News

کراچی: مزدوروں کی پارٹی آج کی ضرورت ہے، خصوصی انٹر ویو

کراچی: مزدوروں کی پارٹی آج کی ضرورت ہے، خصوصی انٹر ویو

نہ تو کراچی مکمل طور پر دہشت گردی کا گہوارہ ہے اور نہ ہی کوئی روشنیوں بھرا خوشحال شہر بلکہ کراچی ایک ایسا جہنم ہے جہاں بے روزگاری غربت اور طبقاتی تقسیم روزانہ سینکڑوں نوجوانوں کو سیاہ معیشت کی منڈی میں دھکیل دیتی ہے

January 18, 2017 ×
پی ٹی سی ایل: نجکاری کے دس سال بعد بھی مزدوروں پر حملے جاری

پی ٹی سی ایل: نجکاری کے دس سال بعد بھی مزدوروں پر حملے جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| پی ٹی سی ایل جیسے منافع بخش ادارے کو 2006ء میں مشرف دور کے آخری عرصے میں نجکاری کے ذریعے چھبیس فیصد حصص اتصالات کو اونے پونے داموں فروخت کر دیے گئے۔ اس وقت پی ٹی سی ایل مزدوروں کی نجکاری کے خلاف ایک بڑی […]

January 12, 2017 ×
واپڈا میں کمپنی وائز ریفرنڈم، محنت کشوں کے اتحاد کو توڑنے کا ہتھکنڈہ

واپڈا میں کمپنی وائز ریفرنڈم، محنت کشوں کے اتحاد کو توڑنے کا ہتھکنڈہ

ہائیڈرو یونین جو اس وقت تک واپڈا میں سی بی اے ہے وہ کمپنی وائز ریفرنڈم کے خلاف ہے اور ملکی سطح کے ریفرنڈم کی حمایت کر رہی ہے جبکہ جماعت اسلامی کی بغل بچہ پیغام یونین کمپنی وائز ریفرنڈم کو خوش آمدید کہہ رہی ہے

January 11, 2017 ×
کوئٹہ: فارماسسٹس کی جد وجہد فتحیاب، علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کامیابی سے ہمکنار

کوئٹہ: فارماسسٹس کی جد وجہد فتحیاب، علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کامیابی سے ہمکنار

پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن، بلوچستان کے محنت کشوں کی طرف سے لگایا گیا بھوک ہڑتالی کیمپ جو کہ گذشتہ 77 دن سے جاری تھا، بالآخر حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ہفتے کے دن اپنے اختتام کو پہنچا

January 10, 2017 ×

کوئٹہ: بی ڈی اے اور سی اینڈ ڈبلیو کے ملازمین تنخواہوں سے محروم، احتجاج کی دھمکی

بلوچستان حکومت کا ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک جاری ہے۔ بی ڈی اے اور سی اینڈ ڈبلیو کے ملازمین اپنی تنخواہوں سے مسلسل بنیادوں پر محروم ہیں اور کئی ماہ کی تنخواہیں عدم ادائیگی کا شکار ہیں۔

January 7, 2017 ×
اوم پوری کی وفات پر!

اوم پوری کی وفات پر!

|تحریر: آدم پال| آج صبح خبر ملی کہ ہندوستانی فلمی صنعت کے معروف اداکار اوم پوری اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ اس خبر سے ایک شدید صدمہ پہنچا اور گزشتہ سال لاہور میں الحمرا ہال میں ہونے والی ایک تقریب میں ہوئی ان سے ملاقات یاد آنے لگی۔ اس […]

January 6, 2017 ×
نجکاری کا ایک اور حملہ: PIA میں 3500 اور PTCL میں 9000 محنت کش نکالنے کا فیصلہ

نجکاری کا ایک اور حملہ: PIA میں 3500 اور PTCL میں 9000 محنت کش نکالنے کا فیصلہ

ائرلائن کے 18000 محنت کشوں نے اس سال فروری میں نجکاری کے خلاف آٹھ دن تک ہڑتال کی جس میں ایک جہاز بھی اندرون ملک یا بیرون ملک پرواز نہیں کر سکا۔ حریص حکومت، کرپٹ منیجمنٹ اور غدار یونین اشرافیہ ایک بار پھر اس قیمتی قومی اثاثے کے حصے بخرے کرنے کو پر تول رہی ہے۔

December 22, 2016 ×
لاہور: کالج پروفیسرز اور لیکچررز کا احتجاجی جلسہ اور ریلی

لاہور: کالج پروفیسرز اور لیکچررز کا احتجاجی جلسہ اور ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (PPLA) کی جانب سے گذشتہ روز ایم اے او کالج لاہور میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس کے بعد ایم اے او کالج سے سیکرٹریٹ چوک تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا […]

December 15, 2016 ×
کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کا احتجاجی مظاہرہ! بیروزگاری سے تنگ آکر اپنی ڈگریاں اور کوٹ جلا ڈالے!

کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کا احتجاجی مظاہرہ! بیروزگاری سے تنگ آکر اپنی ڈگریاں اور کوٹ جلا ڈالے!

واضح رہے فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ کو آج 48 واں دن ہے مگر کسی حکومتی نمائندہ نے اُن کے کیمپ تک آنے کی تکلیف نہیں کی۔

December 13, 2016 ×
فیصل آباد: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا نجکاری کے خلاف احتجاج

فیصل آباد: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا نجکاری کے خلاف احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (PPLA) نے کالجز کی نجکاری اورحکومت کی اساتذہ مخالف پالیسوں کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاجوں کا آغاز کر دیاہے۔ اسی سلسلے میں فیصل آباد میں 10دسمبر2016ء کو ضلع کونسل چوک میں کالج اساتذہ نے نجکاری کے خلاف […]

December 12, 2016 ×
لاہور: لال سلام کی پہلی کانگریس کا انعقاد

لاہور: لال سلام کی پہلی کانگریس کا انعقاد

مورخہ 3-4 دسمبر بروز ہفتہ و اتوار لاہور میں ’لال سلام‘ کی پہلی کانگریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیر سے لے کر کراچی تک اور پشاور سے لے کر کوئٹہ تک ملک کے طول و عرض سے آئے ہوئے مارکس وادیوں نے انقلابی جو ش و خروش کے […]

December 11, 2016 ×
شہید حاصل رند کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

شہید حاصل رند کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

رپورٹ: (بی ایس او، بلیدہ زون) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے بلیدہ زون کی جانب سے بی ایس او کے سرگرم کارکن شہید حاصل رند کی یاد میں سُلو بلیدہ میں بی ایس او کے مرکزی آرگنائزر ظریف رند کی زیر صدارت تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں […]

December 9, 2016 ×
OLYMPUS DIGITAL CAMERA

لال سلام کانگریس 17-2016ء تصاویر میں: دوسرا دن

December 9, 2016 ×
لال سلام کانگریس 17-2016ء تصاویر میں: پہلا دن

لال سلام کانگریس 17-2016ء تصاویر میں: پہلا دن

 

December 9, 2016 ×