Pakistan

پاکستان: سامراجی غلامی میں بکھرتی ریاست

پاکستان: سامراجی غلامی میں بکھرتی ریاست

|تحریر: راشد خالد| فرانس کے شہر پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کے حالیہ اجلاس (18تا23فروری) میں پاکستان کو منی لانڈرنگ اور دہشت گرد گروہوں کی مالی امداد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے واچ لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔اس پر عملدرآمد کا آغاز تین […]

March 1, 2018 ×
کراچی یونیورسٹی کے طالبعلم احمد شاہ کے قتل کیخلاف باجوڑ میں سینکڑوں لوگوں کا احتجاج

پشتونوں پر قومی جبرکیخلاف تحریک؛ سوشلسٹ انقلاب ہی راہِ نجات ہے!

یہ تمام واقعات اور لوگوں کا یہ ابھار محض نقیب کے قتل کے واقع کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ پچھلے 40 سال سے فاٹا میں جاری پراکسی قتل و غارت اور ریاست کے جبر کا نتیجہ ہے

March 1, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: نئی اور پرانی سیاست!

اداریہ ورکرنامہ: نئی اور پرانی سیاست!

آج پاکستان کی ریاست کا داخلی انتشار اور عالمی سطح پر سامراجی طاقتوں کی لڑائی بالکل ایک نئی کیفیت میں داخل ہو چکی ہے اور ماضی میں اس سے ملتی جلتی صورتحال کبھی بھی موجود نہیں رہی

February 27, 2018 ×
کامریڈ احسان علی

گلگت: بائیں بازو کے عوامی رہنما کامریڈ احسان علی ایڈووکیٹ کی گرفتاری اور ریاست کی انتقامی کاروائیاں!

|منجانب: لال سلام، پاکستان سیکشن‘ عالمی مارکسی رجحان| پاکستان کی سامراجی ریاست گلگت بلتستان کی عوامی تحریک سے خوفزدہ ہو کر انتقامی کاروائیوں میں شدت لے آئی ہے۔ تحریک کو مذہبی فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کے لیے اس نے اپنے کارندے متحرک کر دیے ہیں اور ملک کے […]

February 15, 2018 ×
پشتون عوام کی ریاستی جبر کے خلاف تحریک؛ طبقاتی جڑت ہی آگے بڑھنے کا واحد رستہ ہے!

پشتون عوام کی ریاستی جبر کے خلاف تحریک؛ طبقاتی جڑت ہی آگے بڑھنے کا واحد رستہ ہے!

|تحریر: کریم پرہر| اسلام آباد کے اندر گزشتہ آٹھ روز سے فاٹا کے قبائلی اور دیگر پشتون عوام نقیب محسود کے ماورائے عدالت قتل کے واقعے کے بعد احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ نقیب شہید کو ریاستی مشینری کے غنڈے راؤ انوار نے کراچی میں ایک جعلی پولیس مقابلے میں […]

February 9, 2018 ×
شہدائے پی آئی اے کی دوسری برسی؛ نجکاری کے حملے کا جواب۔۔۔عام ہڑتال!

شہدائے پی آئی اے کی دوسری برسی؛ نجکاری کے حملے کا جواب۔۔۔عام ہڑتال!

|منجانب: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| آج 2فروری2018ء ہے۔ دو سال پہلے آج کے دن پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز(PIA) کے بہادر کارکنان نے نجکاری مخالف تحریک کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے جناح ٹرمینل کراچی کی طرف مارچ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مارچ کے دوران کارکنان پر آنسو گیس شیلنگ اور واٹر […]

February 2, 2018 ×
نقیب اللہ محسود کے ریاستی قتل اور پختون عوام پر جاری ریاستی جبر کیخلاف لانگ مارچ پر ’لال سلام‘ کا اعلامیہ

نقیب اللہ محسود کے ریاستی قتل اور پختون عوام پر جاری ریاستی جبر کیخلاف لانگ مارچ پر ’لال سلام‘ کا اعلامیہ

نقیب اللہ محسود کے ریاستی غنڈے ایس ایس پی راؤ انوار کے ہاتھوں جعلی پولیس مقابلے میں قتل کے خلاف اور انصاف کے حصول کے لئے پختونخوا اور فاٹاسے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کل سے اسلام آباد میں دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔ ان میں بچے، بوڑھے اور جوان شامل […]

