Analysis

بلوچ عوامی تحریک۔۔۔آگے کیسے بڑھا جائے؟

بلوچ عوامی تحریک۔۔۔آگے کیسے بڑھا جائے؟

|تحریر: ثنا زہری| بلوچ لانگ مارچ کے قافلے کا اسلام آباد سے واپس کوئٹہ پہنچنے پر جو فقید المثال استقبال ہوا اور اس کے بعد 27 جنوری کے کوئٹہ جلسے نے بلوچستان کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ کر دیا ہے۔ 25 جنوری کی صبح کو پہلے کچلاک […]

February 20, 2024 ×
لینن کی وفات کے سو برس۔۔۔لینن ازم آج بھی ضروری ہے!

لینن کی وفات کے سو برس۔۔۔لینن ازم آج بھی ضروری ہے!

|تحریر: آدم پال| 21 جنوری 2024ء کو عظیم انقلابی لینن کے انتقال کو ایک صدی بیت چکی ہے۔ ایک عہد ساز شخصیت جس نے تاریخ کا دھارا ہی بدل کر رکھ دیا اور پوری دنیا کو ایک نئی روشنی، ایک نئے جذبے اور ایک نئی سوچ سے روشناس کروایا۔ لینن […]

February 17, 2024 ×
کشمیر: 5 فروری کی ہڑتال، مذاکرات اور تحریک کا مستقبل

کشمیر: 5 فروری کی ہڑتال، مذاکرات اور تحریک کا مستقبل

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر میں دس ماہ سے جاری عوامی تحریک 5 فروری کی شاندار ہڑتال کے ساتھ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ 5 فروری کی ہڑتال دو حوالوں سے ایک فیصلہ کن موڑ ثابت ہوئی ہے۔ اول یہ کہ تاریخی طور پر 5 […]

February 12, 2024 ×
عوام بمقابلہ حکمران۔۔۔فیصلہ انتخاب نہیں، انقلاب کرے گا!

عوام بمقابلہ حکمران۔۔۔فیصلہ انتخاب نہیں، انقلاب کرے گا!

|تحریر: آدم پال| حکمران طبقے کی سیاست کو عوام پر مسلط کرنے کے لیے تمام لوازمات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ 8 فروری کو انتخاب کی رسم ادا کر دی جائے گی جس کے بعد عوام دشمن قوتوں کا ٹولہ دوبارہ اقتدار پر مسلط ہو کر عوام کی کھال ادھیڑنے […]

February 4, 2024 ×
پاکستان: خطے کی بدلتی بساط اور بحران زدہ ریاست

پاکستان: خطے کی بدلتی بساط اور بحران زدہ ریاست

|تحریر: آفتاب اشرف| ”سیاست معیشت کا مجتمع شدہ اظہار ہوتی ہے“ (لینن) ”جنگ سیاست کے بطن میں پرورش پاتی ہے“ (وان کلاز ویٹز) انقلاب روس کے لیڈر اور محنت کش طبقے کے عظیم استاد لینن اور ہیگل کے جدلیاتی طریقہ کار سے متاثر مشہور پروشین فوجی نظریہ دان کلاز ویٹز […]

January 27, 2024 ×
مشرق وسطیٰ جنگ کے دہانے پر: سامراجی جلتی پر تیل چھڑک رہے ہیں

مشرق وسطیٰ جنگ کے دہانے پر: سامراجی جلتی پر تیل چھڑک رہے ہیں

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| ”خدا جسے برباد کرنا چاہیں، اسے پہلے پاگل بنا دیتے ہیں“۔ ”اپنے دشمن سے کبھی نفرت نہ کرو۔ تمہاری قوت فیصلہ متاثر ہو سکتی ہے“ (مائیکل کورلیونی، دی گاڈ فادر)۔ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں 12 جنوری 2024ء کی صبح کو امریکہ […]

January 18, 2024 ×
پاکستان: گرتی معیشت اور اُبھرتی عوامی مزاحمت

پاکستان: گرتی معیشت اور اُبھرتی عوامی مزاحمت

|تحریر: ولید خان| موجودہ صورتحال موجودہ نگران حکومت اور نام نہاد SIFC (خصوصی سرمایہ کاری معاون کونسل) کے تمام بلندوبانگ دعوے اور جھوٹے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔ اس سے پہلے تیرہ چور پارٹیوں کا اکٹھ PDM (پاکستان ڈیموکریٹک الائنس) اپنی حکومت کے اٹھارہ مہینوں میں جھوٹ اور […]

