Pakistan

اداریہ: دیوالیہ سیاست کا انتشار اور غداری کے مقدمات

اداریہ: دیوالیہ سیاست کا انتشار اور غداری کے مقدمات

ایک طرف ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں اس ملک کے حکمران طبقے کی لوٹ مار کو ننگا کر رہی ہیں جبکہ دوسری جانب حکمران طبقے کی آپس کی لڑائی ان کے عوام دشمن کردار کو عیاں کر رہی ہے۔ اس ملک کے عوام پر مسلط کردہ سیاسی قیادتیں ان […]

September 8, 2022 ×
کوہستان: ہیلی کاپٹر کی عدم دستیابی کے باعث پانچ بھائی سیلابی ریلے میں بہہ گئے؛ قاتل کون؟

کوہستان: ہیلی کاپٹر کی عدم دستیابی کے باعث پانچ بھائی سیلابی ریلے میں بہہ گئے؛ قاتل کون؟

|تحریر: ولید خان| میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟ آج صبح سے دوبیر وادی، کوہستان، خیبر پختونخواہ کی ایک دلخراش اور ہولناک ویڈیو سوشل میڈیا پر چل رہی ہے۔ ویڈیو میں پانچ بھائیوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو اچانک نمودار ہونے والے سیلابی ریلے کی زد […]

August 26, 2022 ×
نوجوانوں کا مستقبل: بیروزگاری، ڈپریشن اور خودکشیاں یا انقلابی جدوجہد؟

نوجوانوں کا مستقبل: بیروزگاری، ڈپریشن اور خودکشیاں یا انقلابی جدوجہد؟

|تحریر: فضیل اصغر|   بے فکری، فراغت، سہانے خواب، جنون، جوش، اُمید، لگن، عشق، خوبصورتی، یہ وہ الفاظ ہیں جو عموماً ’جوانی‘ کی عمر کیساتھ منسوب کیے جاتے ہیں۔ مگر اردگرد نظر دوڑائی جائے تو نوجوانوں کی اکثریت اپنی اور اپنے خاندان کی دو وقت کی روٹی پوری کرنے کی […]

August 24, 2022 ×
لوئر دیر: میدان تحصیل میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

لوئر دیر: میدان تحصیل میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پختونخوا| اس وقت پختونخوا خصوصاً دیر اور سوات میں دہشت گردی کے حالیہ بڑھتے واقعات کے خلاف عوامی تحریک زور پکڑ رہی ہے۔ لوئردیر کی تحصیل میدان میں 9 اگست 2022ء کو عوام نے ایک بہت بڑا احتجاج کیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ […]

August 19, 2022 ×
پوری دنیا انقلابات کے آتش فشاں کے دہانے پر آ پہنچی ہے!

پوری دنیا انقلابات کے آتش فشاں کے دہانے پر آ پہنچی ہے!

|تحریر: ول ہیز، ترجمہ: ولید خان| پچھلے مہینے ہولناک معاشی بحران میں گھری سری لنکن عوام نے دارالحکومت کولمبو میں صدارتی محل پر دھاوا بول دیا جس کے بعد عوامی نفرت کا شکار گوٹا راجاپکشا دُم دبا کر بھاگ گیا اور کچھ ہی دنوں بعد اس نے استعفے کا اعلان […]

August 15, 2022 ×
کشمیر: عوامی مزاحمت کی حاصلات اور اسباق

کشمیر: عوامی مزاحمت کی حاصلات اور اسباق

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر کے پونچھ ڈویژن میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ، بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے، ظالمانہ ٹیکسوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی مزاحمت کی نئی لہر ایک ماہ سے زیادہ عرصے تک جاری رہنے کے بعد اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔ […]

