Pakistan

پاکستان: معاشی ترقی کے بلند و بانگ حکومتی دعوے۔۔حقیقت کیا ہے؟

پاکستان: معاشی ترقی کے بلند و بانگ حکومتی دعوے۔۔حقیقت کیا ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| عوام دشمن حکومت کی معاشی پالیسیاں ایک طرف محنت کش عوام کو برباد کر رہی ہیں اور انہیں غربت اور ذلت کی بھٹی میں جھونک رہی ہیں جبکہ دوسری جانب حکومت عوام کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے معیشت کی ترقی کا جھوٹا اور مکروہ واویلا کر […]

June 2, 2021 ×
یومِ مئی 2021ء کا پیغام۔۔سوشلسٹ انقلاب!

یومِ مئی 2021ء کا پیغام۔۔سوشلسٹ انقلاب!

|تحریر: آفتاب اشرف|   یومِ مئی 2021ء ایک ایسی صورتحال میں منایا جائے گا جب سرمایہ دارانہ نظام عالمی سطح پر اپنی تاریخ کے سب سے گہرے اور بدترین نامیاتی بحران سے گزر رہا ہے۔ مزید برآں، کرونا وبا نے جلتی پر تیل کا کام کرتے ہوئے اس بحران کو […]

April 30, 2021 ×
تحریک لبیک کی ملک گیر سطح پر نئی لانچنگ اور حکمرانوں کے ہتھکنڈے

تحریک لبیک کی ملک گیر سطح پر نئی لانچنگ اور حکمرانوں کے ہتھکنڈے

|تحریر: آدم پال| گزشتہ چند دنوں سے پورے ملک میں تحریک لبیک کو ایک دفعہ پھر نئی قیادت میں بھرپور انداز میں لانچ کیا جا رہا ہے۔ کوئی ٹی وی چینل ایسا نہیں جس کی تمام اہم خبروں اور تجزیوں میں ریاستی پشت پناہی سے جاری اس لانچنگ کا ذکر […]

April 20, 2021 ×
کرونا ویکسین اور خون آشام حکمران

کرونا ویکسین اور خون آشام حکمران

|تحریر: زین العابدین| ”کرونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران احتیاط کریں۔ ویکسین کا عمل شروع ہوچکا ہے لیکن بیماری سے بچاؤ کے لیے ذاتی احتیاطی تدابیر بھی لازمی ہیں۔ ان پر عمل نہ کرنے کے نتیجے میں بیماری اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔۔۔“ یہ چند جملے […]

April 17, 2021 ×
آئی ایم ایف کے دلال حکمرانوں کا عوام کی کھال اتارنے کا نیا منصوبہ؛ سوشلسٹ انقلاب ہی واحد حل ہے!

آئی ایم ایف کے دلال حکمرانوں کا عوام کی کھال اتارنے کا نیا منصوبہ؛ سوشلسٹ انقلاب ہی واحد حل ہے!

|تحریر: آدم پال| پاکستان کی کوئی بھی سیاسی پارٹی آئی ایم ایف کے خلاف نہیں ہے اور نہ ہی عالمی مالیاتی اداروں کے احکامات کی کبھی حکم عدولی کرتی ہے۔ مارشل لاء ہو یا نام نہاد جمہوریت، تمام تر معاشی پالیسیاں آئی ایم ایف اور دوسرے عالمی مالیاتی ادارے ہی […]

April 13, 2021 ×
اداریہ: مزدور طبقہ اور سیاست کا میدان

اداریہ: مزدور طبقہ اور سیاست کا میدان

ملک کی تمام تر سیاست سرمایہ دار طبقے اور اس کے نمائندوں کی لونڈی بن چکی ہے۔ اب اسی طبقے کے ایک اور نمائندے جہانگیر ترین کو ابھارنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ موصوف اپنی سیٹ بھی جیتنے کی صلاحیت نہیں رکھتے لیکن چینی کی لوٹ مار کی گنگا […]

April 12, 2021 ×
پی ڈی ایم: معاشقے سے بریک اپ تک

پی ڈی ایم: معاشقے سے بریک اپ تک

|تحریر: پارس جان| پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے الائنس میں شامل دو اہم پارٹیوں، پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے انتخاب کے معاملے پر اختیار کیے گئے خلاف معاہدہ رویے کی پاداش میں شو کاز نوٹس کا اجرا […]

April 6, 2021 ×
بنوں: جانی خیل قبیلے کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ۔۔ریاست شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام!

