سوشلسٹ انقلاب ہی نجات کا واحد رستہ ہے!
سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی آج پوری دنیا پر واضح ہو چکی ہے اور دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ممالک بھی بد ترین بحران کا شکار ہیں۔ عالمی منڈیاں بد ترین گراوٹ کا شکار ہیں اور دیوہیکل معیشتیں گھٹنوں کے بل چل رہی ہیں
سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی آج پوری دنیا پر واضح ہو چکی ہے اور دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ممالک بھی بد ترین بحران کا شکار ہیں۔ عالمی منڈیاں بد ترین گراوٹ کا شکار ہیں اور دیوہیکل معیشتیں گھٹنوں کے بل چل رہی ہیں
|تحریر: اسماء فاروق| سرمایہ دارانہ نظام کے اندر خواتین کی زندگی اور خاص طور پر محنت کش خواتین کی زندگی درد کی آخری حدیں پھلانگ چکی ہے۔ محنت کش خواتین کا اس سماج کو چلانے میں اتنا ہی کردار ہے جتنا محنت کش مردوں کا۔ کہیں پڑھا تھا کہ ”عورت […]
کرونا وبا اور عالمی معاشی زوال کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور تعمیراتی و دیگر صنعتی سرگرمیوں کے بند ہو جانے کے باعث اب ان محنت کشوں کے ساتھ ایک ناکارہ پرزے جیسا سلوک کیا جا رہا ہے
|رپورٹ: شگفتہ بلوچ، نمائندہ ریڈ ورکرز فرنٹ | دنیا بھر میں کرونا کی وبا نے جہاں بہترین طبی سہولیات کے باوجود بڑے بڑے ممالک کو اپنی لپیٹ میں لیا اور امریکہ، برطانیہ اور فرانس جیسے ممالک بھی اس وبا کا خاطر خواہ مقابلہ نہ کر سکے اور بڑے پیمانے پر […]
|تحریر: ایڈم بوتھ، ترجمہ: آصف لاشاری| کرونا کی عالمی وبا نے سرمایہ داری کے مخفی تضادات کو بے نقاب کر دیا ہے اور 1930ء کی سطح کے گہرے بحران کا آغاز ہوچکا ہے۔ لاک ڈاؤن ختم ہو جانے کے بعد معیشت بحال ہونے کی طرف نہیں جائے گی بلکہ ایک […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پختونخوا| پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے نجی اسکولوں کے اساتذہ کی زندگیاں اذیت کا شکار ہیں۔ پچھلے تین مہینوں سے نجی سکول مالکان نے تنخواہیں دینے سے انکاری ہیں جب کہ حکومت نے بھی ان کی داد رسی کے لیے کچھ نہیں کیا۔ […]
حب کی نجی صنعتوں میں مزدوروں کا استحصال انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ فیکٹریوں کو بیگار کیمپوں میں تبدیل کرکے مزدوروں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جارہا ہے
|رپورٹ: نمائندہ ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| نرسز کے عالمی دن کے موقع پر روایتی تقریبات منعقد کرنے کی بجائے سندھ بھر میں اس دن کو یوم احتجاج کے طور پر منایا گیا تاکہ اپنے مطالبات اور مسائل کو اجاگر اور عوامی مسائل کی باری آنے پر بہرے ہوجانے والے حکمرانوں […]
|تحریر: عرشہ صنوبر| خواتین جن کی زندگیاں اس سرمایہ داری کی دنیا میں ایک تماشے سے کم نہیں، کسی بھی ملکی یا بین الاقوامی مسئلے میں مزید ابتری کا شکار ہوجاتی ہیں۔ پاکستان میں خواتین کے ساتھ غیر انسانی سلوک کوئی نئی بات نہیں رہی۔ روز مرہ کی بنیاد پر […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| 7 مئی 2020ء تک پورے پاکستان میں شعبہ صحت کے 500 محنت کشوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔ غیرموثر اور عقل سے عاری اقدامات پر نظرِ ثانی کے بجائے ریاست نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف […]
|تحریر: زلمی پاسون| کرونا وائرس کی وبا نے عالمی طور پر سرمایہ دارانہ نظام میں شعبہ صحت کو کاروبار اور منافع کی ہوس سے چلانے کے لیے سرمایہ دار حکمران طبقے اور ریاستی اشرافیہ کے گٹھ جوڑ، دلالی، نااہلی اور لفاظیوں کا پردہ فاش کیا۔ اس وقت پوری دنیا کے […]
کرونا وبا نے پوری دنیا کے محنت کشوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ ایک طرف حکمران طبقے کی جانب سے صحت کے بجٹ میں ہونے والی مسلسل کٹوتیوں اور نجکاری کے بعد ہسپتالوں اور دیگر سہولیات کی شدید قلت ہے جس کے باعث ہزاروں افراد موت […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| یکم مئی کا دن ہر سال پوری دنیا میں شکاگو میں شہید ہونے والے محنت کشوں کی یاد اور آج محنت کش طبقے کی حقوق کیلئے جدوجہد کو آگے بڑھانے کیلئے منایا جاتا ہے۔ ہر سال پوری دنیا میں مختلف نجی و سرکاری اداروں کے محنت […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کامونکے| ماسٹر ٹائلز انڈسٹری مالکان کی زیادہ سے زیادہ منافع بٹورنے کی لالچ نے سینکڑوں مزدوروں کی زندگیوں کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔ یاد رہے فیکٹری مالکان نے زیادہ تر ورکرز کو دو ماہ کی واجب الادا تنخواہیں اس شرط پر ادا کی تھیں کہ […]