Labor Movement

کوئٹہ: ریلوے محنت کش یونین اور ریلوے ورکرز یونین کے زیر اہتمام ریل مزدوروں کا احتجاجی جلسہ اور ریلی!

کوئٹہ: ریلوے محنت کش یونین اور ریلوے ورکرز یونین کے زیر اہتمام ریل مزدوروں کا احتجاجی جلسہ اور ریلی!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| کوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں ریلوے محنت کش یونین اور ریلوے ورکرز یونین کے زیر اہتمام مزدوروں کے بنیادی حقوق کے حصول کیلئے احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے میں سینکڑوں کی تعداد میں محنت کشوں نے شرکت کی۔ جلسے میں شریک محنت کشوں نے […]

December 11, 2019 ×
کراچی: اوبر اور کریم کی لوٹ مار کے خلاف ڈرائیورز کا احتجاجی مظاہرہ!

کراچی: اوبر اور کریم کی لوٹ مار کے خلاف ڈرائیورز کا احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: نمائندہ ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 2 دسمبر کو Uber اور Careem رائیڈ شئیرنگ کمپنیز کے ڈرائیورز نے کمپنی کی جانب سے شروع کی گئی لوٹ مار کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کراچی کے علاوہ لاہور، اسلام آباد اور حیدرآباد میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے […]

December 9, 2019 ×
موبائل ایپس‘ جدید ٹیکنالوجی والی ”دیہاڑی دار سرمایہ داری“ کے استحصال کیخلاف منظم جدوجہدوقت کی اہم ضرورت ہے!

موبائل ایپس‘ جدید ٹیکنالوجی والی ”دیہاڑی دار سرمایہ داری“ کے استحصال کیخلاف منظم جدوجہدوقت کی اہم ضرورت ہے!

|تحریر: ولید خان| نومبر کے آغاز میں پاکستانی کمپنی ائیر لِفٹ کی 12 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کروانے کا بڑا چرچا رہا۔ کمپنی کے مالکان کے مطابق ان کا ہدف روایت سے ہٹ کر نجی کمرشل ٹرانسپورٹ کو موبائل ایپ کے ذریعے فروغ دینا ہے۔ یہ کمپنی اور اس […]

December 4, 2019 ×
1968-69ء کا انقلاب: نصف صدی بعد پھر ایک ایسے ہی انقلاب کی ضرورت ہے!

1968-69ء کا انقلاب: نصف صدی بعد پھر ایک ایسے ہی انقلاب کی ضرورت ہے!

|تحریر: آدم پال| آج دنیا بھر میں انقلابی تحریکیں ابھر رہی ہیں اور ہر طرف سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف ایک سلگتی ہوئی نفرت اور امنڈتی ہوئی بغاوت نظر آتی ہے۔ وہ لوگ جو سماج میں انقلابات کے کردار سے ہی یکسر انکار کرتے تھے اور یہ دعویٰ کرتے دکھائی دیتے […]

November 29, 2019 ×
اسلام آباد: یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین کی حالت زار

اسلام آباد: یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین کی حالت زار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ،اسلام آباد| چند روز قبل ریڈ ورکرز فرنٹ اسلام آباد کی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آل پاکستان ورکرز یونین کے نمائندہ ملک محمد فیصل انور اعوان سے بات چیت ہوئی جس میں فیصل نے ادارے کے ملازمین کو درپیش بے تحاشا مسائل کو بیان کیا۔ فیصل کا کہنا […]

November 29, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: طبقاتی سماج میں احتساب کا ناٹک

اداریہ ورکرنامہ: طبقاتی سماج میں احتساب کا ناٹک

نوازشریف کی صحت اور ملک سے باہر جانے کے حوالے سے میڈیا پر بہت زیادہ شورشرابہ کیا جا رہا ہے۔ حکمران طبقے کے مختلف دھڑے ایک دوسرے سے دست و گریبان ہیں اور ایک دوسرے کی جان کے دشمن دکھائی دیتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ان کی آپس کی […]

November 19, 2019 ×
گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کی نجکاری مخالف تحریک۔۔۔نتائج و اسباق

گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کی نجکاری مخالف تحریک۔۔۔نتائج و اسباق

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| 7نومبر کی شب کو لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے تحت گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کی مرکزی قیادت نے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف تقریباً ایک ماہ سے جاری ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کر دیا اور یوں اس نجکاری مخالف جدوجہد کا ایک مرحلہ اختتام پذیر […]

November 9, 2019 ×
انقلابِ روس اور آج کی دنیا

انقلابِ روس اور آج کی دنیا

|تحریر: زین العابدین| سرمایہ داری کی تاریخ میں جس ایک واقعے کے خلاف سب سے زیادہ پروپیگنڈا کیا گیا اور اس کی یاد تک کو محنت کش عوام کے ذہنوں سے کھرچنے کی کوشش کی گئی وہ 1917ء میں برپا ہونے والا عظیم انقلابِ روس ہے جس نے تاریخ کا […]

November 7, 2019 ×
گرینڈ ہیلتھ الائنس کی شاندار تحریک‘ عدالتی کارروائی اور ریاستی اداروں کا جبر!

گرینڈ ہیلتھ الائنس کی شاندار تحریک‘ عدالتی کارروائی اور ریاستی اداروں کا جبر!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 6نومبر کو لاہور ہائیکورٹ نے گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کے نجکاری مخالف احتجاج اور ہڑتال کے خلاف دائر کی گئی ایک رٹ پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے اپنے عوام دشمن اور مزدور کش چہرے سے نقاب اٹھا دیا۔ متعلقہ جج نے عدالت میں ریمارکس دیتے […]

November 6, 2019 ×
پاکستان: معاشی بحران اور بیروزگاری کا عفریت

پاکستان: معاشی بحران اور بیروزگاری کا عفریت

|تحریر: رائے اسد| سرمایہ دارانہ نظام کے بے شمار جرائم میں سے ایک بیروزگاری بھی ہے۔ بحران کے شدید ہونے کے ساتھ ساتھ یہ مرض بھی پھیلتا جا رہا ہے اور آئے روز بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پوری دنیا میں کروڑوں افراد بیروزگار ہیں اور ایک […]

October 30, 2019 ×
اسلام آباد: تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کرنے کی پاداش میں متعدد اساتذہ گرفتار، احتجاج جاری

اسلام آباد: تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کرنے کی پاداش میں متعدد اساتذہ گرفتار، احتجاج جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| پچھلے تین دن سے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے اساتذہ اسلام آباد میں اپنی دس ماہ سے بند تنخواہوں اور روزگار کی مستقلی کے لئے سراپا احتجاج ہیں۔ یہ اساتذہ مستقل روزگار کے لیے عرصہ دراز سے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں۔ جمعرات کی […]

October 25, 2019 ×
پاکستان: مزدور تحریک اور عہدِ حاضر کے تقاضے

پاکستان: مزدور تحریک اور عہدِ حاضر کے تقاضے

|تحریر: آفتاب اشرف| پاکستان کے محنت کش عوام پر ہونے والے معاشی حملوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت آ رہی ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے خون آشام سامراجی معاہدے کے تحت ملک کا حکمران طبقہ معاشی بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے کے […]

October 24, 2019 ×
لاہور: ریلوے ورکرز یونین (اوپن لائن) کا گرینڈ ہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی

لاہور: ریلوے ورکرز یونین (اوپن لائن) کا گرینڈ ہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 22 اکتوبر کو ریڈ ورکرز فرنٹ کے مرکزی دفتر میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کے وفد نے ریلوے ورکرز یونین (اوپن لائن) کی مرکزی قیادت کے ساتھ ملاقات کی۔ جی ایچ اے کے وفد نے ورکرز یونین کی قیادت کو حکومت کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری […]

October 23, 2019 ×
لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کا گرینڈ ہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی

لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کا گرینڈ ہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 21 اکتوبر کو سروسز ہسپتال لاہور میں پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی وفد نے گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کی کور کمیٹی کے ساتھ ملاقات کی اور سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے جی ایچ اے کی نجکاری مخالف تحریک کے ساتھ […]

October 23, 2019 ×