History

سرمایہ دارانہ ریاست اور محنت کش طبقہ

سرمایہ دارانہ ریاست اور محنت کش طبقہ

|تحریر: آفتاب اشرف| بچپن سے لے کر آج تک ہم میڈیا، تعلیمی نصاب اور دیگر ذرائع سے ریاست، اس کے اداروں اور آئین و قانون کے متعلق چند مخصوص فقرے سنتے آئے ہیں جیسا کہ ”ریاست غیر جانبدار ہوتی ہے“۔۔”قانون کی نظر میں سب برابر ہیں“۔۔”پولیس کا کام عوام کو […]

October 23, 2023 ×
پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟

پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟

|تحریر: پارس جان|   2011ء میں عرب بہار اور آکو پائی وال سٹریٹ کی فقیدالمثال تحریک نے سوویت یونین کے اختتام کے بعد کے سیاہ دور کے خاتمے کا اعلان کر دیا تھا۔ 2019ء کے سال کو بجا طور پر انقلابات کا سال قرار دیا جا سکتا ہے۔ لبنان، عراق، […]

August 30, 2023 ×
پیٹروگراڈ سوویت کی میٹنگ کے موقع پر ٹراٹسکی کی تقریر

پیٹروگراڈ سوویت کی میٹنگ کے موقع پر ٹراٹسکی کی تقریر

|ترجمہ: ولید خان| (یہ تقریر دنیا بھر کے محنت کشوں کے عظیم استاد، لینن کے ساتھ مل کر روس کے مزدور انقلاب کی قیادت کرنے اور اس کا دفاع کرنے والے عظیم راہنماء لیون ٹراٹسکی کے 83 ویں یوم شہادت کی مناسبت سے شائع کی جا رہی ہے۔ ایڈیٹر) (یہ […]

August 21, 2023 ×
ٹراٹسکی کے نواسے سیووا وولکوف کی وفات پر ایلن ووڈز کے الفاظ

ٹراٹسکی کے نواسے سیووا وولکوف کی وفات پر ایلن ووڈز کے الفاظ

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: جویریہ ملک| گزشتہ رات (16 جون 2023ء) پونے ایک بجے، مجھے میکسیکو سے ایک ٹیلی فون کال موصول ہوئی جس کا مجھ پر گہرا اثر ہوا۔ مجھے بتایا گیا کہ میرے پرانے دوست اور کامریڈ ایسٹیبن وولکوف اب ہم میں نہیں رہے۔ اگرچہ میں یہ نہیں […]

June 20, 2023 ×
یوم نکبہ: فلسطین پر قبضے کے 75 سال، آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی!

یوم نکبہ: فلسطین پر قبضے کے 75 سال، آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی!

|تحریر: فرانسسکو مرلی، ترجمہ: جویریہ ملک| اس ہفتے نکبہ کے 75 سال پورنے ہونے کے موقع پر دنیا بھر میں مظاہرے کیے جائیں گے، جو کہ اسرائیل کی تخلیق کی صورت میں فلسطینی عوام کیلئے تباہی تھی اور ہے ۔ ہم کہتے ہیں: مشرق وسطیٰ کی سوشلسٹ فیڈریشن کے لیے […]

May 15, 2023 ×
یوم مئی2023ء۔۔ہم ساری دنیا مانگیں گے!

یوم مئی2023ء۔۔ہم ساری دنیا مانگیں گے!

|تحریر: آفتاب اشرف| یوم مئی 2023ء ایک ایسے وقت میں منایا جائے گا جب پاکستان اپنی تاریخ کے بد ترین معاشی، ریاستی، سماجی و سیاسی بحران سے گزر رہا ہے۔ محنت کش طبقے پر آئے روز مہنگائی، بیروزگاری، بالواسطہ ٹیکسوں کی بھرمار، نجکاری، جبری برطرفیوں اور دیگر ہر ممکنہ طریقے […]

April 30, 2023 ×
عراق پر سامراجی جنگ کے بیس سال: وحشت، بربریت اور انسانیت سوز مظالم کی تاریخ

عراق پر سامراجی جنگ کے بیس سال: وحشت، بربریت اور انسانیت سوز مظالم کی تاریخ

|تحریر: جاناتھن ہینکلے، ترجمہ: ولید خان| دو دہائیوں پہلے امریکی قیادت میں عراق پر فوج کشی کا آغاز ہوا۔ اس وقت سے پورا ملک جنگ، فرقہ واریت اور انتہاء پسندی کی لپیٹ میں ہے۔ سامراجیت کی ہولناکی اور بربریت کے خاتمے کے لئے ہمیں انقلابی جدوجہد کے ذریعے سرمایہ داری […]

