Editorial

اداریہ ورکرنامہ: ریاست کا بحران

اداریہ ورکرنامہ: ریاست کا بحران

پاکستان کی ریاست کا بحران انتہاؤں کو پہنچتا چلا جا رہا ہے۔ ایک ہی وقت میں مختلف سامراجی قوتوں کو خوش رکھنے کی پالیسی نے خود ریاست کو متعدد دھڑوں میں تقسیم کر دیا ہے ۔ اب یہ مختلف دھڑے اپنے سامراجی سرپرستوں کی آشیر باد سے ایک دوسرے پر […]

October 10, 2017 ×
اداریہ سہ ماہی لال سلام: مارکسی نظریات کی اہمیت!

اداریہ سہ ماہی لال سلام: مارکسی نظریات کی اہمیت!

کسی بھی سماج کا درست تجزیہ کرنے کے لیے، اس میں موجود تضادات کو سمجھنے اور ان تضادات کا حل دینے کے لیے ایک نظریہ درکار ہوتا ہے۔ اسی نظرئیے کی بنیاد پرسماج میں جاری مختلف عوامل کا درست ادراک کرتے ہوئے اور ان کے باہمی تعلق کو سمجھتے ہوئے […]

September 18, 2017 ×
اداریہ ورکر نامہ: طلبہ سیاست کا مستقبل

اداریہ ورکر نامہ: طلبہ سیاست کا مستقبل

پاکستان میں طلبہ سیاست کی طویل تاریخ سات دہائیوں پر مشتمل ہے۔ اپنے جنم سے لے کر اب تک یہ مد و جزر کا شکار رہی ہے۔ عالمی سطح پر ابھرنے والی تبدیلیاں ہو ں یا ملک میں ابھرنے والی مختلف تحریکیں یہاں کی طلبہ سیاست ان تمام اثرات کو […]

September 6, 2017 ×
اداریہ ورکرنامہ: 70سال بعد‘ بٹوارے کے رِستے زخم

اداریہ ورکرنامہ: 70سال بعد‘ بٹوارے کے رِستے زخم

ہندوستان کے خوانی بٹوارے کے 70سال بعد بھی گدھ نیم مردہ لاشوں کو نوچتے چلے جا رہے ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ برطانوی سامراج کی مسلط کردہ تقسیم کے بعد برپا ہونے والے خونی مناظر آج بھی اسی طرح جاری و ساری ہیں۔ اس وقت ہاتھوں میں برچھیاں اور خنجر لیے […]

August 14, 2017 ×
اداریہ ورکرنامہ: برطانیہ میں عوامی تحریک

اداریہ ورکرنامہ: برطانیہ میں عوامی تحریک

جون کے آغاز پر برطانیہ میں ’’مئے کا خاتمہ ‘‘(End of May) کا نعرہ لگ رہا ہے۔ مے اس وقت برطانیہ کی وزیر اعظم ہے اور آٹھ جون کو ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن کی حریف ہے۔ جب عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان […]

June 4, 2017 ×
اداریہ لال سلام: داس کیپیٹل اور آج کی دنیا

اداریہ لال سلام: داس کیپیٹل اور آج کی دنیا

داس کیپیٹل کی پہلی اشاعت کے ڈیڑھ سو سال بعد آج پوری دنیا میں اس تصنیف کو سمجھے جانے کی جتنی ضرورت ہے شاید پہلے کبھی بھی نہ تھی۔ 2008ء کے معاشی بحران کو برپا ہوئے ایک دہائی کا عرصہ بیت چلا ہے لیکن ابھی تک اس کے اثرات کم […]

June 2, 2017 ×
اداریہ ورکرنامہ: وہ خواب جو ہم نے دیکھا تھا!

اداریہ ورکرنامہ: وہ خواب جو ہم نے دیکھا تھا!

