Pakistan

پاکستان کا ماحولیاتی بحران: موت کا زہر ہے فضاؤں میں!

پاکستان کا ماحولیاتی بحران: موت کا زہر ہے فضاؤں میں!

|تحریر: یار یوسفزئی| پوری دنیا میں آج کل جہاں ایک طرف معاشی بحرانات کی شدت سب سے زیادہ دیکھی اور محسوس کی جاتی ہے، وہاں دوسری جانب ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات بھی شدید انداز میں اپنا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس میں پاکستان بھی شامل ہے، جہاں عوام […]

January 30, 2023 ×
برین ڈرین اور بیروزگاری کا عفریت بے قابو! لاکھوں نوجوان روزگار کے لیے بیرون ملک جانے پر مجبور

برین ڈرین اور بیروزگاری کا عفریت بے قابو! لاکھوں نوجوان روزگار کے لیے بیرون ملک جانے پر مجبور

|تحریر: ولید خان| چند دن پہلے ذرائع ابلاغ میں بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پاکستان کی جانب سے پریشان کن اعدادوشمار شائع ہوئے ہیں۔ ان کے مطابق 7 لاکھ 65 ہزار پڑھے لکھے نوجوان، ہنر مند اور محنت کش صرف ایک سال 2022ء میں بہتر روزگار اور زندگی کے […]

January 27, 2023 ×
ناکام نظام، ناکام حکمران، دیوالیہ ریاست۔۔۔مزدور راج ہی واحد حل ہے!

ناکام نظام، ناکام حکمران، دیوالیہ ریاست۔۔۔مزدور راج ہی واحد حل ہے!

|تحریر: آدم پال| کسی بھی سماج کے ٹوٹنے اور بکھرنے کا عمل وہاں رہنے والے افراد کے لیے انتہائی تکلیف دہ اور اذیتوں سے بھرپور ہوتا ہے۔ ایک طویل عرصے سے قائم سماجی ڈھانچے، ریاستی ادارے اور معاشی نظام جب اپنے زوال کے عمل سے گزر کر ٹوٹ رہے ہوتے […]

January 21, 2023 ×
پاکستان کی دیوالیہ معیشت۔۔ذمہ دار کون؟ حل کیا ہے؟

پاکستان کی دیوالیہ معیشت۔۔ذمہ دار کون؟ حل کیا ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے۔ آئے روز معاشی ڈیفالٹ کی خبریں گردش کرتی رہتی ہیں جنہیں حکومتی وزراء اور ریاستی عہدیدار محض ”افواہ بازی“ قرار دے کر جھٹلانے کی کوشش کرتے ہیں مگر ٹھوس زمینی حقائق یہ ہیں کہ […]

January 17, 2023 ×
اداریہ ورکرنامہ: نیا سال اور مزدور تحریک

اداریہ ورکرنامہ: نیا سال اور مزدور تحریک

نئے سال کے آغاز پر مزدور طبقہ بحرانوں کے طوفان میں گھرا ہوا ہے اور مشکلات بڑھتی چلی جا رہی ہیں۔ مہنگائی کا طوفان ہر روز نئے حملے کر رہا ہے جبکہ بیروزگاری کا سیلاب سب کچھ بہا کر لے جا رہا ہے۔ پورے ملک میں صنعتیں بڑے پیمانے پر […]

January 10, 2023 ×
محنت کش خواتین: معاشرے میں سلگتا ہوا لاوا۔۔!

محنت کش خواتین: معاشرے میں سلگتا ہوا لاوا۔۔!

|تحریر: انعم خان| ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کے مطالبے کے لیے 11 نومبر کو پیپلز پارٹی کی سندھ سرکار کے بدترین جبر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی صورت کھڑی شعبہ صحت،سندھ کی محنت کش خواتین کی اس دلیری نے مستقبل قریب میں مزدور تحریک کی ایک جھلک پیش […]

January 1, 2023 ×
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی میں پھوٹ: وجوہات اور اسباق

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی میں پھوٹ: وجوہات اور اسباق

|تحریر: زلمی پاسون| پشتونخوا میپ میں گزشتہ ایک عرصے سے جاری اندرونی لڑائی اور تضادات کا معیاری اظہار اس وقت ہوا جب پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے 19 اگست 2022ء کو افغانستان کے یوم استقلال کے موقع پر اسلام آباد میں موجود طالبان کے زیر قبضہ افغان کونسلیٹ […]

