Reports

پارہ چنار: 17 بچوں سمیت 32 افراد علاج اور دوائی نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق

پارہ چنار: 17 بچوں سمیت 32 افراد علاج اور دوائی نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| کرم پارہ چنار میں علاج اور دوائیاں نہ ملنے کی وجہ سے 17 بچوں سمیت 32 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یاد رہے کہ پارہ چنار پشاور مین شاہراہ پچھلے 68 دنوں سے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر ڈپٹی کمشنر کے حکم پر بند کر […]

December 17, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی بنیاد رکھ دی گئی! فتح کی سمت متحد بڑھے چلو!

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی بنیاد رکھ دی گئی! فتح کی سمت متحد بڑھے چلو!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| انقلابی کمیونسٹ پارٹی قائم کر دی گئی ہے۔ یہ پارٹی پاکستانی فرسودہ نظام اور سامراج کے خلاف عوام کی ایک راہنما قوت بننے کی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو پاش پاش کر دے گی۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں پاکستان کی […]

December 15, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس کی تصویری جھلکیاں

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس کی تصویری جھلکیاں

مؤرخہ 7 اور 8 دسمبر 2024ء کو لاہور میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا تاسیسی اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں ملک کے طول و عرض سے سینکڑوں مارکس وادی کارکنان، محنت کشوں اور طلبہ نے شرکت کی اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی […]

December 11, 2024 ×
”آزاد“ کشمیر: ایک سال میں دوسری عوامی فتح! تیز ہو تیز ہو، جدوجہد تیز ہو!

”آزاد“ کشمیر: ایک سال میں دوسری عوامی فتح! تیز ہو تیز ہو، جدوجہد تیز ہو!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، آزاد کشمیر| دسمبر 2024ء کا پہلا عشرہ نام نہاد ”آزاد“ کشمیر کے استحصال زدہ محنت کش عوام کی مزاحمتی جدوجہد میں ایک تاریخی حیثیت حاصل کر چکا ہے۔ 13 مئی کو آٹے پر سبسڈی کے حصول اور بجلی کی قیمت کو 3 روپے فی یونٹ کروانے […]

December 11, 2024 ×
خیبر پختونخوا: آل پرائمری سکول ٹیچرز کی پانچ روزہ ہڑتال کامیاب!جدوجہد تیز ہو!

خیبر پختونخوا: آل پرائمری سکول ٹیچرز کی پانچ روزہ ہڑتال کامیاب!جدوجہد تیز ہو!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، پشاور|   خیبر پختونخوا آل پرائمری سکول ٹیچر ایسوسی ایشن کی کال پر ہزاروں اساتذہ نے پشاور اسمبلی حال کے سامنے احتجاج کیا۔ جبکہ صوبہ بھر میں تمام پرائمری سکولوں کو بھی بند رکھا گیا۔ اساتذہ کے مندرجہ ذیل مطالبات ہیں: 1۔ اساتذہ کی اپ گریڈیشن […]

December 10, 2024 ×
حیدرآباد: ہائی اسپیڈ کے محنت کشوں کی حالت زار!

حیدرآباد: ہائی اسپیڈ کے محنت کشوں کی حالت زار!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدرآباد| حیدرآباد انڈسٹریل ایریا میں محنت کشوں کے حالات ناقابل برداشت ہیں۔ مگر اسی ایریا میں واقع ہائی اسپیڈ موٹر بائیک فیکٹری کے محنت کشوں کے حالات بدترین ہیں۔ جہاں نہ صرف محنت کشوں کا بھرپور استحصال کیا جاتا ہے بلکہ انہیں ان تمام تر بنیادی […]

December 4, 2024 ×
بلوچستان میں مزدور تحریک: تمام دکھوں کا ایک علاج؛ مزدور راج!

