Pakistan

ملتان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد، نجکاری کیخلاف متحد جدوجہد کا عزم

ملتان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد، نجکاری کیخلاف متحد جدوجہد کا عزم

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| 21 ستمبر 2019 ء بروز ہفتہ ملتان میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام ”ورکرز کنونشن“ منعقد کیا گیا جس میں مختلف اداروں سے محنت کشوں اور یونینز نے شرکت کی۔ ورکرز کنونشن کے انعقاد کا بنیادی مقصد آئی ایم ایف کی مزدور دشمن پالیسیوں […]

September 23, 2019 ×
کشمیر: آزادی مارچ پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں‘ عام ہڑتال کی تیاری کی جائے!

کشمیر: آزادی مارچ پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں‘ عام ہڑتال کی تیاری کی جائے!

|رپورٹ: ورکر نامہ، کشمیر| تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ(JKLF) کی جانب سے تیتری نوٹ کے مقام پر بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و پابندیوں کے خلاف اور کنٹرول لائن پر دو طرفہ فائرنگ سے متاثرہ کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کرنے کے لئے 7 ستمبر […]

September 8, 2019 ×
کشمیر: نئی صورتحال میں انقلابیوں کی ذمہ داری

کشمیر: نئی صورتحال میں انقلابیوں کی ذمہ داری

|تحریر: یاسر ارشاد| بدلتا ہوا عہد اور ہمارے فرائض بھارتی سامراجی ریاست کی جانب سے کشمیر کی سات دہائیوں سے چلی آنے والی ایک مخصوص متنازعہ حیثیت میں تبدیلی کا نیا جابرانہ فیصلہ نہ صرف مسئلہ کشمیر بلکہ اس پورے خطے کے حوالے سے صورتحال میں ایک معیاری تبدیلی کی […]

September 7, 2019 ×
مظلوم قومیتوں کی جدوجہد اور سامراجی یلغار

مظلوم قومیتوں کی جدوجہد اور سامراجی یلغار

|تحریر: زلمی پاسون| سرمایہ دارانہ نظام کے بحران کے نتیجے میں دنیا بھر میں روز نت نئے ایسے مسائل جنم لے رہے ہیں جن کی مثال بعض اوقات انسانی تاریخ میں نہیں ملتی، مگر اکثر ایسے مسائل اور ایشوز سر اٹھا تے ہیں کہ جن کا حل کرنا سرمایہ دارانہ […]

September 2, 2019 ×
بلوچستان: مزدور طبقے پر پابندیاں اور آئندہ کا لائحہ عمل

بلوچستان: مزدور طبقے پر پابندیاں اور آئندہ کا لائحہ عمل

|تحریر: زلمی پاسون| 27 جون کو بلوچستان ہائیکورٹ نے یونینز کے آپسی آئینی اختیارات کے کیس کے سلسلے میں ایک متنازعہ فیصلہ سُناتے ہوئے بلوچستان بھر کی 62 ٹریڈ یونینز پر پابندی عائد کردی اور ان 62ٹریڈ یونینز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لیے رجسٹرار کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا […]

August 30, 2019 ×
کشمیر: پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام ریلیاں اور مظاہرے

کشمیر: پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام ریلیاں اور مظاہرے

|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| 26 اگست کو نام نہاد آزاد کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز سمیت بے شمار دیگر شہروں میں پیپلز نیشنل الائنس(PNA) کے زیر اہتمام بھارتی مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کے 5 اگست کے جابرانہ فیصلے کو مسلط کرنے کے لئے جاری فوجی جبر کے خلاف اور […]

August 27, 2019 ×
کشمیر:آزادی کا حصول محنت کش طبقے کی حمایت سے ہی ممکن ہے!

کشمیر:آزادی کا حصول محنت کش طبقے کی حمایت سے ہی ممکن ہے!

|تحریر: آدم پال| کشمیر میں ظلم و جبر کی ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے اور اس خطے کے تمام حکمران طبقات سمیت دنیا بھر کی سامراجی طاقتیں اس خونی کھیل میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔ بیس روز سے زائد ہو چکے ہیں اور وادی کشمیر میں مکمل […]

August 25, 2019 ×
مردان: فلپ مورس فیکٹری کے مزدور جبری برطرفیوں اور دیگر مظالم کیخلاف سراپا احتجاج

