National Question

گلگت بلتستان: ایک اور ہیلتھ ورکر کرونا سے جان کی بازی ہار گیا‘ حکمرانوں کو صرف سرمایہ داروں کی فکر!

گلگت بلتستان: ایک اور ہیلتھ ورکر کرونا سے جان کی بازی ہار گیا‘ حکمرانوں کو صرف سرمایہ داروں کی فکر!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| گلگت بلتستان میں صحت کی ناقص سہولیات کی وجہ سے گذشتہ روز دوسرا ہیلتھ ورکر جان کی بازی ہار گیا۔ کل بتاریخ 29مارچ، 55سالہ مالک اشتر کرونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے خود اس وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گیا۔ مالک اشتر […]

March 30, 2020 ×
کشمیر: کرونا وائرس۔۔ سامراجی جبر میں نیا عذاب

کشمیر: کرونا وائرس۔۔ سامراجی جبر میں نیا عذاب

|تحریر: یاسر ارشاد| گزشتہ چند ہفتوں سے ساری دنیا چین سے شروع ہونے والی ایک عالمی وبا کی زد میں ہے۔ اگرچہ تازہ ترین خبروں کے مطابق چین اور اس کے ساتھ ابتدائی طور پر اس وبا کی زد میں آنے والی ملک جنوبی کوریا میں اس پر قابو پا […]

March 25, 2020 ×
فوٹو پامیر ٹائمز۔

گلگت بلتستان: کرونا وبا اور نا اہل حکمرانوں کے باعث پھیلتی بربادی

|تحریر: احسان علی| پورے پاکستان کی طرح گلگت بلتستان جیسے دورافتادہ اور دشوار گزار علاقے میں بھی کرونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں 71افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ حفاظتی سامان نہ ہونے […]

March 23, 2020 ×
بلوچستان: محرومی،استحصال، جبر اور راہ نجات

بلوچستان: محرومی،استحصال، جبر اور راہ نجات

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اور آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ قدرتی وسائل سے مالا مال یہ صوبہ محرومی، پسماندگی، غربت، ناخواندگی، لاعلاجی اور بیروزگاری کے حوالے سے ملک بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔ 1948ء میں پاکستان […]

February 13, 2020 ×
پشتون تحفظ موومنٹ کی قیادت کی گرفتاری اور احتجاجی تحریک

پشتون تحفظ موومنٹ کی قیادت کی گرفتاری اور احتجاجی تحریک

|تحریر: زلمی پاسون| پاکستان میں تمام سیاسی پارٹیوں کے زوا ل کے باعث گزشتہ عرصے میں بہت سی تحریکیں ابھری ہیں جنہوں نے عوام کے سلگتے ہوئے اہم مسائل کو نہ صرف اجاگر کیا ہے بلکہ ان مسائل کے حل کے لیے بھی شاندار جدوجہد کی ہے۔ مہنگائی، بیروزگاری، اجرتوں […]

February 1, 2020 ×
ویڈیو: احسان علی ایڈووکیٹ کا کتاب ’’کشمیر کی آزادی۔۔ایک سوشلسٹ حل‘‘ کی تقریب رونمائی سے خطاب

ویڈیو: احسان علی ایڈووکیٹ کا کتاب ’’کشمیر کی آزادی۔۔ایک سوشلسٹ حل‘‘ کی تقریب رونمائی سے خطاب

28نومبر کو راولاکوٹ میں کتاب ’’کشمیر کی آزادی۔۔ایک سوشلسٹ حل‘‘ کی تقریب رونمائی کے موقع پر گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے بائیں بازو کے معروف عوامی رہنما کامریڈ احسان علی ایڈووکیٹ نے بھی خطاب کیا، جو ہم اپنے قارئین کے لیے یہاں شائع کر رہے ہیں: 

December 2, 2019 ×
راولاکوٹ: کتاب ”کشمیر کی آزادی۔۔ایک سوشلسٹ حل“ کی تقریب رونمائی

راولاکوٹ: کتاب ”کشمیر کی آزادی۔۔ایک سوشلسٹ حل“ کی تقریب رونمائی

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| 28 نومبر کے روز راولاکوٹ میں پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیراہتمام میں لال سلام پبلیکشنز کی نئی شائع ہونے والی کتاب ”کشمیر کی آزادی۔۔ ایک سوشلسٹ حل“ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں سے آئے […]

