Labor Movement

کراچی: اجرتوں میں کٹوتی کیخلاف فوڈ پانڈا کے محنت کشوں کے احتجاج

کراچی: اجرتوں میں کٹوتی کیخلاف فوڈ پانڈا کے ورکروں کا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| آج کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں فوڈ پانڈا(FoodPanda) کے ورکرز نے تنخواہ میں کٹوتیوں کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال کی اورپرفیوم چوک سے جوہر چورنگی تک ریلی نکالی اور دھرنا دیا۔ فوڈ پانڈا، فوڈ ڈلیوری کی ایک ملٹی نیشنل کمپنی ہے جو کہ پاکستان […]

October 22, 2019 ×
لاہور: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کا گرینڈ ہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف تحریک کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

لاہور: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کا گرینڈ ہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف تحریک کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 21 اکتوبر کو دیال سنگھ کالج لاہور میں گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کے وفد نے پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن(پپلا) کی مرکزی قیادت کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں حکومت کی جانب سے ایم ٹی آئی ایکٹ کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری […]

October 22, 2019 ×
لاہور: ایپکا کا گرینڈہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف جدوجہد کا حصہ بننے کا اعلان

لاہور: ایپکا کا گرینڈہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف جدوجہد کا حصہ بننے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| 18 اکتوبر کو جناح ہسپتال لاہور میں ایپکا کے مرکزی صدر حاجی ارشاد نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گرینڈ ہیلتھ الائنس(GHA) کی مرکزی قیادت کے ساتھ ملاقات میں ہسپتالوں کی نجکاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے گرینڈ ہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف تحریک میں عملی […]

October 22, 2019 ×
ہندوستان: مودی سرکار کی مزدور دشمن پالیسیوں کیخلاف ملک گیر عام ہڑتال کا اعلان

ہندوستان: مودی سرکار کی مزدور دشمن پالیسیوں کیخلاف ملک گیر عام ہڑتال کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| ہندوستان کی 10 مرکزی ٹریڈ یونینز کی طرف سے آئندہ سال20 جنوری 2020ء کو ملک گیر عام ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ ان ٹریڈ یونینز میں دائیں بازو کی ٹریڈ یونینز کے علاوہ تمام ٹریڈ یونینز موجود تھیں۔ ہڑتال کی کال مودی کی مزدور دشمن […]

October 22, 2019 ×
پنجاب: سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کے صوبہ بھر میں زبر دست مظاہرے

پنجاب: سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کے صوبہ بھر میں زبر دست مظاہرے

|رپورٹ:مرکزی بیورو،ریڈ ورکرز فرنٹ| آج 21اکتوبر کو گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کی کال پر صوبہ بھر کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے ینگ ڈاکٹرز، پیرامیڈکس، نرسز اور دیگر سپورٹ سٹاف نے اپنے ہسپتالوں کے باہر شہر کی مرکزی شاہراؤں پر نجکاری مخالف احتجاجی مظاہرے کئے۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، راول […]

October 21, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: چہرے نہیں نظام کو بدلو!

اداریہ ورکرنامہ: چہرے نہیں نظام کو بدلو!

دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کے ذریعے حکومتوں کو گرانے کا عمل اس ملک میں بالکل بھی نیا نہیں ہے۔ ابھی پچھلی حکومت کیخلاف ہی ملک کے طویل ترین دھرنے دیکھنے میں آئے تھے اور پورے ملک میں احتجاج بھی کیے گئے تھے جسے تمام تر ذرائع ابلاغ میں بھرپور کوریج […]

October 18, 2019 ×
پنجاب‘ خیبر پختونخوا: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی شاندار نجکاری مخالف جدوجہد۔۔زندہ باد!

پنجاب‘ خیبر پختونخوا: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی شاندار نجکاری مخالف جدوجہد۔۔زندہ باد!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| پنجاب اور خیبر پختونخوا میں MTIاور DHA/RHAایکٹس کے نام پر عوام دشمن حکومت کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس(GHA) کی شاندار جدوجہد جاری ہے۔ دونوں صوبوں کے کم وبیش تمام سرکاری ہسپتالوں میں آؤٹ ڈور، ریڈیالوجی اور لیبارٹری […]

October 17, 2019 ×
کراچی: ہمدرد ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال‘ جدوجہد جاری رکھنے کا عزم!