مردان: فلپ مورس فیکٹری کے مزدور جبری برطرفیوں اور دیگر مظالم کیخلاف سراپا احتجاج

|رپورٹ: ابراراللہ، صدر محنت کش لیبر فیڈریشن|فلپ مورس پاکستان لمیٹڈ ورکرز چار دن سے فیکٹری کے سامنے دھرنا دئیے ہوئے ہیں۔ فلپ مورس پاکستان لمیٹڈ ورکرز کو قانونی حقوق نہیں دے رہی اور مسلسل ورکرز پر ظلم اور جبر کر رہی ہے۔ فلپ مورس منجمنٹ سیزنل ورکرز کو9 ماہ کی […]

August 20, 2019 ×
پاکستان: بیماری اور غلاظت کا ڈھیر

پاکستان: بیماری اور غلاظت کا ڈھیر

|تحریر: ولید خان| پاکستانی سماج گندگی اور غلاظت کا ایک ایسا ڈھیر بن چکا ہے جس پر سامراجی گدھ اور مقامی چیلیں اپنا اپنا حصہ تلاش کرنے کی تگ و دو میں لگی ہوئی ہیں جبکہ عوام اس ڈھیر کے نیچے کیڑے مکوڑوں کی طرح مر رہے ہیں۔ گزشتہ ستر […]

August 17, 2019 ×
کشمیر کی آزادی کے لیے مودی سمیت پورے خطے کے حکمران طبقے سے لڑنا ہوگا!

کشمیر کی آزادی کے لیے مودی سمیت پورے خطے کے حکمران طبقے سے لڑنا ہوگا!

|تحریر: یاسر ارشاد| 5 اگست کو مودی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ضمانت اور باشندہ ریاست کے قانون کو تحفظ فراہم کرنے والی آئین کی دفعات 370 اور35A کا خاتمہ صورتحال میں ایک بنیادی تبدیلی کی عکاسی ہے۔ لمبے عرصے سے قائم ایک مخصوص توازن کو […]

August 16, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: مہنگائی اور بیروزگاری کے مزید طوفان!

اداریہ ورکرنامہ: مہنگائی اور بیروزگاری کے مزید طوفان!

  مہنگائی اور بیروزگاری کے طوفان تھمنے کی بجائے بڑھتے جا رہے ہیں اور محنت کش عوام کو کچلتے چلے جارہے ہیں۔ جس وقت حکمرانوں کی جانب سے عوام کو سینٹ میں ووٹنگ کی ڈگڈگی کے پیچھے لگانے کی کوشش کی جارہی تھی اسی دوران پٹرول کی قیمت تاریخ کی […]

August 10, 2019 ×
پاک امریکہ تعلقات: آقا اور غلام!

پاک امریکہ تعلقات: آقا اور غلام!

|تحریر: آدم پال| امریکہ کا پہلا دورہ اس ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان نے کیا تھا۔ برطانوی سامراج سے نام نہاد آزادی کے بعد امریکی سامراج کی غلامی کا طوق گلے میں ڈالنے میں زیادہ دیر نہیں کی گئی۔اس وقت سے لے کر آج تک یہ ملک […]

August 8, 2019 ×
کشمیر: یہ لہو چھپائے نہ چھپے گا، یہ بغاوت دبائے نہ دبے گی!

کشمیر: یہ لہو چھپائے نہ چھپے گا، یہ بغاوت دبائے نہ دبے گی!

|تحریر: یاسر ارشاد| کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ خطے کی بعد از تقسیم تاریخ کا سب سے بڑا اور دھماکہ خیز اقدام ہے۔ آنے والے عرصے میں اپنے اثرات کے حوالے سے یہ ممکنہ طور پر تاریخ کا ایک فیصلہ کن موڑ کہلائے گا۔ مسئلہ کشمیر کی تاریخی حیثیت […]

August 7, 2019 ×
پاکستان: آئی ایم ایف کے سامراجی شکنجے کی تفصیلات

پاکستان: آئی ایم ایف کے سامراجی شکنجے کی تفصیلات

|تحریر:آفتاب اشرف| حکومت اور اپوزیشن کی نورا کشتی بھر پور شور شرابے کے ساتھ جاری ہے۔ اسکینڈلز، الزامات، افواہوں، کھوکھلی دھمکیوں اور ذاتیات پر مبنی غلاظت کو حکمران طبقہ سیاست کا نام دے کر زبر دستی پورے سماج پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور سول […]

July 24, 2019 ×