Analysis

کینیا: عوامی طاقت کے سامنے صدر روٹو نے گھٹنے ٹیک دیے

کینیا: عوامی طاقت کے سامنے صدر روٹو نے گھٹنے ٹیک دیے

|تحریر: جوش ہولرائڈ، ترجمہ: جلال جان| کنیا کی عوامی بغاوت کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے آج ایک خطاب میں، کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا کہ وہ فنانس بل جو کل پارلیمنٹ میں پاس ہوا تھا، قانون میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ وزراء کے ساتھ موجود روٹو […]

July 1, 2024 ×
جنوبی افریقہ: افریقی نیشنل کانگریس کو انتخابات میں تاریخی شکست کا سامنا

جنوبی افریقہ: افریقی نیشنل کانگریس کو انتخابات میں تاریخی شکست کا سامنا

|تحریر: شانتی سٹیورٹ، ترجمہ: فرحان رشید| حکمران جماعت ANC (African National Congress) کو پچھلے ہفتے کے عام انتخابات میں ایک تاریخی جھٹکا لگا اور جنوبی افریقہ کے 1994ء میں منعقد ہونے والے پہلے جمہوری انتخابات سے لے کر اب تک پہلی بار ANC نے انتخابات میں اپنی اکثریت کھو دی۔ […]

June 21, 2024 ×
ملاکنڈ : موسیٰ خان کا قتل، طلبہ تحریک، حاصلات اور اسباق

ملاکنڈ : موسیٰ خان کا قتل، طلبہ تحریک، حاصلات اور اسباق

|تحریر: صدیق جان| گزشتہ ہفتے ملاکنڈ یونیورسٹی انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ملاکنڈ یونیورسٹی کے طالبعلم موسیٰ خان کی روڈ حادثے میں موت واقع ہوئی تھی۔ جس کے خلاف یونیورسٹی کے طلبہ نے ایک بھرپور تحریک چلائی اور امتحانات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے یونیورسٹی کو بند کر دیا۔ […]

June 14, 2024 ×
ایران: صدر ابراہیم رئیسی کی ہلاکت، سامراجی منافقت اور ریاست کا بحران

ایران: صدر ابراہیم رئیسی کی ہلاکت، سامراجی منافقت اور ریاست کا بحران

|تحریر: ایسائیس یاواری، ترجمہ: ولید خان| ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مر چکا ہے جس پر مغربی سامراجی حکومتیں اور اخبار خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں۔ وہ ”تہران کا قصائی“ کی موت پر جشن منا رہے ہیں جبکہ ایرانی عوام پر ہولناک پابندیاں اور […]

June 7, 2024 ×
گوادر کی سامراجی باڑ میں قید!

گوادر کی سامراجی باڑ میں قید!

|تحریر: صغیر امین| ”سوہنی دھرتی“ کے باقی شہروں کی طرح گوادر بھی مقامی آبادی کے لیے پریشانیوں اور مصائب کا سمندر ہے جہاں نوجوان بے روزگاری کا شکار ہیں، نہ ان کی ڈگریاں ان کے لیے تنکے کا سہارا بن پا رہی ہیں اور نہ ہنر پتوار بن کر انہیں […]

June 5, 2024 ×
انڈیا: نوجوانوں میں بیروزگاری کا سیلاب، حل کیا ہے؟

انڈیا: نوجوانوں میں بیروزگاری کا سیلاب، حل کیا ہے؟

|تحریر: فضیل اصغر| آج کل انڈیا کی ترقی کے بہت گُن گائے جا رہے ہیں۔ اس وقت انڈیا دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن چکا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ 2030ء تک وہ دنیا کی تیسری بڑی معیشت بن جائے گا۔ مگر اس نام نہاد ترقی کی حقیقت […]

June 3, 2024 ×
فلسطین: ”رفاہ جل رہا ہے“، پناہ گزینوں کے کیمپوں پر اسرائیلی بمباری سے شہریوں کا قتلِ عام!

فلسطین: ”رفاہ جل رہا ہے“، پناہ گزینوں کے کیمپوں پر اسرائیلی بمباری سے شہریوں کا قتلِ عام!