August 12, 2022 ×
بلوچستان کا المیہ

بلوچستان کا المیہ

|تحریر: زلمی پاسون| 12 جولائی 2022ء کو زیارت میں پاکستانی آرمی کے حاضر سروس کرنل کے اغواء اور قتل کے بعد سیکورٹی اداروں کی جانب سے جعلی واقعے میں 9 افراد کو قتل کیا گیا، جس میں 7 افراد کی شناخت مسنگ پرسنز کے نام سے کی گئی۔ مگر اب […]

August 9, 2022 ×
پاکستان: بحران اور لولی لنگڑی جمہوریت

پاکستان: بحران اور لولی لنگڑی جمہوریت

|تحریر: پارس جان| انتشار زدہ پاکستانی ریاست کے لیے ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ تشویش اور عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے۔ معیشت کا بحران جہاں ریاستی اداروں کو دیمک کی طرح کھا رہا ہے، وہیں سیاسی اتھل پتھل کو مہمیز دے رہا ہے اور مسلسل بڑھتا […]

July 27, 2022 ×
اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اس سال اگست میں برصغیر کے خونی بٹوارے کو 75 سال مکمل ہو جائیں گے۔ اس اہم سنگ میل کے موقع پر پاکستان کی معیشت دیوالیہ پن کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ روپے کی قدر بے قابو ہو کر تیزی سے کم ہو رہی ہے اور زر مبادلہ […]

July 25, 2022 ×
کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

|تحریر: پارس جان|   آج کل کہنے کو سیاسی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے مگر اس گہما گہمی میں کوئی چاشنی دکھائی نہیں دیتی۔ یہ ایک ایسا شور و غل ہے جس میں رتی بھر بھی نغمگی نہیں۔ ایک ایسا تماشا ہے جس میں تعمیر و تفریح نہ ہونے […]

July 18, 2022 ×
کارل مارکس کی واپسی اور لبرلز کا اضطراب

کارل مارکس کی واپسی اور لبرلز کا اضطراب

|تحریر: پارس جان| گزشتہ ہفتے مورخہ 6 جولائی بروز بدھ پاکستان کے سب سے بڑے بورژوا اردو اخبار روزنامہ جنگ میں ”ایاز امیر کا خواب اور چے گویرا“ کے عنوان سے معروف کالم نگار اور سامراجی نظام اور ان کے مقامی حواریوں کے نیاز مند وجاہت مسعود کا ایک کالم […]

July 10, 2022 ×
پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

|تحریر: فضیل اصغر| پاکستان اس وقت تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔ فارن ایکسچینج ریزرو 10 ارب ڈالر تک گِر چکے ہیں، جن میں سے بھی تقریباً 3 ارب ڈالر تک ہی درآمدات کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ ایسے میں ملک کے اعلانیہ طور پر […]

July 3, 2022 ×
مہنگائی، بیروزگاری اور سماجی بربادی میں خواتین پر بڑھتا جبر

مہنگائی، بیروزگاری اور سماجی بربادی میں خواتین پر بڑھتا جبر

|تحریر: سلمیٰ نذر| آج سرمایہ دارانہ نظام جتنی تیزی سے زوال پذیر ہوتا نظر آ رہا ہے اس سے پہلے کبھی بھی اس میں اتنی شدت دیکھنے کو نہیں ملی۔ عالمی سطح پر موجود اس وقت شدید ترین مالیاتی و سیاسی بحران کے سامنے 2008ء کا بحران انتہائی معمولی دکھائی […]

June 26, 2022 ×
خیبر پختونخوا کے جنگلات میں لگی آگ، ماحولیاتی تبدیلی اور حکمرانوں کی سفاکی

خیبر پختونخوا کے جنگلات میں لگی آگ، ماحولیاتی تبدیلی اور حکمرانوں کی سفاکی

|تحریر: صدیق جان| اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا شدید ماحولیاتی تبدیلیوں کے زد میں ہے۔ اس سال اپریل کے مہینے میں پاکستان میں سب سے زیادہ گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بارشوں میں انتہائی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ اس طرح پچھلے دو تین سال […]

June 16, 2022 ×