کمیو نزم میں ’’بائیں بازو‘‘ کی طفلانہ بیماری
ولادیمیر لینن نے یہ کتاب 1920ء میں تحریر کی اور اسی سال شائع ہوئی۔1920ء میں ہی ہونے والی کامینٹرن کی دوسری عالمی کانگریس میں موجود ہر ڈیلیگیٹ کو اس کتاب کا ایک نسخہ پیش کیا گیا۔
ولادیمیر لینن نے یہ کتاب 1920ء میں تحریر کی اور اسی سال شائع ہوئی۔1920ء میں ہی ہونے والی کامینٹرن کی دوسری عالمی کانگریس میں موجود ہر ڈیلیگیٹ کو اس کتاب کا ایک نسخہ پیش کیا گیا۔
1 ۔ کمیونزم کیا ہے؟ 2۔ پرولتاریہ کیا ہے؟ 3۔ کیا پرولتاریہ کا وجود ہمیشہ سے تھا؟ 4۔ پرولتاریہ کا جنم کیسے ہوا؟ 5۔ وہ کون سے حالات ہوتے ہیں کہ پرولتاریہ اپنی قوت محنت بورژوا طبقے کے پاس بیچنے پر مجبور ہوجاتا ہے؟ 6۔ صنعتی انقلاب سے پہلے محنت […]
کچھ حضرات کا خیال ہے کہ فن ایک ضمنی سامعاملہ ہے اور زیادہ اہم نہیں ہے۔ لیکن حقیقت میں یہ انسانوں کے لئے انتہائی بنیادی نوعیت کاحامل ہے۔
پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کا تاسیسی کنونشن 5 دسمبر 2015ء کو لاہور میں منعقد ہو رہا ہے۔ ہم اپنے قارئین کے لئے اس کنونشن کی مجوزہ دستاویز شائع کر رہے ہیں جس میں PYA کے مختصر تعارف، لائحہ عمل اور نظریات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ PDF فارمیٹ میں پڑھنے […]
| تحریر: کارل مارکس، ترجمہ: ابن حسن، پروف: امتیاز حسین | ’’سرمایہ‘‘ کے 15ویں باب ’’مشینری اور جدید صنعت‘‘ کا اردو ترجمہ شائع کیا جا رہا ہے۔
مارکسی فلسفے (جدلیاتی مادیت) کے ارتقا پر تحریر کی گئی فریڈرک اینگلز کی شہرہ آفاق کتاب ’’لڈوگ فیورباخ اور کلاسیکل جرمن فلسفے کا خاتمہ‘‘ کا اردو ترجمہ اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔ یہ کتاب پہلی بار 1886ء میں شائع ہوئی تھی اور اینگلز کے مطابق 1846ء میں […]
مارکسزم اور امریکہ کے پہلے اردو ایڈیشن کا تعارف
بیسویں صدی کے عظیم مارکسسٹ فلاسفر، بالشویک انقلاب کے قائد اور تمام عمر سامراجیت کے خلاف عالمگیر سوشلسٹ انقلاب کی جنگ لڑنے والے محنت کش طبقے کے انتھک سپاہی کامریڈ ولادیمیر لینن کی 90ویں برسی کے موقع پر ہم ان کی شہرہ آفاق کتاب ’’سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل‘‘ […]
عالمی مارکسی رجحان کے پاکستان سیکشن کی 32ویں کانگریس 9-10 مارچ کو ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہونے جارہی ہے۔ہم اپنے قارئین کے لئے اس کانگریس کی تیسری اور آخری مجوزہ دستاویز ’’یورپی اور عرب انقلابات کا تناظر‘‘ شائع کر رہے ہیں۔
مارکسزم کی سچائی کو آج پوری دنیا کے حالات ثابت کر رہے ہیں۔ سرمایہ دارانہ نظام آج حالتِ مرگ کو پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ سال 2011ء انقلابی اٹھانوں کا سال تھا اور ان تمام تر انقلابی تحریکوں نے ثابت کیا کہ یہ نظام انسانوں کو سہولتیں دینے سے قاصر ہو […]
یہ کتابچہ 2011ء میں ہونے والی عالمی مارکسی رجحان کے پاکستان سیکشن کی کانگریس میں مجوزہ دستاویز کے طور پر پیش کیا گیااور متفقہ طور پر منظور ہوا۔ اس دستاویز میں مذہبی بنیاد پرستی کی تاریخ کا مختصراً جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ برِ صغیر اور پاکستان […]
’’قدر ، قیمت اور منافع‘‘ یا ’’اجرت ، قیمت اور منافع‘‘ در اصل کارل مارکس کی ان تقاریر پر مبنی ہے جو انہوں نے 20اور 27جون 1865ء کو پہلی انٹرنیشنل کی جنرل کونسل کے دو اجلاسوں میں کیں۔
’’خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز‘‘ فریڈرک اینگلز کا وہ شاہکار ہے جس نے خاندان، انسانی معاشرے میں ذاتی ملکیت کے تصور اور ریاست کے ازلی و ابدی، مقدس اور غیر تغیر پذیر ہونے جیسے تمام تر رجعتی اور قدیم خیالات کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں۔
کیمونسٹ مینی فیسٹو کو کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے تحریر کیا اور 1848ء میں شائع ہوا ۔اپنی اشاعت کے بعد سے لے کر یہ دنیا پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی سیاسی دستاویز بن چکا ہے۔