Pakistan

اداریہ: اجرتوں میں اضافے کی لڑائی اور سرمایہ دارانہ نظام

اداریہ: اجرتوں میں اضافے کی لڑائی اور سرمایہ دارانہ نظام

محنت کشوں کی اجرتوں میں افراط ِزر کے تناسب سے اضافہ نہ ہونے کے باعث ان کی حقیقی اجرتوں میں گزشتہ چند ماہ میں بڑے پیمانے پر کمی ہو چکی ہے۔ ایک طرف ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ ہو چکی ہے جبکہ دوسری جانب […]

November 11, 2021 ×
مائیکروفنانس: غریبوں کو لوٹنے کے لیے سود خور سرمایہ داروں کا شکنجہ

مائیکروفنانس: غریبوں کو لوٹنے کے لیے سود خور سرمایہ داروں کا شکنجہ

|تحریر: عدیل زیدی| آج کل مائیکرو فنانسنگ کا خوب چرچا ہے۔ حال ہی میں اخوت نامی غالباً ملک کے سب سے بڑے مائیکرو فنانسنگ ادارے کے سربراہ کو خدمات کے اعتراف میں ایک اہم ایشین ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ حکومت بھی غریب عوام کو سستے قرضوں کی فراہمی کے […]

October 30, 2021 ×
مزدور تحریک: اٹھو، کہ وقت آیا!

مزدور تحریک: اٹھو، کہ وقت آیا!

|تحریر: آفتاب اشرف| پاکستان کی 74 سالہ تاریخ میں یہاں کے محنت کش طبقے پر اتنا کٹھن وقت شاید کبھی نہیں آیا جتنا کہ آج ہے۔ مزدور کی زندگی ہمیشہ سے ہی مشکل تھی لیکن اب تو یہ ایک دہکتا ہوا جہنم بن چکی ہے جس میں اسے دو وقت […]

October 23, 2021 ×
پاکستان: تعلیمی محرومی اور بے روزگاری کی ذلت، کیا نوجوانوں کا کوئی مستقبل ہے؟

پاکستان: تعلیمی محرومی اور بے روزگاری کی ذلت، کیا نوجوانوں کا کوئی مستقبل ہے؟

|تحریر: خالد قیام| نوجوانوں کو اس ملک کی آبادی کا 65 فیصد بتایا جاتا ہے اور جس رفتار سے آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نوجوانوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔ سکول سے باہر بچوں کی تعداد کتنی ہے؟ اس […]

October 22, 2021 ×
پاکستان: پینڈورا پیپرز، کرپشن اور سرمایہ داری

پاکستان: پینڈورا پیپرز، کرپشن اور سرمایہ داری

|تحریر: فضیل اصغر| چند روز قبل پینڈورا پیپرز نامی عالمی صحافتی انکشافات منظر عام پر آئے۔ ان انکشافات میں دنیا بھر کے ارب پتیوں، جن میں مختلف ممالک کے صدور، وزرا، وزرائے اعظم، سیاست دان، حاضر سروس و ریٹائرڈ جرنیل، شوبز کے بڑے نام، کھلاڑی اور سرمایہ دار، اور ان […]

October 21, 2021 ×
بے لگام مہنگائی، بے روزگاری اور سماج میں پنپتی بغاوت

بے لگام مہنگائی، بے روزگاری اور سماج میں پنپتی بغاوت

|تحریر: آدم پال| مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا بلکہ اس کی تباہی وقت کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ پٹرول کی قیمت ایک سو پچیس روپے فی لٹر تک پہنچنے کے بعد بھی رکتی نظر نہیں آرہی بلکہ اس میں مزید بڑے اضافے کے امکان موجود […]

October 5, 2021 ×
گلگت بلتستان: ٹورازم میں سرمائے کا تیز پھیلاؤ اور اس کے مقامی سماج پر اثرات

گلگت بلتستان: ٹورازم میں سرمائے کا تیز پھیلاؤ اور اس کے مقامی سماج پر اثرات

|رپورٹ: احسان علی ایڈووکیٹ| 70ء اور 80ء کی دہائیوں میں گلگت بلتستان میں صرف غیر ملکی سیاح آتے تھے مگر 90ء کی دہائی میں مذہبی شدت پسندی میں تیزی سے اضافہ اور خاص کر نائن الیون کے واقعے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے نتیجے […]

