Art

انقلابی اسٹریٹ تھیٹر میں کام کرتے ہوئے میرے تجربات

انقلابی اسٹریٹ تھیٹر میں کام کرتے ہوئے میرے تجربات

|تحریر: ثاقب اسماعیل، لاہور|   ہم نے پچھلے سال مزدوروں کے عالمی دن یوم مئی کے حوالے سے مزدور کی زندگی پر بنایا گیا اسٹریٹ تھیٹر ”مشین“ تیار کیا، جو کہ انڈیا کے عظیم انقلابی تھیٹر آرٹسٹ صفدر ہاشمی نے لکھا تھا۔ اسٹریٹ تھیٹر ایک ڈرامہ ہوتا ہے جو گلیوں […]

November 17, 2024 ×
ری ویو: میکسم گورکی کا ناول ”ماں“

ری ویو: میکسم گورکی کا ناول ”ماں“

|تبصرہ: سلمیٰ ناظر| ناول ”ماں“ کے لکھاری میکسم گورکی کا تعلق روس سے تھا اور وہ انقلابی نظریات رکھنے والے سوشلسٹ تھے۔ میکسم گورکی اور انقلاب ِروس کے رہنما لینن کے خیالات ابتدا ہی سے کافی میل کھاتے تھے، لہٰذا انقلابی کام اور انقلابی خیالات میں اور ذاتی طور پر […]

November 6, 2024 ×
فلم ری ویو: تمس (1988ء)

فلم ری ویو: تمس (1988ء)

اگست کا مہینہ برصغیر کے خونی بٹوارے کے زخم تازہ کر دیتا ہے۔ ایک طرف خطے کے حکمران طبقات ہر سال اس نام نہاد آزادی کا جشن مناتے ہیں جبکہ دوسری جانب محنت کش عوام ہر طرف مسلسل مہنگائی، بیروزگاری، ذلت اور محرومی کی چکی میں پستے چلے جاتے ہیں۔ […]

August 14, 2024 ×
کیا فن لازمی ہے؟

کیا فن لازمی ہے؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: پارس جان| آسٹریا سے تعلق رکھنے والے مارکسی دانشور ارنسٹ فشر نے ”ادب کی لازمیت“ کے عنوان سے بڑی اہم کتاب تصنیف کی تھی۔ یہ 1959ء میں منظرِ عام پر آئی اور اس نے مجھے بے پناہ متاثر کیا اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میری […]

August 6, 2024 ×
تھیٹر اور انقلاب: کانسٹینٹن سٹینسلاوسکی کی حیات اور میراث

تھیٹر اور انقلاب: کانسٹینٹن سٹینسلاوسکی کی حیات اور میراث

|تحریر: نیلسن وین، ترجمہ: پارس جان| کانسٹینٹن سٹینسلاوسکی کو عام طور پر ’جدید اداکاری کا باپ‘ کہا جاتا ہے۔ اس کے ’حقیقت پسند‘ میتھڈ نے تھیٹر کی دنیامیں انقلاب برپا کر دیا تھا اور یہ آج بھی ناظرین کے دل موہ لیتا ہے۔ اس آرٹیکل میں نیلسن وین نے سٹینسلاوسکی […]

July 5, 2024 ×
”اوبلومویزم“ کے خلاف لینن کی لڑائی: انقلابی عمل کے لیے جدوجہد

”اوبلومویزم“ کے خلاف لینن کی لڑائی: انقلابی عمل کے لیے جدوجہد

|تحریر: بین گلینسکی، ترجمہ: جویریہ ملک| ایوان گونچاروف کا 1859ء کا مشہور ناول ”اوبولوموف“ روس میں زوال پذیر اشرافیہ کی عکاسی کے طور پر مقبول تھا۔ لینن کویہ ناول پسند تھا اور وہ اکثر اس کا حوالہ دیتا تھا۔ اس مضمون میں بین گلینسکی نے ”اوبلومویزم“ کے رجحان کا جائزہ […]

May 6, 2024 ×
کتاب: ”ادب اور معروضی حقیقت“؛ مارکسی جمالیات میں ایک مطالعہ

کتاب: ”ادب اور معروضی حقیقت“؛ مارکسی جمالیات میں ایک مطالعہ

|تحریر: آدم پال|     ابنِ حسن کی ادب اور جمالیات کے موضوع پر انتہائی اہم تحریریں اب کتاب کی شکل میں شائع ہو چکی ہیں اور خریداری کے لیے دستیاب ہیں۔ ادب اور جمالیات کسی بھی سماج کے تانے بانے کا حصہ ہوتے ہیں اور انہیں کسی بھی صورت […]

