Labor Movement

گندم خریداری کا معاملہ۔۔ حکمرانوں کا کسانوں کے ساتھ کھلواڑ!

گندم خریداری کا معاملہ۔۔ حکمرانوں کا کسانوں کے ساتھ کھلواڑ!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، لاہور| پاکستان میں رواں سال کسانوں کی دن رات کی محنت سے حاصل ہونے والی گندم کی سپر بمپر فصل ان کے لیے ایک سزا بن چکی ہے۔ پاکستان کی وفاقی سے لے کر تمام صوبائی حکومتیں کسانوں کی دشمن ہیں اور ان کا معاشی قتل عام […]

June 6, 2024 ×
آل پاکستان کلاس فور ایسوسی ایشن کا قیام

آل پاکستان کلاس فور ایسوسی ایشن کا قیام

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، لاہور| پاکستان بھر کے سرکاری محکموں اور عوامی اداروں میں محنت کشوں کی سب سے پسی ہوئی پرت درجہ ایک تا چہارم کے ملازمین پر مشتمل ہے۔ ان اداروں اور محکموں کی زیادرہ تر ٹریڈ یونینز اور ایسوسی ایشنز میں یا تو ان کلاس فور ملازمین کی […]

June 4, 2024 ×
محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف|  اگر ہم سرمایہ دارانہ نظام کے نامیاتی عالمی بحران کی پچھلی کم و بیش ڈیڑھ دہائی کی تاریخ دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ 2011ء کی عرب بہار سے لے کر اب تک دنیا کے ہر خطے میں، درجنوں ممالک میں محنت کش طبقے، مظلوم عوام اور […]

May 29, 2024 ×
خیبر پختونخوا: مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سرکاری ملازمین کے صوبہ بھر میں احتجاج

خیبر پختونخوا: مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سرکاری ملازمین کے صوبہ بھر میں احتجاج

|رپورٹ: صدیق جان| اس وقت صوبہ خیبرپختونخوا شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ بار بار یہ کہا جا رہا ہے کہ ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ یہ خبر بھی گردش کر رہی ہے کہ ملازمین کو بجٹ میں دیا جانے والا 35 فیصد کا اضافہ […]

October 31, 2023 ×
پنجاب: اگیگا احتجاج۔۔۔ہم چھین کر لیں گے اپنا حق!

پنجاب: اگیگا احتجاج۔۔۔ہم چھین کر لیں گے اپنا حق!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| لیو انکیشمنٹ، پنشن قوانین میں مزدور دشمن تبدیلیوں اور سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف 10 اکتوبر کو لاہور سول سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنے سے شروع ہونے والی اگیگا (آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس) پنجاب کی حالیہ عظیم الشان احتجاجی تحریک کو مرکزی اور […]

October 21, 2023 ×
پنجاب: لاکھوں اساتذہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور چھوٹے سرکاری ملازمین و محنت کش سڑکوں پر۔۔۔حکمرانوں کے ایوان لرز اٹھے!

پنجاب: لاکھوں اساتذہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور چھوٹے سرکاری ملازمین و محنت کش سڑکوں پر۔۔۔حکمرانوں کے ایوان لرز اٹھے!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| آئی ایم ایف، ورلڈ بنک اور دیگر سامراجی مالیاتی اداروں کے احکامات پر حکمرانوں کی جانب سے صوبہ پنجاب میں پنشن قوانین میں مزدور دشمن تبدیلیوں اور سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف لاہور سول سیکر ٹریٹ کے باہر منعقد ہونے والے احتجاجی دھرنے […]

October 18, 2023 ×
اساتذہ اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پیغام۔۔عوام کے نام!

اساتذہ اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پیغام۔۔عوام کے نام!

|ریڈ ورکرز فرنٹ| جینا ہے تو لڑنا ہو گا! ٭ کیا آپ جانتے ہیں کہ حکومت پنجاب ہزاروں سرکاری سکولوں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے جس کے بعد فیسوں میں کئی گنا اضافہ ہو گا اور غریب کا بچہ تعلیم سے بالکل محروم ہو جائے گا۔ دوسری طرف سرمایہ داروں […]

October 14, 2023 ×
پنجاب: مطالبات کی منظوری اور گرفتار قائدین و کارکنان کی رہائی کے لئے صوبہ بھر میں احتجاج و ہڑتال

پنجاب: مطالبات کی منظوری اور گرفتار قائدین و کارکنان کی رہائی کے لئے صوبہ بھر میں احتجاج و ہڑتال

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| آج پورے پنجاب میں گرفتار شدہ اگیگا (آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس) کے قائدین و کارکنان کی رہائی اور اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے درجنوں مختلف سرکاری محکموں کے چھوٹے سرکاری ملازمین و محنت کشوں نے زبردست احتجاج کیا۔ صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں، […]

October 13, 2023 ×
لاہور: اگیگا کے زیر اہتمام سرکاری ملازمین کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنے پر ریاستی جبر نامنظور!

