پاکستان: ریاستی بحران کی انتہا کیا ہے؟
ریاست کا بحران تیزی سے شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے۔ معیشت، سیاست سمیت سماج کے ہر حصے کا بحران انتہاؤں کے قریب پہنچ رہا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے بہت سی مقداری تبدیلیاں اب ایک معیاری تبدیلی کی جانب بڑھ رہی ہیں