بلوچستان میں مزدور تحریک: تمام دکھوں کا ایک علاج؛ مزدور راج!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| اس وقت پورے پاکستان میں محنت کش طبقے کو جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ان کا اظہار ہم مختلف احتجاجی مظاہروں، ریلیوں، دھرنوں اور جلسوں کی شکل میں دیکھ رہے ہیں۔ بالخصوص نجکاری کے خلاف اس وقت پورے پاکستان میں محنت کش […]

December 2, 2024 ×
دکی میں 21 کان کنوں کا قتل عام: قاتل کون اور قاتلوں کی گرفتاری پر مجرمانہ خاموشی کیوں؟

دکی میں 21 کان کنوں کا قتل عام: قاتل کون اور قاتلوں کی گرفتاری پر مجرمانہ خاموشی کیوں؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| گزشتہ ماہ 10 اور 11 اکتوبر کی رات دکی میں نامعلوم مسلح افراد نے مختلف کوئلہ کانوں کو حملوں میں نشانہ بنایا جہاں 21 کان کن ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ اس واقعے میں قتل ہونے والے مزدوروں کی اکثریت لورالائی، قلعہ سیف […]

November 29, 2024 ×
”آزاد“ کشمیر میں عظیم الشان عوامی تحریک، ہماری منزل مزدور راج ہے!

”آزاد“ کشمیر میں عظیم الشان عوامی تحریک، ہماری منزل مزدور راج ہے!

|تحریر: گلباز خان| 13مئی کے تاریخ ساز مارچ کے بعد ”آزاد“ کشمیر کے مختلف علاقوں میں کانفرنسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 26 اکتوبر کو راولاکوٹ کے ایک مضافاتی سیاحتی مرکز بنجونسہ جھیل کے پاس چھوٹا گلہ ہیلی پیڈ کے مقام پر علاقائی کمیٹیز کے زیر اہتمام منعقدہ ’بیداری شعور کانفرنس‘ […]

November 26, 2024 ×
سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ!(قسط نمبر 3)

سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ!(قسط نمبر 3)

دوسری قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں یکم نومبر 2024ء کو ڈان، ایکسپریس ٹریبیون اور دیگر سرمایہ دارانہ میڈیا پر ایک خبر شائع ہوئی جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان کی معیشت نے رواں مالی سال 2025ء کی پہلی سہ ماہی میں پچھلے 24 سالوں میں پہلی دفعہ […]

November 26, 2024 ×
لاہور: مطالبات کی منظوری کے لیے ایپکاکا احتجاج!

لاہور: مطالبات کی منظوری کے لیے ایپکاکا احتجاج!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| 31اکتوبر کو پورے پنجاب میں ضلعی لیول پر ہفتہ وار ہونے والے احتجاجات میں لاہور میں بھی ایپکا (آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن) نے مختلف تنظیموں سے مل کر لیو ان کیشمنٹ کے کالے قانون، سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف اور دوسرے مزدور مطالبات […]

November 25, 2024 ×
فیصل آباد: الائیڈ ہسپتال کے 220 ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ ادا کیے بغیر برطرف کر دیا گیا!

فیصل آباد: الائیڈ ہسپتال کے 220 ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ ادا کیے بغیر برطرف کر دیا گیا!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، فیصل آباد| فائر وال سیکیورٹی کمپنی نے الائیڈ ہسپتال کے 220 ملازمین کو تین ما ہ کی تنخواہ ادا کیے بغیر جبری طور پر برطرف کر دیا ہے۔ یہ بتایا جا رہا ہے کہ کمپنی کا ٹھیکہ ختم ہو گیا ہے۔ پہلے ہی تنخواہ انتہائی کم […]

November 24, 2024 ×
پنجاب: سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی تحریک، کیا کِیا جائے؟

پنجاب: سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی تحریک، کیا کِیا جائے؟

|تحریر: آصف لاشاری| گرینڈ ٹیچرز الائنس پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب میں سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی تحریک جاری ہے۔ گرینڈ ٹیچرز الائنس کا قیام حال ہی میں مختلف اساتذہ تنظیموں کی قیادتوں کی جانب سے کیا گیا۔ قائدین کے مطابق اس الائنس کے بنانے کا مقصد […]

November 23, 2024 ×
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|تحریر: جلال جان، کراچی| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا ممبر بننے کا میرا سفر کافی لمبا تو نہیں کیونکہ میں نے ایک ایسی عمر میں انقلابی پارٹی جوائن کرنے فیصلہ کیا جس عمر میں اکثر لڑکے کھیل کود اور کیرئیر بنانے میں مشغول رہتے ہیں۔ ویسے میرا اپنا تعلق کسی سیاسی […]

November 19, 2024 ×