بنوں: جانی خیل قبیلے کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ۔۔ریاست شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام!

|تحریر: خالد قیام| خیبر پختونخوا میں ضم شدہ سابقہ نیم قبائلی ضلع بنوں کے ایک گاؤں جانی خیل میں دس دن پہلے چار کم عمر بچوں کی مسخ شدہ لاشیں ملیں۔ اس کے بعد پورے علاقے میں غم و غصہ پھیل گیا جس کے نتیجے میں اگلے دن جانی خیل […]

March 28, 2021 ×
پاکستان: بحران اور طبقاتی شعور

پاکستان: بحران اور طبقاتی شعور

|تحریر: پارس جان| 10 فروری کو اسلام آباد میں ملک بھر سے آئے ہزاروں محنت کشوں نے اگیگا (آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس) کے پلیٹ فارم سے بھرپور طبقاتی یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور ایک فقید المثال احتجاجی دھرنے کے بعد محنت کشوں کو بالآخر فتح نصیب ہوئی۔ حکومت نے […]

March 18, 2021 ×
پشاور: پولیس تحویل میں 14 سالہ نوجوان کی ہلاکت۔۔پولیس گردی مردہ باد!

پشاور: پولیس تحویل میں 14 سالہ نوجوان کی ہلاکت۔۔پولیس گردی مردہ باد!

|تحریر: خالد قیام| خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں چند روز قبل پولیس گردی کا ایک اور گھناؤنا واقعہ پیش آیا جس میں وارسک روڈ کے رہائشی اور ایک غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ بچے شاہ زیب خان کی غربی تھانے کی حوالات میں پر اسرار […]

March 17, 2021 ×
8مارچ: محنت کش خواتین کا عالمی دن

8مارچ: محنت کش خواتین کا عالمی دن

|تحریر: ولید خان| آج دنیا دیو ہیکل تبدیلیوں کے دور میں داخل ہو چکی ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام نیم مردہ حالت میں تاریخ کی قبر میں اتر رہا ہے۔ تیز ترین واقعات کی بھٹی میں حکمران طبقے کے صدیوں میں بنائے ریاستی ادارے، سیاسی پارٹیاں، مروجہ سیاست، مذہبی روایات، مسلط […]

March 8, 2021 ×
پاکستان میں محنت کش خواتین کی جدوجہد اور نجات کا راستہ

پاکستان میں محنت کش خواتین کی جدوجہد اور نجات کا راستہ

|تحریر: انعم خان|   کرونا وباء سے جنم لینے والے صحت کے بحران نے سرمایہ دارانہ معاشی زوال پذیری کے عمل کی رفتار کو مزید تیز کر دیا ہے۔ اس وباء کے سبب دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں نے اپنی جانیں گنوا دیں۔ اورزندہ بچ جانے والوں کی زندگی لاک […]

March 8, 2021 ×
اداریہ: اشرافیہ کی سیاست کا غلیظ اور بدبودار کھیل

اداریہ: اشرافیہ کی سیاست کا غلیظ اور بدبودار کھیل

مزدور طبقے کی اپنی سیاسی پارٹی نہ ہونے کے باعث اس ملک کی تمام تر سیاست اشرافیہ کے مختلف دھڑوں کے کنٹرول میں ہے۔ اس میں سب سے مضبوط اور طاقتور دھڑا ریاستی اداروں اور اسٹیبلشمنٹ کا ہے جنہوں نے اس ملک کی نصف تاریخ میں براہ راست آمریت کے […]

March 5, 2021 ×
سرمایہ داری کے خاتمے میں ہی ریپ اور جنسی جبرکا خاتمہ ہے!

سرمایہ داری کے خاتمے میں ہی ریپ اور جنسی جبرکا خاتمہ ہے!

|تحریر: ولید خان| پوری دنیا میں اس وقت سرمایہ داری تباہی و بربادی مچا رہی ہے۔ ریاستی ادارے، سیاست اور سماجی اقدار ملیا میٹ ہو رہے ہیں۔ ہر جگہ حکمران طبقہ عوام سے بے نیاز اپنے اقتدار کو دوام دینے کی کوششیں کر رہا ہے تاکہ منافعوں کے حصول اور […]

February 16, 2021 ×