی کی اپیل

| تحریر: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل، ترجمہ: جلال جان| طلحہ محمود چودھری، جو ایسٹ ڈیلٹا یونیورسٹی (سی ایس ای ڈیپارٹمنٹ، بہار 2020ء میں داخل ہوئے) کے طالبعلم ہیں، کو 17 جولائی کی رات 8:48 بجے بنگلہ دیش سٹوڈنٹس لیگ (حکمران پارٹی عوامی لیگ کا ایک سٹوڈنٹ ونگ) کے 20 سے 30 […]

August 4, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ: حسینہ حکومت مردہ باد! بنگلہ دیشی طلبہ زندہ باد!

انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ: حسینہ حکومت مردہ باد! بنگلہ دیشی طلبہ زندہ باد!

|تحریر: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل| انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل بنگلہ دیشی طلبہ کی ولولہ انگیز بہادری کو لال سلام پیش کرتی ہے۔ ایک غلیظ کوٹہ نظام کے خلاف شروع ہونے والی تحریک قاتل حسینہ حکومت کے خاتمے کی تحریک بن چکی ہے۔ پوری دنیا کے 40 سے زائد ممالک میں موجود ہمارے […]

July 30, 2024 ×
بنگلہ دیش طلبہ تحریک: مظالم کی انتہا، دو سو سے زائد قتل، شیخ حسینہ کے استعفیٰ کا مطالبہ

بنگلہ دیش طلبہ تحریک: مظالم کی انتہا، دو سو سے زائد قتل، شیخ حسینہ کے استعفیٰ کا مطالبہ

|تحریر: بین کری، ترجمہ: ولید خان|   پچھلے چار دنوں میں بنگلہ دیش ہمیشہ کے لیے بدل چکا ہے۔ جمعرات سے شیخ حسینہ کی حکومت نے پورے ملک پر تاریکی کا پردہ ڈال رکھا ہے۔ ٹیلی کام بلیک آؤٹ کی آڑ میں اگر 1971ء کی جنگ آزادی نہیں تو کم […]

July 27, 2024 ×
بنگلہ دیش: طلبہ کی بغاوت اور ریاست کا بدترین جبر!

بنگلہ دیش: طلبہ کی بغاوت اور ریاست کا بدترین جبر!

|تحریر: ثاقب اسماعیل| بنگلہ دیش میں طلبہ کے پُرامن مظاہرے پُرتشدد ہو چکے ہیں۔ اب تک ہلاکتوں کی تعداد 39 تک پہنچ چکی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد ہزاروں میں بتائی جا رہی ہے۔ وزیراعظم شیخ حسینہ اور اس کی پارٹی عوامی لیگ کی حکومت بدترین مظالم پر اتر آئی […]

July 19, 2024 ×
آپ کو کمیونسٹ کیوں ہونا چاہیے؟

آپ کو کمیونسٹ کیوں ہونا چاہیے؟

|تحریر: فضیل اصغر|   پاکستان میں اس وقت مہنگائی، بیروزگاری، غربت، جہالت، لاعلاجی کا طوفان آیا ہوا ہے۔ مگر اس طوفان سے کروڑوں مزدوروں، کسانوں، مزارعوں اور سفید پوش درمیانے طبقے کے ہی خیمے اُڑ رہے ہیں، سرمایہ داروں، بنکاروں، صنعتکاروں، جاگیرداروں، ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹوں کے محلات پر آنچ بھی […]

July 13, 2024 ×