News

شہید حاصل رند کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

شہید حاصل رند کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

رپورٹ: (بی ایس او، بلیدہ زون) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے بلیدہ زون کی جانب سے بی ایس او کے سرگرم کارکن شہید حاصل رند کی یاد میں سُلو بلیدہ میں بی ایس او کے مرکزی آرگنائزر ظریف رند کی زیر صدارت تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں […]

December 9, 2016 ×
OLYMPUS DIGITAL CAMERA

لال سلام کانگریس 17-2016ء تصاویر میں: دوسرا دن

December 9, 2016 ×
لال سلام کانگریس 17-2016ء تصاویر میں: پہلا دن

لال سلام کانگریس 17-2016ء تصاویر میں: پہلا دن

 

December 9, 2016 ×
کاسترو: آخری سانس تک انقلابی

کاسترو: آخری سانس تک انقلابی

25نومبر کو کیوبا کے عظیم انقلابی راہنما فیڈل کاسترو نوے سال کی عمر میں طویل علالت کے بعددنیا سے رخصت ہو گئے۔ پوری دنیا میں سیاست سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے فیڈل کاسترو ایک جانا پہچانا نام ہے۔ دنیا بھر میں بائیں بازو سے وابستہ انقلابی نوجوانوں اور محنت […]

November 29, 2016 ×
ملتان: اسکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاج

ملتان: اسکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| یونائٹیڈ ٹیچرز کونسل پنجاب نے پورے صوبے میں سکولوں کی نجکاری، پے سکیل اپ گریڈیشن اور حکومت کی اساتذہ مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی تحریک کاآغاز کیا ہے۔ اس سلسلے میں 26 نومبر کو ملتان میں چوک نواں شہر سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی […]

November 28, 2016 ×
کوئٹہ: فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے محنت کشوں کی اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال جاری!

کوئٹہ: فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے محنت کشوں کی اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال جاری!

|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے محنت کشوں کا اپنے بنیادی مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپ اکتیسویں روز بھی جاری رہا، جس میں بلوچستان بھر کے کونے کونے سے آئے ہوئے فارماسسٹس نے بھرپور انداز میں حصہ لیا۔ جبکہ مرکزی سطح پر پاکستان فارماسسٹس […]

November 22, 2016 ×
فیصل آباد: پاور لومز کے ایک مزدور کا خصوصی انٹرویو

فیصل آباد: پاور لومز کے ایک مزدور کا خصوصی انٹرویو

(نمائندہ ورکرنامہ سے) آبادی کے لحاظ سے فیصل آباد پاکستان کا تیسرا اور پنجاب کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ ایک اندازے کے مطابق فیصل آباد کی آبادی ایک کروڑ سے بھی تجاوز کر چکی ہے جس کا زیادہ تر حصہ زراعت اور ٹیکسٹائل کے شعبوں سے وابستہ ہے۔ فیصل آباد […]

November 19, 2016 ×
کوئٹہ: بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(لورالائی‘خضدار‘تربت) ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور

کوئٹہ: بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(لورالائی‘خضدار‘تربت) ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(BRC) کے اساتذہ کی گذشتہ 11 دن سے جاری ہڑتال کامیاب اور تمام مطالبات منظور کر لئے گئے۔ واضح رہے کہ بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(لورالائی‘خضدار‘تربت) کے اساتذہ نے اپنی تنخواہوں میں 75% ریذیڈنشل الاؤنس کی کٹوتی اور 2005ء ایکٹ جو کہ ان اداروں کو […]

November 17, 2016 ×
بہاولپور: انقلابِ روس کی 99ویں سالگرہ کی تقریب

بہاولپور: انقلابِ روس کی 99ویں سالگرہ کی تقریب

|رپورٹ: جلیل منگلا| روس انقلاب کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام مقامی گیسٹ ہاؤس میں تقریب منعقد کی گئی جس میں نوجوانوں، کسانوں اور مزدورں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کی صدارت ریڈ ورکرز فرنٹ بہاولپور کے […]

November 15, 2016 ×
ملتان: ’’عہدِ حاضر اور بالشویک انقلاب‘‘ تقریب کا انعقاد

ملتان: ’’عہدِ حاضر اور بالشویک انقلاب‘‘ تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: فضیل اصغر| مورخہ 12نومبر 2016ء کو ملتان لاء کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے بالشویک انقلاب (روس انقلاب) کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز ایک انقلابی نغمے سے کیا گیا جسے ایک نوجوان […]

November 15, 2016 ×
کوئٹہ:بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

کوئٹہ:بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ولی خان| مورخہ 12نومبر بروز ہفتہ پریس کلب کوئٹہ میں انقلابِ روس کی 99 ویں سالگرہ کے حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس (PYA ) کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کراچی سے آئے ہوئے ریڈ ورکرز فرنٹ […]

November 15, 2016 ×
خضدار: تنخواہوں میں کٹوتیوں کے خلاف بلوچستان ریزیڈنشل کالج کے ٹیچروں کی ہڑتال نو دن سے جاری

خضدار: تنخواہوں میں کٹوتیوں کے خلاف بلوچستان ریزیڈنشل کالج کے ٹیچروں کی ہڑتال نو دن سے جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان ریزیڈنشل کالج (خضدار) کے اساتذہ جو کہ پچھلے نو دن سے تنخواہوں میں کٹوتیوں کے خلاف ہڑتال پر ہیں، مگر حکومت ٹس سے مس نہیں ہوئی۔ حکمران جماعتوں کے نمائندے ان اساتذہ کے ساتھ یکجہتی کے نام پر صرف فوٹو سیشن کے لیے آکر […]

November 12, 2016 ×
مالاکنڈ: ’’بالشویک انقلاب اور عہد حاضر کے تقاضے‘‘ تقریب کا انعقاد

مالاکنڈ: ’’بالشویک انقلاب اور عہد حاضر کے تقاضے‘‘ تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: صدیق جان| انقلابِ روس کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام 6نومبر کو بریکوٹ، مالاکنڈ میں ’’بالشویک انقلاب اور عہدِحاضر کے تقاضے‘‘ کے موضوع پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پشاور یونیورسٹی، مالاکنڈ یونیورسٹی اور دیگر علاقوں سے […]

November 11, 2016 ×
حب: لسبیلہ میں کانکنی کے شعبے سے وابستہ ہزاروں افراد بدحالی کا شکار

حب: لسبیلہ میں کانکنی کے شعبے سے وابستہ ہزاروں افراد بدحالی کا شکار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں 110سے زائد کانوں میں ہزاروں محنت کش بنیادی حقوق سے محروم ہونے کی وجہ سے شدید کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ لاکھوں روپے روزانہ کی بنیاد پر کمانے والے مالکان اپنے مزدوروں کو انتہائی قلیل تنخواہ پر کام پر […]

November 11, 2016 ×