December 2, 2019 ×
کتاب: ’’کشمیر کی آزادی۔۔۔ایک سوشلسٹ حل‘‘کا پیش لفظ

کتاب: ’’کشمیر کی آزادی۔۔۔ایک سوشلسٹ حل‘‘کا پیش لفظ

|تحریر: یاسر ارشاد| محکوم اقوام کے حالاتِ زندگی عمومی طور پر اس قدر بھیانک ہوتے ہیں کہ ان کے خطوں میں بسنے والے عوام اور نوجوانوں کے لیے آزادی کا سوال انتہائی فوری اور عملی نوعیت کا ہوتا ہے۔ ایک غاصبانہ جبر تلے ان خطوں کے وسائل کی لوٹ مار، […]

November 14, 2019 ×
مظفر آباد: پیپلز نیشنل الائنس کے پرامن احتجاج پر ریاستی جبر

مظفر آباد: پیپلز نیشنل الائنس کے پرامن احتجاج پر ریاستی جبر

|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ| آج 22 اکتوبر کو پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے نام نہاد دارالحکومت مظفرآباد میں پیپلز نیشنل الائنس(PNA) کے پر امن عوامی احتجاجی مارچ کویونیورسٹی گراؤنڈ کے سامنے سے شروع ہوتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے روک دیا۔ مظاہرین کی بڑی تعداد جن میں خواتین بھی شامل […]

October 22, 2019 ×
کشمیر کی تحریکِ آزادی 2010ء میں ایک نئے مرحلے میں داخل ہوئی تھی جس کی سب سے بنیادی خصوصیات اس کا نہ صرف مسلح جدوجہد کے راستے کو ترک کر دینا تھا بلکہ اس سے بڑھ کر نئی نسل نے بڑے پیمانے پر کشمیر میں موجود تمام سیاسی پارٹیوں اور قیادتوں کو مسترد کر دیا تھا

کشمیر: یہ وحشت کا راج مٹ کے رہے گا!

|تحریر: یاسر ارشاد| وادیئ کشمیر پر 5 اگست کو مسلط کی جانے والی بھارتی سامراجی وحشت اور بربریت کو دو ماہ کا عرصہ ہونے کو ہے۔ فوجی جبر اور مکمل لاک ڈاؤن کے باعث وادی کے عوام کی حالت زار کی مکمل تفصیلات بھی منظرِ عام پر نہیں آپا رہیں […]

October 21, 2019 ×
کشمیر: آزادی مارچ پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں‘ عام ہڑتال کی تیاری کی جائے!

کشمیر: آزادی مارچ پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں‘ عام ہڑتال کی تیاری کی جائے!

|رپورٹ: ورکر نامہ، کشمیر| تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ(JKLF) کی جانب سے تیتری نوٹ کے مقام پر بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و پابندیوں کے خلاف اور کنٹرول لائن پر دو طرفہ فائرنگ سے متاثرہ کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کرنے کے لئے 7 ستمبر […]

September 8, 2019 ×
کشمیر: نئی صورتحال میں انقلابیوں کی ذمہ داری

کشمیر: نئی صورتحال میں انقلابیوں کی ذمہ داری

|تحریر: یاسر ارشاد| بدلتا ہوا عہد اور ہمارے فرائض بھارتی سامراجی ریاست کی جانب سے کشمیر کی سات دہائیوں سے چلی آنے والی ایک مخصوص متنازعہ حیثیت میں تبدیلی کا نیا جابرانہ فیصلہ نہ صرف مسئلہ کشمیر بلکہ اس پورے خطے کے حوالے سے صورتحال میں ایک معیاری تبدیلی کی […]

September 7, 2019 ×
مظلوم قومیتوں کی جدوجہد اور سامراجی یلغار

مظلوم قومیتوں کی جدوجہد اور سامراجی یلغار

|تحریر: زلمی پاسون| سرمایہ دارانہ نظام کے بحران کے نتیجے میں دنیا بھر میں روز نت نئے ایسے مسائل جنم لے رہے ہیں جن کی مثال بعض اوقات انسانی تاریخ میں نہیں ملتی، مگر اکثر ایسے مسائل اور ایشوز سر اٹھا تے ہیں کہ جن کا حل کرنا سرمایہ دارانہ […]

September 2, 2019 ×
کشمیر: پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام ریلیاں اور مظاہرے

کشمیر: پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام ریلیاں اور مظاہرے

|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| 26 اگست کو نام نہاد آزاد کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز سمیت بے شمار دیگر شہروں میں پیپلز نیشنل الائنس(PNA) کے زیر اہتمام بھارتی مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کے 5 اگست کے جابرانہ فیصلے کو مسلط کرنے کے لئے جاری فوجی جبر کے خلاف اور […]

August 27, 2019 ×