Reports

لاہور:’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد 

لاہور:’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد 

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پروگریسیو یوتھ الائنس| 22 جولائی 2018ء کو ٹاؤن شپ میں پروگریسیو یوتھ الائنس (PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا ’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ تقریب میں نوجوانوں اور محنت کشوں کی خاصی […]

July 23, 2018 ×
کوئٹہ: ڈائریکٹر کالجز کی بدعنوانیوں اور کرپشن کیخلاف بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ!

کوئٹہ: ڈائریکٹر کالجز کی بدعنوانیوں اور کرپشن کیخلاف بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (BPLA) نے ڈائریکٹر کالجز کے بدعنوانیوں اور کرپشن کے خلاف 21جولائی کو احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں کالج کے اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی، مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر […]

July 23, 2018 ×
کوئٹہ‘ ہزار گنجی: فروٹ منڈی میں ریاستی اداروں کی فائرنگ‘ دو محنت کش شہید

کوئٹہ‘ ہزار گنجی: فروٹ منڈی میں ریاستی اداروں کی فائرنگ‘ دو محنت کش شہید

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| کل 20جولائی کی دوپہر کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی کے فروٹ منڈی میں آم کی نیلامی کے وقت ایک تشدد آمیز واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایف سی والوں کو رشوت نہ دینے اور انکی رشوت مانگنے والی ویڈیو بنانے پر ایف سی نے بدمعاشی کا مظاہرہ […]

July 21, 2018 ×
کوئٹہ: آل بلوچستان NTS یوتھ ایکشن کمیٹی کا روزگار کیلئے احتجاجی مظاہرہ!

کوئٹہ: آل بلوچستان NTS یوتھ ایکشن کمیٹی کا روزگار کیلئے احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| آل بلوچستان NTS یوتھ ایکشن کمیٹی کے بیروزگار نوجوانوں نے آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج مظاہرے میں مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا ئے تھے، جن پر اپنے مطالبات کی حق میں اور […]

July 1, 2018 ×
کراچی: ’’خواتین اور انقلاب‘‘ محنت کش خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

کراچی: ’’خواتین اور انقلاب‘‘ محنت کش خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 10 مارچ، ہفتہ کے دن پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے ’’خواتین اور انقلاب ‘‘ کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں 40سے زائد مرد و خواتین نے شرکت کی جن میں سے نصف تعداد خواتین کی […]

March 14, 2018 ×
لاہور: پاکستانی مارکس وادیوں کی کامیاب کانگریس

لاہور: پاکستانی مارکس وادیوں کی کامیاب کانگریس

|منجانب: نمائندہ عالمی مارکسی رجحان| عالمی مارکسی رجحان(IMT) کے پاکستانی سیکشن ’’لال سلام‘‘ کی دوسری کانگریس کا آغاز بروز ہفتہ، 20 جنوری 2018ء کی صبح ایوانِ اقبال لاہور میں ہوا۔ کئی ماہ سے سیکشن کی برانچیں اس اہم موقع کی تیاریوں میں مصروف تھیں، اس کے لیے مرکزی سیکرٹریٹ نے […]

January 27, 2018 ×
لاہور: بالشویک انقلاب کے سو سال پر تقریب کا انعقاد

لاہور: بالشویک انقلاب کے سو سال پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| روس میں ہونے والے اکتوبر انقلاب کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے 26نومبر 2017ء بروز ہفتہ کو ’’اکتوبر انقلاب اور آج کا پاکستان‘‘ کے عنوان سے لاہور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مختلف اداروں کے محنت کش […]

November 27, 2017 ×
گوجرانوالہ: انقلابِ روس کے سو سال پر تقریب کا انعقاد

گوجرانوالہ: انقلابِ روس کے سو سال پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: عامر رفیق| انقلاب روس کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں گذشتہ روز ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام پریمئر لاء کالج، کنگنی والا جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں ’’بالشویک انقلاب کے سو سال اور عہدِ حاضر‘‘ کے موضوع پر ایک تقریب منعقد ہوئی۔ راستوں […]

November 27, 2017 ×
کشمیر: مارکسی سکول گرما 2017ء کا انعقاد

کشمیر: مارکسی سکول گرما 2017ء کا انعقاد

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیراہتمام دو روزہ مارکسی سکول گرما 2017ء 19 اور 20 اگست کو راولاکوٹ‘ کشمیر میں منعقد ہوا۔ سکول میں شرکت کے لئے ملک بھر سے نوجوانوں اور محنت کشوں کے قافلے 17اگست کو ہی کشمیر پہنچنا شروع ہوگئے۔ کراچی سے لے کر کشمیر تک ملک کے تمام بڑے شہروں اور تعلیمی اداروں سے نوجوانوں نے اس سکول میں شرکت کرکے اس کو کامیاب بنایا

August 26, 2017 ×
ملتان: دو روزہ مارکسی سکول سرما 2017ء کا انعقاد

ملتان: دو روزہ مارکسی سکول سرما 2017ء کا انعقاد

پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دو روزہ مارکسی سکول سرما 18 اور 19 فروری 2017ء کو ملتان میں منعقد ہوا۔ دو روز جاری رہنے والا یہ سکول بالشویک انقلاب کی 100ویں سالگرہ سے منسوب کیا گیا تھا

February 25, 2017 ×
لاہور: لال سلام کی پہلی کانگریس کا انعقاد

لاہور: لال سلام کی پہلی کانگریس کا انعقاد

مورخہ 3-4 دسمبر بروز ہفتہ و اتوار لاہور میں ’لال سلام‘ کی پہلی کانگریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیر سے لے کر کراچی تک اور پشاور سے لے کر کوئٹہ تک ملک کے طول و عرض سے آئے ہوئے مارکس وادیوں نے انقلابی جو ش و خروش کے […]

December 11, 2016 ×
OLYMPUS DIGITAL CAMERA

لال سلام کانگریس 17-2016ء تصاویر میں: دوسرا دن

December 9, 2016 ×
لال سلام کانگریس 17-2016ء تصاویر میں: پہلا دن

لال سلام کانگریس 17-2016ء تصاویر میں: پہلا دن

 

December 9, 2016 ×
راولاکوٹ: تین روزہ نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد

راولاکوٹ: تین روزہ نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: | مرکزی بیوروPYA| پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام تین روزہ نیشنل مارکسی سکول، سمر 2016ء مورخہ 5، 6 اور 7 اگست کو راولاکوٹ، کشمیر میں منعقد ہوا۔ سکول میں شرکت کے لئے ملک بھر سے 104نوجوان اور محنت کش 4اگست کو راولاکوٹ پہنچے۔ سکول مجموعی طور پر چھ […]

August 10, 2016 ×