July 9, 2023 ×
افسانہ: سرخ جلوس

افسانہ: سرخ جلوس

|غلام عباس| یہ ان دنوں کا قصہ ہے جب میں نے ”نوبہار“ کے چیف ایڈیٹر سے ایک معمولی سا اختلاف ہو جانے پر جوانی کے جوش میں استعفا دے دیا تھا۔ اور پھر رفتہ رفتہ فکر معاش نے مجھے ”ستارہ مشرق“ میں ملازمت کرنے پر مجبور کر دیا۔ ”ستارہ مشرق“ […]

January 26, 2023 ×
سوویت سینما: مونتاژ، انقلاب اور فنکارانہ آزادی کی جدوجہد

سوویت سینما: مونتاژ، انقلاب اور فنکارانہ آزادی کی جدوجہد

|تحریر: کارلوس ریکارڈو مارکویز، ترجمہ: یار یوسفزئی| انقلابِ روس نے تمام فنون کے اندر تخلیقی صلاحیتوں کو پروان چڑھایا، بالخصوص سینما کے اندر، جس کو زیگا ورتوف اور سرگے آئزنسٹائن جیسی شخصیات نے نئی بلندیوں تک پہنچایا، جو فلم کو طبقاتی جدوجہد کا ہتھیار سمجھتے تھے۔ اگرچہ سوویت یونین کی […]

August 30, 2022 ×
افسانہ: سیلاب

افسانہ: سیلاب

|تحریر: لوشون| یہ وہ زمانہ تھا جب ”سیلاب عظیم نے تباہی مچا رکھی تھی اور تمام کوہ و پربت اس کے گھیرے میں تھے۔“ [1] شہنشاہ شون کی ساری رعایا کو ٹیلوں اور اونچی جگہوں پر پناہ نہ مل سکی لہٰذا کچھ درختوں پر چڑھ گئے اور بعضوں نے لٹھوں […]

August 29, 2022 ×
لتا منگیشکر اور سُروں کا تاج محل

لتا منگیشکر اور سُروں کا تاج محل

|تحریر: آدم پال| لتا منگیشکر کی وفات پر کروڑوں دل سوگوار ہیں اورہر آنکھ اشکبار ہے۔ اپنی انتہائی خوبصورت، مدھر اور ریشم جیسی آواز سے انہوں نے گزشتہ سات دہائیوں میں کئی نسلوں کے دلوں پر حکمرانی کی اور آنے والی کئی نسلیں بھی انہیں بھول نہیں پائیں گی۔ اس […]

February 8, 2022 ×
پری زاد ڈرامہ: مصنوعی اور کھوکھلے کردار، عوام دشمن بیانیہ اور سستی شہرت

پری زاد ڈرامہ: مصنوعی اور کھوکھلے کردار، عوام دشمن بیانیہ اور سستی شہرت

|تحریر: رائے اسد| دیکھتے کچھ ہیں دکھاتے ہمیں کچھ ہیں کہ یہاں کوئی رشتہ ہی نہیں خواب کا تعبیر کے ساتھ آج کل پاکستان میں ”پری زاد“ نامی ایک ڈرامہ بہت مشہور ہے۔ ڈرامہ میں پری زاد کا مرکزی کردار احمد علی اکبر نے ادا کیا ہے جو ایک چھوٹے […]

February 3, 2022 ×
نیٹ فلِکس سیریز ’سکویڈ گیم‘: سرمایہ داری کے ظالمانہ نظام کی تصویر کشی

نیٹ فلِکس سیریز ’سکویڈ گیم‘: سرمایہ داری کے ظالمانہ نظام کی تصویر کشی

|تحریر: راج مستری، ترجمہ: یار یوسفزئی| جنوبی کوریا کی حالیہ پروڈکشن سکویڈ گیم شاندار طریقے سے سرمایہ داری کی تلخ حقیقت، یعنی شدید مقابلہ بازی کو بے نقاب کرتی ہے۔ ایک جانب یہ نیٹ فلِکس کی مقبول ترین سیریز بن چکی ہے جبکہ دوسری جانب کوریا کے محنت کش عام […]

October 18, 2021 ×
دستاویزی فلم: بھگت سنگھ لاہور میں

دستاویزی فلم: بھگت سنگھ لاہور میں

بھگت سنگھ کی 114ویں سالگرہ کے موقع پر طلبہ و نوجوانوں کی ملک گیر تنظیم پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے بھگت سنگھ کی سیاسی زندگی کے حوالے سے ایک دستاویزی فلم ریلیز کی گئی ہے۔ اس دستاویزی فلم میں عالمی مارکسی رجحان کے رہنما آدم پال نے لاہور میں […]

September 28, 2021 ×