Reports

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین بنیادی مطالبات کی منظوری کیلئے ایک ماہ سے سراپا احتجاج!

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین بنیادی مطالبات کی منظوری کیلئے ایک ماہ سے سراپا احتجاج!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان یونیورسٹی کے تمام ملازمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام پچھلے ایک مہینے سے اپنے بنیادی مطالبات کی منظوری کیلئے سراپا احتجاج ہیں۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ کے لیکچررز، پروفیسرز، اکیڈمک سٹاف، کلیریکل سٹاف اور دیگر ملازمین پر مشتمل ایک اتحاد ہے جس کا […]

April 3, 2021 ×
لاہور: دس روز جاری رہنے والا اساتذہ کا احتجاجی دھرنا کامیاب، جدوجہد زندہ باد!

لاہور: دس روز جاری رہنے والا اساتذہ کا احتجاجی دھرنا کامیاب، جدوجہد زندہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 19 مارچ 2021ء کو پنجاب بھر سے آئے اساتذہ (سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز) مستقلی کے مطالبے کی منظوری کیلئے لاہور پریس کلب پہنچے اور احتجاجی دھرنے کا آغاز کیا۔ اس کے بعد پریس کلب تا چیف منسٹر ہاؤس ریلی نکالی گئی اور […]

March 31, 2021 ×
ریلوے کے محنت کشوں کا ڈاؤن سائزنگ اور نجکاری کے خلاف ملک گیر احتجاج

ریلوے کے محنت کشوں کا ڈاؤن سائزنگ اور نجکاری کے خلاف ملک گیر احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| مورخہ 24 مارچ 2021ء کو ریلوے کے محنت کشوں نے آل پاکستان ریلوے ٹریڈ یونین گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام ڈاؤن سائزنگ اور نجکاری کے خلاف ملک گیر یوم سیاہ منایا۔ لاہور، کراچی، سکھر، ملتان، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ میں ریلوے کے تمام محکمہ جات میں […]

March 28, 2021 ×
کوئٹہ: اساتذہ کی احتجاجی ریلی پر پولیس تشدد اور گرفتاریاں۔۔پولیس گردی مردہ باد!

کوئٹہ: اساتذہ کی احتجاجی ریلی پر پولیس تشدد اور گرفتاریاں۔۔پولیس گردی مردہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| 22 مارچ 2021ء کو گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن کے اساتذہ کی جانب سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز کوئٹہ پریس کلب سے ہوا جبکہ اس کا اختتام صوبائی اسمبلی کے سامنے جا کر ہوا۔ گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن کے تحت 2015ء میں […]

March 25, 2021 ×
لاہور: آٹھ دن جاری رہنے والا لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی دھرنا کامیاب۔۔حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور!

لاہور: آٹھ دن جاری رہنے والا لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی دھرنا کامیاب۔۔حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 12 مارچ 2021ء کو پنجاب بھر سے لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے لاہور پہنچیں۔ لاہور میں انہوں نے احتجاجی دھرنے کا آغاز کیا جو آٹھ دن تک جاری رہا اور نوویں روز حکومت کے گھٹنے ٹیکنے اور مطالبات مان لینے کی صورت […]

March 21, 2021 ×
باغ (کشمیر): محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد!

باغ (کشمیر): محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد!

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| 11مارچ2021 کو پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام باغ میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں وومن یونیورسٹی اور بوائز ڈگری کالج سے طلبہ نے شرکت کی۔ سٹیج سیکٹری کے فرائض عنبرین نے […]

March 18, 2021 ×
بہاولپور:”عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں“ کے عنوان پر تقریب کا انعقاد

بہاولپور:”عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں“ کے عنوان پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| 11 مارچ بروز جمعرات، پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور کی جانب سے محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامیہ یونیورسٹی کے طلبا و طالبات سمیت صادق ایگرٹن کالج سے بھی طلبہ […]

March 18, 2021 ×
مظفر آباد: آل سیکریٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قانون ساز اسمبلی کے ملازمین کا احتجاجی دھرنا 26 روز سے جاری

مظفر آباد: آل سیکریٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قانون ساز اسمبلی کے ملازمین کا احتجاجی دھرنا 26 روز سے جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، مظفر آباد| آل سیکریٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قانون ساز اسمبلی کے ملازمین اپنے تسلیم شدہ مطالبات کے حق میں 26 دن سے احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ قانون ساز اسمبلی کے ایوان کی سب سے بڑی کمیٹی (مالیاتی کمیٹی) جو ممبران اسمبلی پر […]

March 16, 2021 ×
بلوچستان: ہرنائی کوئلہ کان حادثے میں 7 کان کن جاں بحق۔۔مائنز مالکان اور ٹھیکیداروں سمیت تمام ذمہ داران پر قتل کا مقدمہ درج کیا جائے!

بلوچستان: ہرنائی کوئلہ کان حادثے میں 7 کان کن جاں بحق۔۔مائنز مالکان اور ٹھیکیداروں سمیت تمام ذمہ داران پر قتل کا مقدمہ درج کیا جائے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلے کی کان کے منہدم ہونے اور آکسیجن کی کمی کے باعث 7 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ ان کی لاشوں کو 17 گھنٹوں بعد نکالا گیا۔ حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل ہو گیا ہے اور تمام لاشیں نکالی […]

March 16, 2021 ×
حیدرآباد: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

حیدرآباد: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے ملک بھر میں 8  مارچ کو محنت کش خواتین کے عالمی دن کے مناسبت سے ریلیاں، سیمینار، سٹڈی سرکلز اور دیگر سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا۔ اسی تسلسل میں 12 مارچ بروز جمعہ، پروگریسو یوتھ […]

March 15, 2021 ×
کوئٹہ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام بلوچستان کے علاقے مارواڑ میں 6 کوئلہ کان کنوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام بلوچستان کے علاقے مارواڑ میں 6 کوئلہ کان کنوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| ریڈ ورکرزفرنٹ بلوچستان کی جانب سے گزشتہ روز مارواڑ میں کوئلے کی کان میں جاں بحق ہونے والے 6 کان کنوں کے قتل کے خلاف 13 مارچ بروز ہفتہ ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں ریلوے محنت کش یونین، سی اینڈ ڈبلیو اور جونیئر […]

March 14, 2021 ×
کوئٹہ: جونیئر ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

کوئٹہ: جونیئر ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| جونیئر ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے بنیادی اور جائز حقوق کے حصول کیلئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ گزشتہ دو ہفتے سے جاری ہے۔ جونیئر ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے مطابق اساتذہ کا پچاس فیصد پروموشن کوٹہ جو […]

March 14, 2021 ×
کوئٹہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر احتجاجی ریلی اور مظاہرے کا انعقاد

کوئٹہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر احتجاجی ریلی اور مظاہرے کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ| محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِاہتمام احتجاجی ریلی اور مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں کثیر تعداد میں طلبہ، مزدوروں، سیاسی کارکنان اور ٹریڈ یونین کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ریلی میٹروپولیٹن […]

March 14, 2021 ×
ڈیرہ غازی خان: محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

ڈیرہ غازی خان: محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ڈیرہ غازی خان| محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر کی طرح ڈیرہ غازی خان میں پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ نے ایک سیمینار بعنوان ”صنفی جبر، جنسی ہراسانی اور معاشی غلامی کے خلاف انقلابی جدوجہد“ کا انعقاد کیا۔ سیمینار […]

March 14, 2021 ×