December 27, 2022 ×
کسان پیکج، بدحال کسان اور زرعی مافیا

کسان پیکج، بدحال کسان اور زرعی مافیا

|تحریر: جلیل منگلا|   رواں ماہ حکومت نے زرعی پیکیج کا ڈھونگ رچایا جسے ملک کے کسانوں نے رتی برابر بھی سنجیدہ نہیں لیا کیونکہ آج تک سابقہ ادوار میں بھی ایسے پیکجز سے کسانوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔ آج کسان اتنے بدحال ہیں کہ وہ کھیتی باڑی کرنے […]

December 24, 2022 ×
پاکستان میں محنت کشوں کی جدوجہد اور ٹریڈ یونین کا کردار

پاکستان میں محنت کشوں کی جدوجہد اور ٹریڈ یونین کا کردار

|تحریر: زلمی پاسون| ہم ایک ایسے عہد میں داخل ہو چکے ہیں جہاں پوری دنیا میں معاشی، سیاسی اور سماجی حوالے سے عدم استحکام اور تذبذب کا ماحول بنا ہوا ہے۔ عالمی بورژوازی کے سنجیدہ جریدے عالمی معیشت کے کساد بازاری میں داخل ہونے کی باتیں کر رہے ہیں جبکہ […]

December 19, 2022 ×
سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی بحران: سوشلسٹ انقلاب ہی راہ نجات ہے!

سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی بحران: سوشلسٹ انقلاب ہی راہ نجات ہے!

|تحریر: آدم پال| پاکستان کی معیشت اس وقت دیوالیہ پن کے دہانے پر کھڑی ہے اور بحران بد ترین شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط تسلیم کر کے اس ملک کے عوام پر بد ترین مہنگائی اور بیروزگاری مسلط کرنے کے باوجود واشنگٹن میں […]

December 11, 2022 ×
پاکستان: کیا انقلاب کے علاوہ کوئی حل ہے؟

پاکستان: کیا انقلاب کے علاوہ کوئی حل ہے؟

|تحریر: پارس جان| یوں تو پاکستانی ریاست، سیاست اور معیشت میں بحران معمول کی بات ہی سمجھے جاتے ہیں، مگر 2022ء کا سال پاکستان کے اپنے معیارات کی مناسبت سے بھی کہیں زیادہ ہیجانی اور بحرانی ثابت ہوا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ صورتحال ایک دم تو پیدا ہرگز نہیں […]

December 6, 2022 ×
اداریہ ورکرنامہ: اٹھو انقلاب پکارتا ہے!

اداریہ ورکرنامہ: اٹھو انقلاب پکارتا ہے!

گزشتہ چند ماہ سے جاری اقتدار کی لڑائی اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور حکمران طبقے کے مختلف دھڑوں کے ایک دوسرے پر حملے اب مزید شدت اختیار کریں گے۔ سیاسی وابستگیاں بھی تیزی سے تبدیل ہوں گی اور دوستیاں اور وفاداریاں ایک دفعہ پھر سرِ […]

December 2, 2022 ×
معاشی بحران اور آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات کیسے ممکن ہے؟

معاشی بحران اور آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات کیسے ممکن ہے؟

|تحریر: آدم پال| حکمران آئی ایم ایف سے قرضے کی قسط ملنے پر خوشیاں منا رہے ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکبادیں دے رہے ہیں۔ شہباز شریف اور مفتاح اسماعیل سے لے کر زرداری، بلاول اور نواز شریف تک سب خوشی سے پھول رہے ہیں۔ بہت سے لوگ آرمی چیف […]

September 21, 2022 ×
زراعت کی تباہی اور کسانوں کی بدحالی: ایک سوشلسٹ انقلاب ہی ان کی تقدیر بدل سکتا ہے!

زراعت کی تباہی اور کسانوں کی بدحالی: ایک سوشلسٹ انقلاب ہی ان کی تقدیر بدل سکتا ہے!

|تحریر: جلیل منگلا| زراعت کا شعبہ اس ملک میں آج بھی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ آبادی کا سب سے بڑا حصہ اس شعبے سے وابستہ ہے۔ لیکن گزشتہ کچھ سالوں سے یہ شعبہ تباہی اور بربادی کا شکار ہے اور اس سے جڑے چھوٹے کسان، کھیت مزدور اور دیگر افراد […]

September 10, 2022 ×