Art

افسانہ: درمیانے

افسانہ: درمیانے

|تحریر:آفتاب اشرف| شام کو دفتر سے گھر واپسی پر جب توصیف کی نظراپنے پڑوسی بلال صاحب کے پورچ پر پڑی تو وہ پلک جھپکنا ہی بھول گیا۔وہاں ہلکے سرخ رنگ کی ایک نئی نویلی ٹویوٹا کرولا کھڑی تھی۔گاڑی پر نمبر پلیٹ کی بجائے ’اپلائیڈ فار‘ کی تختی لگی تھی جس […]

September 26, 2018 ×
افسانہ: بوجھ

افسانہ: بوجھ

|تحریر:آفتاب اشرف| وہ دسمبر کی ایک یخ بستہ صبح تھی۔ شہر کے ایک نواحی دیہات میں کسانوں کی ٹولیاں چادریں لپیٹے اپنے کھیتوں کی طرف جا رہیں تھیں کہ انہیں دھند میں کچھ غیر مانوس سی آوازیں سنائی دیں۔ بڑی گاڑیوں کا شور، بوٹوں کی چاپ اور اونچے کرخت لہجے […]

September 9, 2018 ×
افسانہ۔۔۔ تبدیلی

افسانہ۔۔۔ تبدیلی

|تحریر: صبغت وائیں| سو برس یا اس سے کچھ اوپر ہوئے، افریقہ کے ایک دیس میں ایک نئے نوجوان کو سردار منتخب کیا گیا جس نے اپنے لوگوں کو یقین دلایا تھا کہ وہ تبدیلی کا بہت شوقین ہے اور وہ افریقہ کے اس دیس کی بھوک ننگ دور کر […]

August 23, 2018 ×
افسانہ: آزادی!

افسانہ: آزادی!

|تحریر:آفتاب اشرف| دھڑ۔۔ دھڑ۔۔ دھڑ دھڑ دھڑ۔ کوئی پورے زور سے گھر کا دروازہ پیٹ رہا تھا۔’’آتی ہوں۔۔صبر نہیں ہوتا دو منٹ‘‘پروین نے دوپٹہ سنبھالتے ہوئے دروازہ کھولا تو سامنے اس کا شوہر رفیق پسینے میں شرابور کھڑا تھا۔ ’’کہاں مری ہوئی تھی؟آدھے گھنٹے سے کھڑا دروازہ پیٹ رہا ہوں۔‘‘وہ […]

August 13, 2018 ×
افسانہ: تبدیلی!

افسانہ: تبدیلی!

|تحریر:آفتاب اشرف| قائد اعظم کالونی کی دیواروں پر ان دنوں رنگ برنگے پوسٹروں اور بینروں کی بھر مار تھی۔  چیتے کو ووٹ دیں۔۔ اب کی بار،ہاکی پر نشان۔۔ آپکے ووٹ کا حقدار، صرف کھمبا۔۔ انشاء اللہ ایم این اے۔۔عوام کا خادم،فلاں فلاں۔ آپ درست سمجھے، ملک میں الیکشن ہونے والا […]

August 6, 2018 ×
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا!

دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا!

|تحریر: خدیجہ ارسلان| سرمایہ دارانہ نظام کی کوکھ سے طبقاتی تقسیم کی نمو نے معاشرے میں ایسی سماجی ناہمواریاں پیدا کی ہیں کہ حقیقت نے ایک مضحکہ خیز صورت اختیار کرلی ہے۔ عوام ایک تماشائی کی طرح حکمران طبقے کے داؤ پیچ، بیانات اور کھیل تماشے روز ہی دیکھتے ہیں۔ […]

August 3, 2018 ×
نظم: سوشلسٹ انقلاب

نظم: سوشلسٹ انقلاب

متحد ہوئے تو ہو کے ہم رہیں گے کامیاب
انقلاب انقلاب، سوشلسٹ انقلاب

June 1, 2018 ×
نظم: عارف حسین کی ماں

نظم: عارف حسین کی ماں

ماں تری تصویر دیکھی ترے گالوں پہ ٹمٹماتا ایک آنسو مرے سینے سے لاوا بن کے پھوٹنے لگا ہے مرا خود سے تعلق ٹوٹنے لگا ہے مری پوروں میں جیسے سوئیاں چبھنے لگی ہیں کسی نے جیسے فرطِ حیرت میں لے جا کر مرے سارے ہی ناخن کھینچ ڈالے ہیں […]

May 22, 2018 ×
نظم: زینب کی مسکان

نظم: زینب کی مسکان

یوں جینا تو مشکل ہے آسان لا دو
مجھے میری زینب کی مسکان لا دو

January 10, 2018 ×
نظم: اکتوبر انقلاب۔۔۔بیدل حیدری

نظم: اکتوبر انقلاب۔۔۔بیدل حیدری

لہو سجا کے کھلا ہے گلابِ اکتوبر

مرا سلام، تجھے انقلاب اکتوبر

November 8, 2017 ×
فاؤسٹ کا قصہ اور عالمی ادب

فاؤسٹ کا قصہ اور عالمی ادب

اس مطالعے میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ ڈاکٹر فاسٹس یا فاؤسٹ کا تصور کیا ہے؟ اس کا آغاز کہاں سے ہوا اور کس طرح دنیا کے فنکاروں نے اس تصور کو اپنی بہترین تخلیقات کا موضوع بنایا اور ساتھ ہی ہم یہ بھی جاننے کی کوشش کریں گے کہ آج کے دور میں اس تصور کی اہمیت کیا ہے اور یہ کس طرح ہماری زندگیوں میں داخل ہے

August 8, 2017 ×
کامریڈ کجل کی پہلی برسی پر

کامریڈ کجل کی پہلی برسی پر

آج اس کی باتیں ہیں شورِ عالمِ گفتہ
آج اس کے نعرے ہیں چار سو دلیرانہ

July 29, 2017 ×
شہر کی لائبریری کا نوحہ

شہر کی لائبریری کا نوحہ

خالی جگہ کب۔۔ کب تک خالی رہے گی! پیزا ہٹ یا میکڈونلڈ، بینک یا پراپرٹی دفتر اچھی یعنی مشہور کتابیں چھانٹ لی جائیں گی باقی ردی والوں کے جلسے کو رونق بخشیں گی ہائے ہائے ہائے! لائبریری بند ہونے پر افسوس بیکار ہے نوٹ چھاپ، نمبر ٹانک ہجوم پڑھنے پڑھانے […]

July 4, 2017 ×
نظم: لالچ بری بلا ہے، سانحہ احمد پور کا نوحہ

نظم: لالچ بری بلا ہے، سانحہ احمد پور کا نوحہ

گنوار لوگو! تمہیں بتایا گیا تھا لالچ بری بلا ہے تمہاری آنکھوں میں وہ ہوسناک خواب ہیں جو زمین کی نعمتوں کی تقسیم و قدر کے واسطے ہیں خطرہ تمہارا کیا ہے؟ تمہاری نسلیں ہمارے طے کردہ روز و شب میں، ہماری خیرات پر پلی ہیں تمہارے جسموں کا ایک […]

June 26, 2017 ×