Editorial

اداریہ: اجرتوں میں اضافے کی لڑائی اور سرمایہ دارانہ نظام

اداریہ: اجرتوں میں اضافے کی لڑائی اور سرمایہ دارانہ نظام

محنت کشوں کی اجرتوں میں افراط ِزر کے تناسب سے اضافہ نہ ہونے کے باعث ان کی حقیقی اجرتوں میں گزشتہ چند ماہ میں بڑے پیمانے پر کمی ہو چکی ہے۔ ایک طرف ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ ہو چکی ہے جبکہ دوسری جانب […]

November 11, 2021 ×
اداریہ: انقلاب روس کے 104 سال اور آج کی مزدور تحریک

اداریہ: انقلاب روس کے 104 سال اور آج کی مزدور تحریک

حکمران طبقے کی جانب سے مہنگائی، بے روزگاری اور ٹیکسوں میں اضافے کے تاریخ کے بد ترین حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں پورا سماج تیزی سے تباہی اور بربادی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ آبادی کی وسیع ترین اکثریت دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہوتی […]

November 3, 2021 ×
’مارکسزم کے دفاع میں‘ میگزین کا 2021ء سرما ایڈیشن شائع ہو چکا ہے!

’مارکسزم کے دفاع میں‘ میگزین کا 2021ء سرما ایڈیشن شائع ہو چکا ہے!

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: یار یوسفزئی| عالمی مارکسی رجحان اپنا نظریاتی میگزین ’مارکسزم کے دفاع میں‘ کا سرما 2021ء ایڈیشن شائع کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہا ہے۔ اس حالیہ ایڈیشن میں تاریخی مادیت کے موضوع پر بات کی گئی ہے۔ ذیل میں ہم ایلن ووڈز کا لکھا گیا اداریہ […]

October 21, 2021 ×
اداریہ: چین کا مالیاتی بحران اور عالمی معیشت میں خطرے کی گھنٹیاں

اداریہ: چین کا مالیاتی بحران اور عالمی معیشت میں خطرے کی گھنٹیاں

چین کا مالیاتی بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے اور ایک بہت بڑے حجم کی کساد بازاری کی پیش گوئیاں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔ چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے اور اسی باعث چین کا مالیاتی بحران پوری دنیا کی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجا رہا […]

September 28, 2021 ×
اداریہ: افغانستان کی خانہ جنگی اور انقلابی حل

اداریہ: افغانستان کی خانہ جنگی اور انقلابی حل

افغانستان میں امریکی سامراج اور اس کے اتحادیوں کی ذلت آمیز شکست کے بعد صورتحال پھر ایک خانہ جنگی اور خونریزی کی جانب بڑھ چکی ہے۔ خطے کی امریکہ مخالف سامراجی قوتوں کی پشت پناہی سے طالبان کی رجعتی اور عوام دشمن قوت دو دہائیوں بعد پھر سے بے گناہوں […]

August 14, 2021 ×
اداریہ: جبر کے نئے ہتھکنڈے اور پنپتی بغاوت

اداریہ: جبر کے نئے ہتھکنڈے اور پنپتی بغاوت

پوری دنیا میں حکمران طبقہ محنت کش عوام پر اپنا جبر مسلسل بڑھاتا جا رہا ہے، اس کے لیے نئے ہتھکنڈوں کو آزمایا جا رہا ہے اور ظلم کا شکنجہ مزید کسا جا رہا ہے۔ واضح نظر آرہا ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام کے بدترین زوال میں حکمران طبقہ اب […]

June 9, 2021 ×
اداریہ: مزدور طبقہ اور سیاست کا میدان

اداریہ: مزدور طبقہ اور سیاست کا میدان

ملک کی تمام تر سیاست سرمایہ دار طبقے اور اس کے نمائندوں کی لونڈی بن چکی ہے۔ اب اسی طبقے کے ایک اور نمائندے جہانگیر ترین کو ابھارنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ موصوف اپنی سیٹ بھی جیتنے کی صلاحیت نہیں رکھتے لیکن چینی کی لوٹ مار کی گنگا […]

