Marxist Education

”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی آن لائن تقریبِ رونمائی میں صرف ایک دن باقی

”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی آن لائن تقریبِ رونمائی میں صرف ایک دن باقی

|ویل ریڈ بُکس| ”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی تقریبِ رونمائی کل بروز اتوار کو رات 8 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق) ہوگی، جس میں کتاب کا مصنف ایلن ووڈز اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ اس تقریب میں شرکت کرنے کے لیے اپنے آپ کو جسٹر کریں۔ […]

September 25, 2021 ×
بن مانس سے آدمی تک پہنچنے میں محنت کا کردار

بن مانس سے آدمی تک پہنچنے میں محنت کا کردار

|تحریر: فریڈرک اینگلز، ترجمہ: ظ انصاری| سیاسی معاشیات کے ماہرین اس بات پر زور دیتے ہیں کہ محنت ہر قسم کی دولت کا سرچشمہ ہے۔ واقعی ہے بھی ایسا ہی۔ فطرت کے بعد محنت کا ہی نمبر آتا ہے کہ فطرت وہ سروسامان مہیا کرتی ہے جسے محنت دولت میں […]

September 24, 2021 ×
لینن کے ایک لیکچرار سے دس سوال

لینن کے ایک لیکچرار سے دس سوال

|تحریر: لینن، ترجمہ: صبغت وائیں | یہ 1908ء میں فلسفے پر لکھی گئی لینن کی معروف تصنیف ”مادیت پسندی اور تجربی تنقید“ کا ایک اقتباس ہے جس میں لینن مارکسزم پر تنقید کرنے والے ایک لیکچرر سے سوال کر رہا ہے۔ اسے قارئین کی دلچسپی کے لیے صبغت وائیں نے […]

September 24, 2021 ×
”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی آن لائن تقریب رونمائی

”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی آن لائن تقریب رونمائی

|ویل ریڈ بُکس| ہم ”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی اشاعت کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہے ہیں۔ یہ کتاب سرمایہ داری کا تختہ الٹنے کی لڑائی لڑنے والے آج کے انقلابیوں کے لیے ایک اہم نظریاتی ہتھیار ثابت ہوگا۔ اس کی آن لائن تقریبِ رونمائی […]

September 7, 2021 ×
خودکشیوں کا بڑھتا رجحان اور قاتل سرمایہ دارانہ نظام

خودکشیوں کا بڑھتا رجحان اور قاتل سرمایہ دارانہ نظام

|تحریر: رائے اسد| لہو کی چھینٹ ہر دیوار پر تھیلگا الزام پھر بھی خودکشی کا حالیہ عرصے میں ڈان نیوز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق تھرپارکر میں سال 2020ء میں خودکشی کرنے والے افراد میں 60 فیصد کی عمر 10 سے 20 سال کے درمیان تھی۔ ان میں […]

September 6, 2021 ×
لیون ٹراٹسکی کی 81 ویں برسی؛ جرات و استقامت کا استعارہ

لیون ٹراٹسکی کی 81 ویں برسی؛ جرات و استقامت کا استعارہ

|تحریر: یار یوسفزئی| یہ 24 مئی 1940ء کی رات تھی۔ وہ اپنے وطن سے ہزاروں میل دور میکسیکو میں جلا وطنی کی حالت میں قیام پذیر تھا۔ دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد وہ نیند کی گولی کھا کر سو رہا تھا، جب صبح کے چار بجے اس کے گھر […]

August 21, 2021 ×
کیا سوشلسٹ معاشرہ کام چوری کو فروغ دے گا؟

کیا سوشلسٹ معاشرہ کام چوری کو فروغ دے گا؟

|تحریر: سائرہ بانو| اسٹاک ہوم سنڈروم میں مبتلا بورژوا تنخواہ دار ملازم اورسرمایہ دارانہ نظام کے دلال اکثر سوشلسٹ معاشی نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایسے معاشرے میں لوگ سست ہوجائیں گے۔ اگر معاشی نظام سے منافع جیسی ترغیب نکال دی جائے تو کوئی کیوں کام کرے […]