کراچی: ہمدرد ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال‘ جدوجہد جاری رکھنے کا عزم!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| ہمدرد ہسپتال کراچی کے ینگ ڈاکٹرز تنخواہوں میں اضافے کے لیے جدوجہد کا آغاز کرچکے ہیں اور اس ضمن میں ایک ہڑتال بھی کی جاچکی ہے مگر حسب روایت ہسپتال انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور ڈاکٹرز کو نوکریوں سے برخاست کرنے سمیت سنگین […]

October 10, 2019 ×
خیبر پختونخوا: سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال جاری

خیبر پختونخوا: سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس خیبر پختونخوا کی ہڑتال دسویں روز میں داخل ہوچکی ہے اور شعبہ صحت کے تمام ملازمین بشمول ڈاکٹر، نرسز اور پیرا میڈیکس بلند حوصلے کے ساتھ تبدیلی حکومت کے نجکاری کے حملے کا مقابلہ کر رہے […]

October 6, 2019 ×
واپڈا کی نجکاری کے خلاف ہائیڈرو یونین کا ملک گیر احتجاج

واپڈا کی نجکاری کے خلاف ہائیڈرو یونین کا ملک گیر احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| آج 3 اکتوبر 2019ء پورے پاکستان میں واپڈا ہائیڈرو یونین کی کال پر اعلان کردہ نجکاری کے خلاف تمام واپڈا کمپنیوں کے ہیڈ اور سرکل آفس میں بھرپور ریلیاں اور دھرنے کئے گئے۔ ان سرگرمیوں میں مقامی قیادت اور مزدوروں نے کھل کر IMF اور حکومت […]

October 3, 2019 ×
ملتان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد، نجکاری کیخلاف متحد جدوجہد کا عزم

ملتان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد، نجکاری کیخلاف متحد جدوجہد کا عزم

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| 21 ستمبر 2019 ء بروز ہفتہ ملتان میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام ”ورکرز کنونشن“ منعقد کیا گیا جس میں مختلف اداروں سے محنت کشوں اور یونینز نے شرکت کی۔ ورکرز کنونشن کے انعقاد کا بنیادی مقصد آئی ایم ایف کی مزدور دشمن پالیسیوں […]

September 23, 2019 ×
کوئٹہ: ہیلتھ کیئر کونسل بلوچستان کی ہنگامی پریس کانفرنس‘ 19 ستمبر کو دھرنے کا اعلان!

کوئٹہ: ہیلتھ کیئر کونسل بلوچستان کی ہنگامی پریس کانفرنس‘ 19 ستمبر کو دھرنے کا اعلان!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ہیلتھ کیئر کونسل کے چیئرمین و صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون ڈاکٹر کلیم اللہ کی زیرِ صدارت آج کوئٹہ پریس کلب میں  پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ پریس کانفرنس میں میڈیکل کے شعبے سے تعلق رکھنے والی تمام نمائندہ تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت […]

September 14, 2019 ×
راولپنڈی: اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کا انسپکشن الاؤنس کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج

راولپنڈی: اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کا انسپکشن الاؤنس کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، راولپنڈی| ضلع راولپنڈی میں کام کرنے والے 100 سے زائد اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران پچھلے آٹھ مہینے سے انسپکشن الاؤنس نہ ملنے، کام کے اوقات کار مقرر نہ ہونے اور پرفارمنس جانچنے کیلئے زمینی حقائق کے برعکس معیار مقرر کیے جانے کے خلاف ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے […]

September 4, 2019 ×
لاہور: جبری برطرفیوں کیخلاف صحافیوں کا دنیا نیوز کے باہر احتجاج

لاہور: جبری برطرفیوں کیخلاف صحافیوں کا دنیا نیوز کے باہر احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| گذشتہ روز صحافیوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف برطرف صحافیوں نے دنیا نیوز لاہور کے دفتر کے باہر شدید احتجاج کیا۔ احتجاج کی کال لاہور کی مختلف صحافی تنظیموں کی جانب سے دی گئی تھی اور احتجاج میں دنیا نیوز کے علاوہ دیگر میڈیا ہاؤس […]

September 4, 2019 ×