Society

پاکستان: مزدور اتحاد کی جانب بڑھتے قدم!

پاکستان: مزدور اتحاد کی جانب بڑھتے قدم!

|تحریر: آفتاب اشرف| آج سرمایہ دارانہ نظام عالمی سطح پر اپنی تاریخ کے بد ترین نامیاتی بحران سے گزر رہا ہے۔ کرۂ ارض کے ہر سماج کا حکمران سرمایہ دار طبقہ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے کہ وہ اس بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے کے […]

September 4, 2020 ×
سوات اور گردونواح میں طوفانی بارشیں اور سیلاب؛ محنت کشوں کیلئے عذاب

سوات اور گردونواح میں طوفانی بارشیں اور سیلاب؛ محنت کشوں کیلئے عذاب

|تحریر: سنگر خان| سوات اور گرد و نواح میں پچھلے ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارشوں اور بادل پھٹ برسات کی وجہ سے دریائے سوات اور متعدد برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس صورتحال سے متاثرہ علاقوں میں شانگلہ، مدین، بحرین، بشگرام، […]

September 4, 2020 ×
اداریہ ورکرنامہ: بارشوں کی تباہی، سی پیک کی ”کامیابی“ اوربیروزگاری کا طوفان

اداریہ ورکرنامہ: بارشوں کی تباہی، سی پیک کی ”کامیابی“ اوربیروزگاری کا طوفان

  حالیہ بارشوں نے محنت کش عوام کی مشکلات میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کے بوسیدہ انفرااسٹرکچر کی قلعی ایک مرتبہ پھر کھول دی ہے۔ ایک طرف حکمران سی پیک کے قصیدے پڑھ رہے ہیں اور اس کے تکمیل کے مراحل میں پہنچنے پر شادیانے بجاتے ہوئے ملک […]

September 2, 2020 ×
نجی تعلیمی ادارے اور اساتذہ کا استحصال۔۔۔ایک منظم جدوجہد ہی حقوق کی ضامن ہے

نجی تعلیمی ادارے اور اساتذہ کا استحصال۔۔۔ایک منظم جدوجہد ہی حقوق کی ضامن ہے

|تحریر: ناصرہ وائیں | تعلیم کا حصول ہر انسان کا بنیادی حق ہے لیکن ایک طرف یہاں یہ حق آبادی کے ایک بڑے حصے سے چھینا جارہا ہے تو دوسری جانب اس شعبے سے وابستہ لاکھوں افراد کا روزگار داؤ پر لگ چکا ہے۔ کورونا وباء آنے سے پہلے ہی […]

August 31, 2020 ×
جبری گمشدگیاں، جابر ریاستیں اور ابھرتی عوامی تحریکیں

جبری گمشدگیاں، جابر ریاستیں اور ابھرتی عوامی تحریکیں

|تحریر: سائرہ بانو|   عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام بدترین زوال کا شکار ہے اور پوری دنیا میں تباہی اور بربادی پھیلا رہا ہے۔ چند امیر ترین افراد کی دولت سینکڑوں ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر چکی ہے جبکہ کروڑوں لوگ بھوک، بیماری اور غربت کی دلدل میں […]

August 29, 2020 ×
بے روزگاری کی وبا اور ریاست کی انسان دشمنی

بے روزگاری کی وبا اور ریاست کی انسان دشمنی

|تحریر: صبغت وائیں | بے روزگاری بجائے خود ظلمِ عظیم نہیں کیا، جس پر مزید ستم کے پہاڑ توڑنے کے لیے، اور ان بے مایہ فاقہ کش نیم مردہ بے روزگاروں کی بوٹیاں نوچنے کی خاطر جگہ جگہ پر مردار خور دانت نکوسے زبانوں سے رال ٹپکائے بیٹھے ہیں؟ریاستی ادارے […]

August 26, 2020 ×
حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک!

حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک!

|تحریر: ثانیہ خان| حیات بلوچ کے بہیمانہ قتل کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے اور ریاستی جبر کے خلاف اپنی آواز بلند کر رہی ہے۔ 13 اگست کو تربت کے علاقے ابسر میں ایف […]

August 24, 2020 ×
دادو: پانی، سیلاب اور غریب عوام

دادو: پانی، سیلاب اور غریب عوام

|تحریر: خالد جمالی| طبقاتی سماج میں فطرت کی طرف سے آنے والی تبدیلیاں بھی طبقاتی تقسیم میں بٹ چکی ہیں۔ حکمران طبقے سے تعلق رکھنے والے خوشیاں، آسائشیں، راحتیں، تفریحیں، مواقع، زندگی وغیرہ پہ زیادہ حصہ رکھتے ہیں اور محنت کش طبقے سے تعلق رکھنے والوں کے حصے میں محنت، […]

August 11, 2020 ×
ڈیرہ غازی خان:60  سالہ بزرگ خاتون شوہر اور بیٹوں کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

ڈیرہ غازی خان:60 سالہ بزرگ خاتون شوہر اور بیٹوں کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

طبقاتی محرومی، پسماندگی، ریاستی آشیر آباد سے پروان چڑھائی جانے والی مذہبی رجعتیت کی یلغار اور جاہلانہ رسوم و روایات نے خواتین کے خلاف ایک انتہائی زہریلے تعصب کو پروان چڑھایا ہے جس کا اظہار ہمیں ہر وقت ہوتا ہوا نظر آتا ہے

June 23, 2020 ×
قلعہ سیف اللہ: غیرت کے نام پر خاتون کا بہیمانہ قتل؛آئیں ظلم کے اس نظام کو ختم کریں!

قلعہ سیف اللہ: غیرت کے نام پر خاتون کا بہیمانہ قتل؛آئیں ظلم کے اس نظام کو ختم کریں!

|تحریر: خالد ناشاد| چند روز قبل بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ، راغہ سلطانزئی میں غیرت کے نام پر دردناک قتل کا ایک اور واقعہ پیش آیا جب ایک خاتون پر اس کے شوہر صدیق اور دیور ملک انعام نے مل کر اتنا تشدد کیا کہ وہ ایک دن تک […]

June 17, 2020 ×
تربت:سانحہ ڈنک کیخلاف ابھرتی احتجاجی تحریک

تربت:سانحہ ڈنک کیخلاف ابھرتی احتجاجی تحریک

|تحریر : زلمی پاسون| 26 مئی کو ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت سے محض 12 کلو میٹر مغرب میں واقع گاوں ڈنک میں ایک گھر کے میں رات کے اندھیرے میں برائے نام ڈکیتی کی ایک واردات ہوئی۔ درحقیقت ریاستی سرپرستی میں ایک مسلح جتھے کے جرائم پیشہ  افراد […]

June 7, 2020 ×
پمز اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے بچہ و زچگی وارڈز کی بندش۔۔ محنت کش خواتین کی مشکلات میں مزید اضافہ

پمز اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے بچہ و زچگی وارڈز کی بندش۔۔ محنت کش خواتین کی مشکلات میں مزید اضافہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| 7 مئی 2020ء تک پورے پاکستان میں شعبہ صحت کے 500 محنت کشوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔ غیرموثر اور عقل سے عاری اقدامات پر نظرِ ثانی کے بجائے ریاست نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف […]

May 13, 2020 ×
کرونا وائرس اور حکومتی غیر سنجیدگی

کرونا وائرس اور حکومتی غیر سنجیدگی

|تحریر: ڈاکٹر میاں عمیر| کرونا وائرس کی وبا نے ہمارے ہیلتھ سسٹم کی ناکامیوں کو نہایت عمدگی سے نمایاں کیا ہے۔ پنجاب کے بڑے ہسپتالوں میں ٹیسٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے اور ینگ ڈاکٹرز کے دباؤ پر گورنمنٹ کی طرف سے حفاظتی سامان بھیضرورت سے بہت کم لیکن پھر […]

April 15, 2020 ×
پاکستان: معذور افراد کی اصل صورتحال اور ریاست کا توہین آمیز رویہ

پاکستان: معذور افراد کی اصل صورتحال اور ریاست کا توہین آمیز رویہ

|تحریر: عثمان ضیاء| گزشتہ روز پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض چوہان، جو کہ اپنی جہالت اور انسان دشمنی کو بلند و بانگ لہجے میں چھپا کر ڈھٹائی سے اپنا اور اپنی حکومت کا دفاع کرنے کے حوالے سے خاصے معروف ہیں، نے ایک پریس کانفر نس میں جس میں ان […]

March 18, 2020 ×