August 5, 2021 ×
ہیگل کے دفاع میں

ہیگل کے دفاع میں

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: صبغت وائیں | جارج ولہلم فریڈرک ہیگل 250 سال قبل 27 اگست 1770ء کو جرمنی کے شہر اسٹٹ گارٹ کے ایک پیٹی بورژوا خاندان میں پیدا ہوا تھا۔ وہ ایک انسائیکلوپیڈک ذہن رکھنے والا ذہین و فطین انسان تھا، ہیگل نے جس شعبے میں کام […]

August 4, 2021 ×
بڑھتا ہوا افراطِ زر اور سرمایہ داروں کے بے اثر حربے

بڑھتا ہوا افراطِ زر اور سرمایہ داروں کے بے اثر حربے

|تحریر: ایلیساندرو گیاردیلو، ترجمہ: یار یوسفزئی| کرونا وباء کے اثرات نے 2008ء میں شروع ہونے والے زائد پیداوار کے بحران کو شدید تر کر دیا ہے، جس کے باعث سرمایہ دارانہ نظام کے تضادات میں بھی شدت آئی ہے۔ نتیجتاً، بڑے سامراجی ممالک کی پالیسیوں کے اندر بڑی تبدیلیاں وقوع […]

August 2, 2021 ×
عالمی معیشت میں افراطِ زر اور عدم استحکام۔۔بڑھتے تضادات میں دھنستی سرمایہ داری

عالمی معیشت میں افراطِ زر اور عدم استحکام۔۔بڑھتے تضادات میں دھنستی سرمایہ داری

|تحریر: آدم بوتھ، ترجمہ: ولید خان| پچھلے سال پوری دنیا میں حکومتوں نے حیرت انگیز ریاستی امداد کے ذریعے لرزتی سرمایہ داری کو قائم رکھا۔ لیکن ان ہیجانی اقدامات نے عالمی معیشت کی بنیادوں میں بارود بھر دیا ہے۔ اس بارود کے پھٹنے کا وقت آ گیا ہے۔ آج سے […]

June 20, 2021 ×
ناہموار اور مشترکہ ترقی کا قانون

ناہموار اور مشترکہ ترقی کا قانون

|تحریر: آفتاب اشرف| نوعِ انسان کی سیاسی، سماجی اور معاشی تاریخ کو ٹھوس سائنسی بنیادوں پر استوار کرنے کا کارنامہ بلاشبہ کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے سر انجام دیا۔ اگرچہ معروضی تاریخ نویسی کا آغازکلاسیکی یونانی عہد میں ہیروڈوٹس سے ہوا، جسے بعد ازاں ٹیسی ٹس اور پلوٹارک جیسے […]

May 27, 2021 ×
گھریلو کام کی اجرت کے مطالبے پر مارکسی موقف

گھریلو کام کی اجرت کے مطالبے پر مارکسی موقف

|تحریر: ڈیوڈ رے، ترجمہ: ولید خان| فیمینسٹ تحریک اور صنفی جبر کے خلاف جدوجہد کے ابھار کے نتیجے میں بائیں بازو اور خود فیمینسٹ تحریک کے کچھ حصوں میں ایک بار پھر ”گھریلو خواتین کے لیے اجرتوں“ کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ وہ خواتین کی طرف سے کئے جانے […]

April 9, 2021 ×
پیرس کمیون (1871ء) کی ڈیڑھ صدی

پیرس کمیون (1871ء) کی ڈیڑھ صدی

|تحریر: ریولوشن، ترجمہ: یار یوسفزئی| (مندرجہ ذیل مضمون عالمی مارکسی رجحان کے فرانسیسی سیکشن ”ریوولوشن“ کی ویب سائٹ پر شائع کیا گیا تھا۔ 2021ء میں پیرس کمیون کی 150 ویں برسی منائی جائے گی اور اس موقع پر ویل ریڈ بکس کی جانب سے کارل مارکس کی کتاب ”فرانس میں […]

March 17, 2021 ×
مادیت پسندی کے دفاع میں ایک بحث

مادیت پسندی کے دفاع میں ایک بحث

|تحریر: صبغت وائیں | جیسا کہ ہمیں نظر آتا ہے ہوبہو ویسا نہیں ہے۔ یعنی سائنس والے محض فلسفے کے پیچھے ڈانگ لے کر نہیں دوڑتے، بلکہ ایسا کرنے والے تمام لوگ صرف ”مادیت پسندی“ اور خاص طور پر ”جدلیاتی مادیت“ کو غلط ثابت کرنے میں کوشاں رہتے ہیں۔ لیکن […]

March 15, 2021 ×