February 2, 2018 ×
لاہور: پاکستانی مارکس وادیوں کی کامیاب کانگریس

لاہور: پاکستانی مارکس وادیوں کی کامیاب کانگریس

|منجانب: نمائندہ عالمی مارکسی رجحان| عالمی مارکسی رجحان(IMT) کے پاکستانی سیکشن ’’لال سلام‘‘ کی دوسری کانگریس کا آغاز بروز ہفتہ، 20 جنوری 2018ء کی صبح ایوانِ اقبال لاہور میں ہوا۔ کئی ماہ سے سیکشن کی برانچیں اس اہم موقع کی تیاریوں میں مصروف تھیں، اس کے لیے مرکزی سیکرٹریٹ نے […]

January 27, 2018 ×
زینب کے ریپ اور قتل پر مظاہرے: انفرادیت سے اجتماعیت تک کا سفر

زینب کے ریپ اور قتل پر مظاہرے: انفرادیت سے اجتماعیت تک کا سفر

اس واقعے پر اتنے بڑے احتجاج اور ملک گیر سطح پر پھیلے غم و غصے میں ہمیں اجتماعی شعورمیں آگے کی جانب سفر بھی نظر آتا ہے۔ جس میں بہت سے لوگوں کو زینب اور اس کے والدین اپنے جیسے نظر آئے۔ یہ انفرادیت سے اجتماعیت کی جانب سفر ہے گو کہ یہ ابھی ابتدائی مرحلے پر ہے

January 12, 2018 ×
نظم: زینب کی مسکان

نظم: زینب کی مسکان

یوں جینا تو مشکل ہے آسان لا دو
مجھے میری زینب کی مسکان لا دو

January 10, 2018 ×
گلگت بلتستان میں تحریک: چٹانوں کی کوکھ سے ابھرتا طوفان!

گلگت بلتستان میں تحریک: چٹانوں کی کوکھ سے ابھرتا طوفان!

سال 2017ء کے آخری ماہ میں گلگت بلتستان کونسل کی جانب سے مسلط کیے جانے والے براہ راست ٹیکسوں کیخلاف ایک تحریک نے جنم لیا جو ابھی تک جاری ہے۔ اس سے قبل بھی گلگت بلتستان کے عوام ان براہ راست ٹیکسوں کے خلاف سراپا احتجاج تھے

January 8, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: گماشتہ ریاست اور سامراجی آقا!

اداریہ ورکرنامہ: گماشتہ ریاست اور سامراجی آقا!

پاکستانی ریاست کا بحران نئی انتہاؤں کو چھو رہا ہے جبکہ سامراجی طاقتوں کی لڑائی ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ یکم جنوری کو ٹرمپ کی ٹویٹ اور دو جنوری کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے چین کے ساتھ یوآن(چینی کرنسی) میں تجارت کا فیصلہ ریاست کے نامیاتی بحران اور اس پر سامراجی طاقتوں کے دباؤ کی شدت کا تھوڑا بہت اندازہ دیتے ہیں

January 6, 2018 ×
پاکستان تناظر 2018ء

پاکستان تناظر 2018ء

’’پاکستان تناظر‘‘ کی یہ مجوزہ دستاویز عالمی مارکسی رجحان کے پاکستان سیکشن کی طرف سے لکھی گئی ہے جو کانگریس 2018ء میں ووٹنگ کے لئے پیش کی جائے گی۔ ہم اپنے قارئین کے لئے اسے ویب سائٹ پر شائع کر رہے ہیں۔ PDFمیں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

January 1, 2018 ×
نئے سال پر لال سلام! انقلابی اور ردِانقلابی تحریکوں سے بھرپور سال کی آمد!

نئے سال پر لال سلام! انقلابی اور ردِانقلابی تحریکوں سے بھرپور سال کی آمد!

تیزترین بدلتی ہوئی صورتحال میں ایسے قنوطیت پسندوں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ سالِ نو ان کو ہی خوش آمدید کہے گا جو انقلابی تحریکوں اور تیز ترین تبدیلیوں سے عہدہ برآ ہونے کی جرات اور حوصلہ رکھتے ہیں۔

January 1, 2018 ×