لاہور: اگیگا کے زیر اہتمام سرکاری ملازمین کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنے پر ریاستی جبر نامنظور!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| اگیگا پنجاب (آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس) کے زیر قیادت صوبہ بھر سے ہزاروں چھوٹے سرکاری ملازمین اور محنت کش 10 اکتوبر بروز منگل کے روز سے لاہور سول سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دے رہے ہیں۔ اگیگا کے پلیٹ فارم سے جاری موجودہ دھرنا جولائی […]

October 12, 2023 ×
لاہور: واپڈا ملازمین کا عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف احتجاج۔۔۔”ملازمین اور عوام ایک ہیں“ کے نعرے!

لاہور: واپڈا ملازمین کا عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف احتجاج۔۔۔”ملازمین اور عوام ایک ہیں“ کے نعرے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| بجلی کے بلوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف اس وقت پورے ملک میں احتجاج جاری ہیں۔ اس احتجاجی تحریک کا آغاز کشمیر سے ہوا جو کہ اب پورے ملک میں پھیل چکی ہے۔ لوگ اپنے اپنے بل جلا رہے ہیں اور ان کی تصاویر […]

August 29, 2023 ×
کراچی: تنخواہوں میں اضافے کیلئے ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام سینکڑوں مزدوروں کی احتجاجی ریلی

کراچی: تنخواہوں میں اضافے کیلئے ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام سینکڑوں مزدوروں کی احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 25 اگست 2023ء کو محنت کشوں کی کم از کم اجرت میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے فوری اجراء کے لئے ریڈ ورکرز فرنٹ کے بینر تلے لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں اسپتال چورنگی سے داؤد چورنگی تک شاندار احتجاجی مزدور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی […]

August 27, 2023 ×
کراچی: یونس ٹیکسٹائل یونٹ 2 کے محنت کشوں کا واجبات کی ادائیگی کیلئے احتجاج!

کراچی: یونس ٹیکسٹائل یونٹ 2 کے محنت کشوں کا واجبات کی ادائیگی کیلئے احتجاج!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 27 جولائی 2023ء کو لانڈھی انڈسٹریل ایریا کے علاقے کوہی گوٹھ میں واقع یونس ٹیکسٹائل یونٹ 2 کے محنت کشوں نے فیکٹری گیٹ کے سامنے نوکری کی بحالی اورپھر واجبات کی مکمل ادائیگی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ حال ہی میں فیکٹری سے 18 محنت […]

August 23, 2023 ×
اگیگا پنجاب کا شاندار احتجاجی دھرنا اور جزوی کامیابی

اگیگا پنجاب کا شاندار احتجاجی دھرنا اور جزوی کامیابی

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| چاروں صوبوں اور وفاق کے چھوٹے سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیم اگیگا (آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس) اور دیگر ملازمین و محنت کش تنظیموں کے مسلسل احتجاج کے دباؤ کے تحت وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں وفاقی سرکاری ملازمین کی […]

August 11, 2023 ×
راولاکوٹ (کشمیر): سرکاری ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت دیگر مطالبات کے حصول کیلئے متحدہ جدوجہد کرنے کا اعلان!

راولاکوٹ (کشمیر): سرکاری ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت دیگر مطالبات کے حصول کیلئے متحدہ جدوجہد کرنے کا اعلان!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| 13 جولائی 2023ء کو راولاکوٹ میں آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیموں کے اکٹھ پر مبنی پبلک سیکٹر ایمپلائز فیڈریشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں وفاق اور دیگر صوبوں کی طرز پر تنخواہوں اور پنشنز میں اضافہ، ملازمین رجسٹریشن ایکٹ […]

July 27, 2023 ×