September 16, 2021 ×
موت بانٹتی سڑکیں اور قاتل ٹرینیں

موت بانٹتی سڑکیں اور قاتل ٹرینیں

|تحریر: زین العابدین| مثل مشہور ہے ”سفر وسیلہ ظفر“ یعنی سفر کرنا کامیابی و کامرانی کی نوید بنتا ہے مگر مملکت خداداد میں سفر کرنا عوام کی ایک بھاری ترین اکثریت کے لیے موت کو دعوت دینے کے مترادف بن چکا ہے۔ آئے روز ہونے والے جان لیوا ٹریفک اور […]

September 5, 2021 ×
مہنگائی کا طوفان اور ظالم حکمران

مہنگائی کا طوفان اور ظالم حکمران

|تحریر: آدم پال| مہنگائی کے عذاب کی شدت بڑھتی جا رہی ہے جبکہ اس دوران حکمرانوں کی لوٹ مار اور عیاشیاں بھی کم نہیں ہو رہیں۔ پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور اس میں ابھی بھی بہت زیادہ اضافہ ہونے کا امکان […]

August 25, 2021 ×
پاکستان: بحران زدہ ریاست، بکھرتی معیشت اور سسکتے عوام

پاکستان: بحران زدہ ریاست، بکھرتی معیشت اور سسکتے عوام

|تحریر: پارس جان| وزیراعظم پاکستان کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف ان دنوں گرما گرم خبروں کے مرکزی کردار بنے ہوئے ہیں۔ وہ رسمی سفارتی و سرکاری تکلفات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے بیانات اور انٹرویوز میں برملا امریکی آقاؤں کے آگے گڑگڑاتے ہوئے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن […]

August 24, 2021 ×
”اپنے لوگ“

”اپنے لوگ“

|تحریر: صبغت وائیں | بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ ”وہ“ ”ان“ کے ”اپنے لوگ“ ہیں اس لیے ہم کو ان کے بارے میں زیادہ فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اور ادھر ہم ہیں کہ سوچے جا رہے ہیں کہ جن کو بھگتتے ہوئے ہم کو تیس بتیس […]

August 18, 2021 ×
پاکستان: کرونا ویکسین کی قلت اور قاتل حکمران

پاکستان: کرونا ویکسین کی قلت اور قاتل حکمران

|تحریر: خالد مندوخیل| کرونا وبا کی تیسری لہر پچھلے کچھ عرصے میں تھم گئی ہے۔ روزانہ کے حساب سے مثبت کیسز میں تیز رفتار کمی رپورٹ کی گئی ہے۔ اب تک اس وباء سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد پاکستان میں 22 ہزار سے زائد رپورٹ ہوئی۔ پچھلے دو دنوں […]

June 24, 2021 ×
پاکستان: کورونا ویکسین اور کھوکھلا نظام

پاکستان: کورونا ویکسین اور کھوکھلا نظام

|تحریر: خالد قیام| کورونا وباء کی تیسری لہر پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ فروری سے مئی تک کورونا کے مثبت کیسز میں روزانہ کے حساب سے بہت بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اپریل کے مہینے میں اموات کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی جب روازانہ ڈیڑھ […]

June 16, 2021 ×
بحریہ ٹاؤن کراچی کے قبضہ مافیا کے خلاف بھڑکتی نفرت اور عوام دشمن سیاسی پارٹیاں

بحریہ ٹاؤن کراچی کے قبضہ مافیا کے خلاف بھڑکتی نفرت اور عوام دشمن سیاسی پارٹیاں

|تحریر: عادل راؤ| گزشتہ ہفتے بحریہ ٹاون کراچی کے مین گیٹ پر ہونے والے احتجاج نے سیاسی کارکنان، نوجوانوں اور محنت کشوں میں ایک بحث کا آغاز کیا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی مقامی آبادی کی زمینوں پر قبضہ گیری، مقامی آبادی کی گھروں سے جبری بے دخلی اور ریاستی جبر […]

June 15, 2021 ×