April 12, 2021 ×
اداریہ: کرونا وبا، مالیاتی بحران اور درست نظریے کی ضرورت

اداریہ: کرونا وبا، مالیاتی بحران اور درست نظریے کی ضرورت

کرونا وبا پر ایک سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود بھی قابو نہیں پایا جا سکا اور دنیا کے بیشتر ممالک ابھی بھی لاک ڈاؤن یا نیم لاک ڈاؤن کی کیفیت میں ہیں۔ ویکسین آنے کے باوجود پوری دنیا تک اس کی فراہمی ابھی تک ممکن نہیں ہو سکی۔ […]

April 1, 2021 ×
اداریہ: اشرافیہ کی سیاست کا غلیظ اور بدبودار کھیل

اداریہ: اشرافیہ کی سیاست کا غلیظ اور بدبودار کھیل

مزدور طبقے کی اپنی سیاسی پارٹی نہ ہونے کے باعث اس ملک کی تمام تر سیاست اشرافیہ کے مختلف دھڑوں کے کنٹرول میں ہے۔ اس میں سب سے مضبوط اور طاقتور دھڑا ریاستی اداروں اور اسٹیبلشمنٹ کا ہے جنہوں نے اس ملک کی نصف تاریخ میں براہ راست آمریت کے […]

March 5, 2021 ×
اداریہ ہلہ بول: نجی تعلیم پہ ہلہ بول

اداریہ ہلہ بول: نجی تعلیم پہ ہلہ بول

جنوری کے آخری دو ہفتوں میں پورے ملک میں بیشتر یونیورسٹیوں کے طلبہ آن کیمپس امتحانات کے خلاف سراپا احتجاج تھے۔ دارالحکومت اسلام آباد سے شروع ہونے والے احتجاج کا یہ سلسلہ دیکھتے ہی دیکھتے خودرو انداز میں ملک کے چھوٹے بڑے شہروں تک پھیل گیا۔ مگر جب لاہور میں […]

March 1, 2021 ×
اداریہ: خطے میں عوامی تحریکوں کے نئے طوفان

اداریہ: خطے میں عوامی تحریکوں کے نئے طوفان

پوری دنیا اس وقت جہاں کرونا وبا اور بد ترین مالیاتی بحران میں گھری ہوئی ہے وہاں ایک کے بعد دوسرے ملکوں میں عوامی تحریکیں ابھر رہی ہیں اور ہر جگہ حکمران طبقے اور اس کے ظالمانہ نظام کو چیلنج کر رہی ہیں۔ جنوبی ایشیا میں بھی صورتحال مختلف نہیں […]

February 5, 2021 ×
اداریہ: کمزور معیشتیں اور مالیاتی دیوالیہ

اداریہ: کمزور معیشتیں اور مالیاتی دیوالیہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات اس وقت تعطل کا شکار ہیں جس کے باعث ملکی معیشت کے لیے انتہائی ضروری مالیاتی قرضوں کی قسط کی وصولی تاخیر کا شکار ہو رہی ہے۔ گزشتہ سال آئی ایم ایف نے انتہائی سخت شرائط پر پاکستان کو مزید سودی قرضہ دینے […]

December 8, 2020 ×
اداریہ: سوشلزم یا بربریت

اداریہ: سوشلزم یا بربریت

غموں، دکھوں، تکلیفوں اور مسائل کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ زندگی کے ہر پہلو میں جاری ہے۔ اگر ایک دکھ اور تکلیف کو سہنے کا حوصلہ ایک طویل عرصے بعد کہیں جا کر پیدا ہو بھی جاتا ہے یا اس غم کو برداشت کرنے کی کیفیت کہیں سے […]

November 23, 2020 ×
اداریہ: امریکی صدارتی انتخابات اور خطے کی بدلتی صورتحال

اداریہ: امریکی صدارتی انتخابات اور خطے کی بدلتی صورتحال

امریکہ کے حالیہ صدارتی انتخابات کئی حوالوں سے اہمیت اختیار کر چکے ہیں اوران انتخابات کے نتائج کے اثرات یقیناپوری دنیا پر مرتب ہوں گے۔ لیکن ٹرمپ اور جو بائیڈن میں سے کوئی بھی یہ الیکشن جیت جائے عالمی سطح پر جاری عدم استحکام، ورلڈ آرڈر کا بکھرتا شیرازہ اور […]

November 1, 2020 ×