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں، ترجمہ: عرفان منصور| دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اتوار کے روز اس وقت شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے جب اسرائیلی ڈیفینس فورسز کے ایک فضائی حملے نے رفاہ میں بے گھر شہریوں کے لیے بنائے گئے ایک خیمہ کیمپ کو تباہ کر […]

May 31, 2024 ×
محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف|  اگر ہم سرمایہ دارانہ نظام کے نامیاتی عالمی بحران کی پچھلی کم و بیش ڈیڑھ دہائی کی تاریخ دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ 2011ء کی عرب بہار سے لے کر اب تک دنیا کے ہر خطے میں، درجنوں ممالک میں محنت کش طبقے، مظلوم عوام اور […]

May 29, 2024 ×
فلسطین: رفاہ پر حملہ بند کرو! اپنے گھر میں سامراج کا مقابلہ کرو!

فلسطین: رفاہ پر حملہ بند کرو! اپنے گھر میں سامراج کا مقابلہ کرو!

|اعلامیہ: عالمی مارکسی رجحان| یہ تحریر 8 مئی کو ہماری عالمی ویب سائٹ پر انگریزی زبان مٰیں شائع ہوئی جسے پھر ہم نے ماہانہ کمیونسٹ اخبار “ورکرنامہ” (جون 2024 ایڈیشن) میں شائع کیا۔ اسے اب ہم اپنے قارئین کیلئے اپنی ویب سائٹ پر شائع کر رہے ہیں۔ ایک طویل عرصے […]

May 27, 2024 ×
”آزاد“ کشمیر: لاٹھی گولی ہار گئی، عوامی طاقت جیت گئی!

”آزاد“ کشمیر: لاٹھی گولی ہار گئی، عوامی طاقت جیت گئی!

|تحریر: آدم پال| ”آزاد“ کشمیر کی عوامی تحریک کی کامیابی نے پورے خطے میں ایک سیاسی زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ اس خطے کے حکمران طبقات اور سامراجی طاقتوں کو ایک بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور عوام کی طاقت کی بالادستی نے ایک نئی صورتحال کو جنم […]

May 22, 2024 ×
بلوچستان میں معصوم محنت کشوں کے قابلِ مذمت قتل عام کا ذمہ دار کون؟

بلوچستان میں معصوم محنت کشوں کے قابلِ مذمت قتل عام کا ذمہ دار کون؟

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان کے ضلع گوادر میں 9 مئی 2024ء کی رات نامعلوم مسلح افراد نے سربندر کے علاقے میں فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ لاشیں […]

May 17, 2024 ×
دنیا بھر میں کمیونسٹ نظریات کی مقبولیت اور انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا قیام

دنیا بھر میں کمیونسٹ نظریات کی مقبولیت اور انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا قیام

|رپورٹ: لال سلام| اس وقت پوری دنیا ایک ہنگامہ خیز عہد سے گزر رہی ہے اور عالمی سطح پر سیاست، معیشت اور سفارت کاری میں بہت بڑے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ فلسطین پر جاری اسرائیلی بربریت نے پوری دنیا کے حکمرانوں کی انسان دشمنی کو ہر خاص و عام […]

May 8, 2024 ×
مارکسسٹ امیگریشن کنٹرول یا مہاجرین کی آمد پر پابندیوں کی مخالفت کیوں کرتے ہیں؟

مارکسسٹ امیگریشن کنٹرول یا مہاجرین کی آمد پر پابندیوں کی مخالفت کیوں کرتے ہیں؟

|تحریر: نکلس البن سیونسن، ترجمہ: جویریہ ملک| 2008ء کے بحران کے آغاز سے، یورپ اور امریکہ میں تارکینِ وطن – مہاجر مخالف جماعتوں اور تحریکوں نے پیش قدمی کی ہے۔ یہاں تک کہ وہ اپنے ساتھ محنت کش طبقے کی کچھ پرتوں کو شامل کرنے میں کامیاب ہو ئے ہیں۔ […]

May 5, 2024 ×
یوم مئی2024ء۔۔۔سماج کو بدل ڈالو!

یوم مئی2024ء۔۔۔سماج کو بدل ڈالو!

|تحریر: آفتاب اشرف|   یوم مئی 2024ء دنیا بھر میں ایک ایسے وقت میں منایا جائے گا جب عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی تاریخ کے سب سے گہرے اور تباہ کن بحران کا آغاز ہوئے ڈیڑھ دہائی سے زائد عرصہ ہو چکا ہے۔ 2008ء کے عالمی مالیاتی کریش سے شروع […]

April 30, 2024 ×