News

گندم خریداری کا معاملہ۔۔ حکمرانوں کا کسانوں کے ساتھ کھلواڑ!

گندم خریداری کا معاملہ۔۔ حکمرانوں کا کسانوں کے ساتھ کھلواڑ!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، لاہور| پاکستان میں رواں سال کسانوں کی دن رات کی محنت سے حاصل ہونے والی گندم کی سپر بمپر فصل ان کے لیے ایک سزا بن چکی ہے۔ پاکستان کی وفاقی سے لے کر تمام صوبائی حکومتیں کسانوں کی دشمن ہیں اور ان کا معاشی قتل عام […]

June 6, 2024 ×
آل پاکستان کلاس فور ایسوسی ایشن کا قیام

آل پاکستان کلاس فور ایسوسی ایشن کا قیام

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، لاہور| پاکستان بھر کے سرکاری محکموں اور عوامی اداروں میں محنت کشوں کی سب سے پسی ہوئی پرت درجہ ایک تا چہارم کے ملازمین پر مشتمل ہے۔ ان اداروں اور محکموں کی زیادرہ تر ٹریڈ یونینز اور ایسوسی ایشنز میں یا تو ان کلاس فور ملازمین کی […]

June 4, 2024 ×
کراچی: جنرل ٹائرز ورکرز یونین سی بی اے کی جانب سے مستقل ملازمین کے لیے شاندار چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری!

کراچی: جنرل ٹائرز ورکرز یونین سی بی اے کی جانب سے مستقل ملازمین کے لیے شاندار چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، کراچی| جنرل ٹائرز فیکٹری کی سی بی اے یونین کی جانب سے عزیز خان صاحب کی سربراہی میں طویل و مسلسل مذاکرات کے بعد سال 2024-25ء کے لیے مستقل ورکرز کے لیے شاندار چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کروایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ورکرز کی اجرت میں […]

June 4, 2024 ×
اگیگا پنجاب کا صوبہ بھر میں احتجاج!

اگیگا پنجاب کا صوبہ بھر میں احتجاج!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، لاہور|   15مئی کو آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (اگیگا) پنجاب کی کال پر صوبے بھر کے ہر ڈسٹرکٹ میں اگیگا میں شامل ملازمین تنظیموں کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا گیا جس میں ایپکا، آفس سٹاف اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی شرکت […]

June 1, 2024 ×
ملاکنڈ: ملاکنڈ یونیورسٹی انتظامیہ کی بدمعاشی کی وجہ سے ایک طالب علم جاں بحق

ملاکنڈ: ملاکنڈ یونیورسٹی انتظامیہ کی بدمعاشی کی وجہ سے ایک طالب علم جاں بحق

|رپورٹ: نمائندہ ماہانہ ورکرنامہ، ملاکنڈ|   ملاکنڈ یونیورسٹی کو انتظامیہ نے ایک جیل خانے میں تبدیل کر دیا ہے۔ یونیورسٹی میں طلبہ سیاست پر مکمل پابندی ہے اور طلبہ کو مختلف حیلے بہانوں سے تنگ کیا جاتا ہے اور ان پر بھاری جرمانے عائد کیے جاتے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے […]

June 1, 2024 ×
بلوچستان: واشک روڈ حادثہ، مقتولین کی قاتل یہ خونخوار ریاست ہے!

بلوچستان: واشک روڈ حادثہ، مقتولین کی قاتل یہ خونخوار ریاست ہے!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، بلوچستان| گزشتہ روز تُربَت سے کوئٹہ جانے والی ایک کوچ واشک کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں 28 لوگ جان کی بازی ہار چکے ہیں اور 20 سے زائد لوگ زخمی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نیٹ ورک نہ ہونے کے باعث کئی لوگ […]

May 31, 2024 ×
گلگت بلتستان: فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ گرفتار!