اس وقت اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کا سب سے بڑا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم استعفیٰ دے یا پھر یہ فکر ہے کہ آئندہ عام انتخابات کون جیتے گا۔ ان تمام پارٹیوں کے نعرے بھی اسی مطالبے کے گرد گھومتے ہیں اور میڈیا، عدلیہ، افواج اور بیوروکریسی میں موجود […]

May 10, 2017 ×
اداریہ ورکرنامہ: یوم مئی کا پیغام

اداریہ ورکرنامہ: یوم مئی کا پیغام

1886ء میں شکاگو کے مزدور کام کے اوقات کار اور ہفتہ وار چھٹی جیسے بنیادی مطالبات کے لیے احتجاج کر رہے تھے جب سرمایہ داروں کے ایما پر پولیس نے گولیوں کی بوچھاڑ کر کے انہیں شہید کر دیا۔ محنت کشوں اور سرمایہ دار طبقے کی یہ جنگ اس کے […]

April 24, 2017 ×
اداریہ لال سلام؛ انقلاب روس کے سو سال

اداریہ لال سلام؛ انقلاب روس کے سو سال

آج سے ایک سو سال قبل انسانی تاریخ کا ایک اہم ترین واقعہ رونما ہوا تھا۔ فروری 1917ء میں روس کے عوام نے ایک انقلاب کے ذریعے بادشاہ کا تختہ الٹ دیا اور صدیوں پرانی زار شاہی کا خاتمہ کیا

March 6, 2017 ×
اداریہ ورکرنامہ؛ نجکار ی کے حملے اور مزدور تحریک!

اداریہ ورکرنامہ؛ نجکار ی کے حملے اور مزدور تحریک!

حکمران طبقہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے دباؤ پر نجکاری کے شدید ترین حملے کررہا ہے اور محنت کش طبقے کی کئی دہائیوں کی جدوجہد سے ملنے والی حاصلات ختم کرتا جا رہا ہے لیکن مزدور تحریک کے قائدین مسلسل پسپائی اختیار کرتے چلے جا رہے ہیں

February 9, 2017 ×
اداریہ ورکرنامہ؛ نیاسال‘ نئی تحریکیں!

اداریہ ورکرنامہ؛ نیاسال‘ نئی تحریکیں!

اس ملک میں کوئی ایسا ادارہ نہیں جو ایک سال کے دوران ہونے والے محنت کشوں اور طلبہ کے تمام احتجاجی مظاہروں اور ہڑتالوں کا ریکارڈ رکھ سکے۔ میڈیا شدید تعصب کا شکار ہے اور ایسی کسی حقیقی تحریک اور واقعہ کو منظر عام پر آنے سے روکا جاتا ہے۔ […]

January 10, 2017 ×
اداریہ ورکرنامہ؛ کاستروکے بعد!

اداریہ ورکرنامہ؛ کاستروکے بعد!

25نومبر کو کیوبا کے عظیم انقلابی قائد فیڈل کاسترو نوے برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان کی وفات کے بعد جہاں ان کے چاہنے والوں نے دکھ اور غم کا اظہار کیا وہاں ان کے دشمن بھی نفرت کا زہر اگلتے رہے۔ کیوبا کی سڑکوں پر […]

December 12, 2016 ×
اداریہ لال سلام: نیا عہد؛ ابھرتی تحریکیں، واحد حل: سوشلسٹ انقلاب

اداریہ لال سلام: نیا عہد؛ ابھرتی تحریکیں، واحد حل: سوشلسٹ انقلاب

آج پوری دنیا جتنی بڑی تبدیلی کی لپیٹ میں ہے اسے کوئی بھی دوسری سماجی سائنس نہیں سمجھ سکتی اور نہ ہی اس کا درست تجزیہ و تناظر پیش کر سکتی ہے۔ صرف مارکسیوں نے ہی انتخابات سے پہلے کہا تھا کہ’’ اگر بریگزٹ ہو سکتا ہے تو ٹرمپ بھی الیکشن جیت سکتا ہے‘‘۔

December 12, 2016 ×
اداریہ ورکر نامہ؛ تحریکیں

اداریہ ورکر نامہ؛ تحریکیں

ایک تحریک وہ ہے جس کی قیادت عمران خان کر رہا ہے۔ جسے میڈیا میں بہت زیادہ وقت دیا جا رہا ہے۔ چوبیس گھنٹے الیکٹرانک میڈیا میں اس کے متعلق گفتگو سننے کو ملتی ہے جبکہ پرنٹ میڈیا کی زیادہ تر سرخیاں اسی کے متعلق ہوتی ہیں۔اس تحریک کی معمولی […]

November 3, 2016 ×