January 9, 2024 ×
الیکشن 2024ء: انتخاب یا انقلاب؟

الیکشن 2024ء: انتخاب یا انقلاب؟

|تحریر: آدم پال| عام انتخابات کے حوالے سے حکمران طبقے اور ریاستی اشرافیہ کی سرگرمیاں تیز ہو رہی ہیں جبکہ محنت کشوں پر بیروزگاری اور مہنگائی کے حملوں میں بھی شدت آتی جا رہی ہے۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کے پاس ا س ملک میں موجود کسی ایک بھی مسئلے […]

January 1, 2024 ×
بلوچ لانگ مارچ: ایک نئی صبح کی نوید

بلوچ لانگ مارچ: ایک نئی صبح کی نوید

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت سے نکلنے والا احتجاجی لانگ مارچ جب 20 دسمبر 2023ء کی یخ بستہ ہواؤں میں ریاست پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا تو اس کا استقبال ریاستی اداروں کی جانب سے بدترین تشدد سے کیا گیا۔ اس ریاستی تشدد […]

December 26, 2023 ×
فلسطین اور دوسرا نکبہ: لاکھوں لوگوں کی ایک بار پھر جبری بے دخلی کا خدشہ

فلسطین اور دوسرا نکبہ: لاکھوں لوگوں کی ایک بار پھر جبری بے دخلی کا خدشہ

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان| غزہ شہر پر مسلسل بمباری کے نتیجے میں قتل ہونے والے افراد کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ ہو چکا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مقتولین کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ 3 ہزار لاپتہ ہیں۔ انفرا سٹرکچر […]

November 26, 2023 ×
بنگلہ دیش: گارمنٹس انڈسٹری کے لاکھوں محنت کشوں کی ملک گیر ہڑتال اور بہیمانہ ریاستی جبر

بنگلہ دیش: گارمنٹس انڈسٹری کے لاکھوں محنت کشوں کی ملک گیر ہڑتال اور بہیمانہ ریاستی جبر

|تحریر: وِل کولنز، ترجمہ: ولید خان| دنیا کا آٹھواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بنگلہ دیش اس وقت سیاسی اور سماجی زلزلوں سے لرز رہا ہے۔ حزب اختلاف کے قائدین گرفتار ہو چکے ہیں۔ ہزاروں افراد سڑکوں پر پولیس سے لڑ رہے ہیں جس کے نتیجے میں دو مظاہرین […]

November 12, 2023 ×
جنگ، امن اور سرمایہ دارانہ اخلاقیات

جنگ، امن اور سرمایہ دارانہ اخلاقیات

|تحریر: بینوئے تانگوئے، ترجمہ: ولید خان| غزہ پٹی پر نسل کش بمباری کو اخلاقی جواز فراہم کرنے کے لئے اسرائیلی ریاست مغربی سامراجیوں کی مکمل حمایت کے ساتھ اپنے آپ کو فلسطینی ”بربریت“ کے مقابلے میں اعلیٰ ترین اخلاقی اقدار کا امین بنا کر پیش کرنے کی کوشش کر رہی […]

November 10, 2023 ×
اسرائیل کی حمایت اور فلسطین دشمنی پر نام نہاد جمہوری مغرب کی منافقت سب پر عیاں

اسرائیل کی حمایت اور فلسطین دشمنی پر نام نہاد جمہوری مغرب کی منافقت سب پر عیاں

|تحریر: بین کری، ترجمہ: سلمیٰ ناظر| ”اگر آپ کسی بڑے ملک کو کسی چھوٹے ملک پر دھمکانے، حملہ کرنے اور اس کے علاقے پر قبضہ کرنے کی اجازت دیتے ہیں تو یہ نہ صرف یورپ کے اندر بلکہ پوری دنیا کیلئے ’خطرناک اجازت‘ ہو گی۔“ امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ اینتھنی […]

November 9, 2023 ×
افغانو فوبیا، ایک بھیانک ریاستی کھلواڑ اور مارکسی نقطہ نظر

افغانو فوبیا، ایک بھیانک ریاستی کھلواڑ اور مارکسی نقطہ نظر

|تحریر: پارس جان| پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے جبری انخلا کی ظالمانہ پالیسی پر عمل شروع ہو چکا ہے۔ حکومت کی طرف سے یوں تو افغان مہاجرین کو 31 اکتوبر تک کا الٹی میٹم دیا گیا تھا، مگر پولیس جیسے ریاستی ادارے پہلے سے ہی متحرک ہو گئے تھے […]

November 4, 2023 ×