April 6, 2023 ×
مزدور تحریک: ماضی، حال، مستقبل اور انقلابی لائحہ عمل

مزدور تحریک: ماضی، حال، مستقبل اور انقلابی لائحہ عمل

|تحریر: آصف لاشاری | پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین معاشی، سیاسی و سماجی بحران سے گزر رہا ہے۔ آئی ایم ایف سے ممکنہ ڈیل ہونے کی صورت میں بھی پاکستانی معیشت کے دیوالیہ کو لمبے عرصے تک نہیں ٹالا جا سکے گا اور بہت جلد ہی دوبارہ ریاست […]

April 5, 2023 ×
8مارچ، محنت کش خواتین کا عالمی دن۔۔۔سرمایہ داری اور پدرشاہانہ جبر کے خلاف بغاوت کا دن!

8مارچ، محنت کش خواتین کا عالمی دن۔۔۔سرمایہ داری اور پدرشاہانہ جبر کے خلاف بغاوت کا دن!

|تحریر: انعم خان| سال 2023ء کا محنت کش خواتین کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر معمولی حالات کی ایک اہم کڑی کے طور پر آ رہا ہے کہ جہاں طبقاتی جنگ کے میدان سجنے کا آغاز ہوچکا ہے۔ ایک بحران سے نکلنے کے لیے دوسرے بحران کے […]

March 8, 2023 ×
سوویت یونین کا انہدام اور پیوٹن کا ابھار

سوویت یونین کا انہدام اور پیوٹن کا ابھار

|تحریر: نکلس ایلبن سوینسن، ترجمہ: ساحر رانا| نوٹ: یہ مضمون ’مارکسزم کے دفاع میں‘ ویب سائٹ پر دسمبر 2021ء میں یوکرائن کی حالیہ جنگ سے قبل شائع ہوا۔ اِس مہینے سوویت یونین کے انہدام کو 30 سال ہو گئے ہیں۔ دنیا کی سب سے طاقتور مسخ شدہ مزدور ریاست ٹوٹ […]

December 30, 2022 ×
ایلن ووڈز کی شاہکار تصنیف “بالشویزم: راہ انقلاب” کے اردو ترجمے کا خصوصی پیش لفظ

ایلن ووڈز کی شاہکار تصنیف “بالشویزم: راہ انقلاب” کے اردو ترجمے کا خصوصی پیش لفظ

”بالشویزم کے متعلق کوئی کچھ بھی سوچتا ہو مگر یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ روسی انقلاب کا شمار نسل انسانی کے عظیم ترین واقعات میں ہوتا ہے اور بالشویکوں کا اقتدار عالمگیر اہمیت کا حامل مظہر ہے“ (جان ریڈ، یکم جنوری 1919ء ،دنیا کو جھنجوڑ دینے والے دس […]

December 17, 2022 ×
انقلاب روس کی 105ویں سالگرہ: بالشوازم آج بھی مشعل راہ ہے

انقلاب روس کی 105ویں سالگرہ: بالشوازم آج بھی مشعل راہ ہے

|تحریر: پارس جان| رواں برس بالشویک انقلاب، جسے اکتوبر انقلاب کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے، کی ایک سو پانچویں سالگرہ ہے۔ لینن اور ٹراٹسکی کے پیروکار جتنے بھی عاجز ہو جائیں اور بالشویک انقلاب کے حاسدین اور ناقدین جس حد تک بھی لچڑ ہو جائیں، اس حقیقت […]

November 7, 2022 ×
میخائیل گورباچوف: وہ آدمی جو سٹالنزم کے اندرونی تضادات کو حل نہ کر پایا

میخائیل گورباچوف: وہ آدمی جو سٹالنزم کے اندرونی تضادات کو حل نہ کر پایا

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں، ترجمہ: یار یوسفزئی | 30 اگست کو سوویت یونین کا آخری سربراہ میخائیل سرگے وچ گورباچوف 91 سال کی عمر میں مر گیا۔ سوویت یونین میں ’اوپر سے‘ اصلاحات کرنے والی اس کی پالیسیاں، جسے وہ گلاسنوست (کشادگی) اور پیریسترائیکا (تعمیرِ نو) کے نام سے […]

September 6, 2022 ×
تائیوان کا قومی سوال اور تائیوانی مارکس وادیوں کی ذمہ داریاں

تائیوان کا قومی سوال اور تائیوانی مارکس وادیوں کی ذمہ داریاں

|تحریر: حمید علی زادے اور پارسن ینگ، ترجمہ: ولید خان| امریکی کانگریس کی سپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کیا ہے جس کے بعد تائیوانی قومی سوال ایک مرتبہ پھر عالمی سیاست کی توجہ بنا ہوا ہے۔ اگرچہ تائیوان ایک آزاد ریاست ہے لیکن چینی حکومت […]

August 30, 2022 ×