گلگت بلتستان: فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ گرفتار!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، گلگت بلتستان| 30 مئی، بروز جمعرات قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا، اس احتجاج کی پاداش میں پولیس کی جانب سے طلبہ کو یونیورسٹی کے اندر سے گرفتار کیا گیا۔ اس خبر کے پھیلتے ہی پورے گلگت بلتستان […]

May 31, 2024 ×
محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف|  اگر ہم سرمایہ دارانہ نظام کے نامیاتی عالمی بحران کی پچھلی کم و بیش ڈیڑھ دہائی کی تاریخ دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ 2011ء کی عرب بہار سے لے کر اب تک دنیا کے ہر خطے میں، درجنوں ممالک میں محنت کش طبقے، مظلوم عوام اور […]

May 29, 2024 ×
’آزاد‘ کشمیر: کامیاب عوامی بغاوت کے دوران گرفتار کیے گئے اسیران کی رہائی کے لئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر!

’آزاد‘ کشمیر: کامیاب عوامی بغاوت کے دوران گرفتار کیے گئے اسیران کی رہائی کے لئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، کشمیر| 27مئی کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر ”آزاد“ کشمیر کے تینوں ڈویژنز کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور جلسے منعقد کئے گئے جن میں ہزاروں کی تعداد میں محنت کش عوام شریک ہوئے۔ احتجاج کا مقصد اسیران ِتحریک میرپور پر قائم […]

May 28, 2024 ×
بلوچستان میں معصوم محنت کشوں کے قابلِ مذمت قتل عام کا ذمہ دار کون؟

بلوچستان میں معصوم محنت کشوں کے قابلِ مذمت قتل عام کا ذمہ دار کون؟

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان کے ضلع گوادر میں 9 مئی 2024ء کی رات نامعلوم مسلح افراد نے سربندر کے علاقے میں فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ لاشیں […]

May 17, 2024 ×
ڈیرہ غازی خان: یکم مئی 2024ء کے موقع پر مزدور سیمینار کا انعقاد!

ڈیرہ غازی خان: یکم مئی 2024ء کے موقع پر مزدور سیمینار کا انعقاد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ڈیرہ غازی خان| ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے ملک بھر میں یکم مئی، عالمی یو م مزدور کے حوالے سے جلسوں، احتجاجی ریلیوں اور مزدور سیمیناروں کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے میں ڈیرہ غازی خان میں بھی ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے پی […]

May 12, 2024 ×
”آزاد“ کشمیر: پُر امن احتجاجی تحریک پر ریاستی کریک ڈاؤن۔۔۔ہزاروں افراد کا مظفر آباد لانگ مارچ شروع!

”آزاد“ کشمیر: پُر امن احتجاجی تحریک پر ریاستی کریک ڈاؤن۔۔۔ہزاروں افراد کا مظفر آباد لانگ مارچ شروع!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| بجلی بلوں کے خلاف ایک سال سے جاری عوامی تحریک اب فیصلہ کن موڑ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ نام نہاد آزاد کشمیر کا گماشتہ حکمران طبقہ مکمل طور پر حواس باختہ ہو چکا ہے۔ پہلے تو عوام کے مسائل اور موڈ کو سنجیدہ نہیں […]

May 11, 2024 ×
”آزاد“ کشمیر: ریاستی جبر کے رد عمل میں انقلابی بغاوت کے شعلے پھر بھڑک اُٹھے

”آزاد“ کشمیر: ریاستی جبر کے رد عمل میں انقلابی بغاوت کے شعلے پھر بھڑک اُٹھے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| نام نہا د آزاد کشمیر میں بلا ٹیکس بجلی کے حصول اور آٹے پر سبسڈی کی بحالی جیسے بنیادی مطالبات کے حصول کی جاری پر امن تحریک آج 9 مئی 2024ء کو ریاست کے وحشیانہ تشدد کے باعث ایک عوامی بغاوت میں تبدیل ہو گئی […]

May 10, 2024 ×
بہاولپور: یوم مئی 2024ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ اور پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کی طرف سے ریلی کا انعقاد!

بہاولپور: یوم مئی 2024ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ اور پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کی طرف سے ریلی کا انعقاد!

|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| یکم مئی، عالمی یوم مزدور کے موقع پر شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد اور لازوال قربانیوں کی یاد کے دن کے موقع پر بہاولپور میں پی ڈبلیو ڈی (PWD) ورکرز یونین اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی پرانا […]

May 8, 2024 ×