Analysis

پاکستان: حکمرانوں کے وار اور مزدور تحریک

پاکستان: حکمرانوں کے وار اور مزدور تحریک

|تحریر: آفتاب اشرف| سرمایہ داری کے عالمی معاشی بحران کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے اور خاص کر کورونا وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے مغربی ممالک میں ہونے والے لاک ڈاؤنز نے اس میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ایسے میں پوری دنیا […]

February 4, 2021 ×
تیونس: لرزہ خیز عوامی مظاہرے

تیونس: لرزہ خیز عوامی مظاہرے

|تحریر: اینڈریاس نورگارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| تیونس میں ایک نئی طاقتور عوامی تحریک پھٹ کر سامنے آئی ہے۔ غصّے کے اس بھرپور اظہار کی وجہ در اصل معاشی بحران ہے، جس نے تیونس کے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے اور ان کو غربت اور مصیبتوں میں دکھیل دیا […]

January 30, 2021 ×
امریکہ: طبقاتی جدوجہد یا بورژوا سنسرشپ۔۔۔ٹرمپ ازم کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

امریکہ: طبقاتی جدوجہد یا بورژوا سنسرشپ۔۔۔ٹرمپ ازم کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: آری سافران اور انتونیو بالمر، ترجمہ: یار یوسفزئی| پچھلے ہفتے ٹرمپ اپنے حامیوں کو بھڑکاتا رہا اور آخرکار انہوں نے امریکی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، جس کے بعد ٹرمپ پر ٹویٹر اور سوشل میڈیا کے دیگر بڑے پلیٹ فارمز کی جانب سے پابندی لگا دی گئی۔ اگرچہ یہ […]

January 28, 2021 ×
بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ این ٹی ایس کا کھلواڑ

بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ این ٹی ایس کا کھلواڑ

|تحریر: صدیق جان| عمران خان نے حکومت میں آنے سے پہلے بہت بڑے بڑے وعدے کیے تھے۔ ان میں ایک وعدہ یہ تھا کہ حکومت میں آنے کے بعد وہ ایک کروڑ نوکریاں دیں گے اور بے روزگاری کا خاتمہ کریں گے۔ پی ٹی آئی کو نوجوانوں کی ایک بڑی […]

January 27, 2021 ×
انڈیا: کسان احتجاج کے 50 روز۔۔مزدوروں اور کسانوں کو غیر معینہ عام ہڑتال کی جانب بڑھنا ہوگا!

انڈیا: کسان احتجاج کے 50 روز۔۔مزدوروں اور کسانوں کو غیر معینہ عام ہڑتال کی جانب بڑھنا ہوگا!

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| ہم نے انڈیا میں جاری کسان تحریک پر کئی مضامین شائع کیے ہیں ([4] [3] [2] [1]) اور ایک کسان لیڈر کا انٹرویو بھی نشر کیا ہے۔ موجودہ مضمون میں ہم موجودہ صورتحال کا تجزیہ کرتے ہوئے سرمایہ دارانہ ڈھانچے، ”حزب اختلاف“ کے کردار، […]

January 26, 2021 ×
کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک، نتائج و اسباق

کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک، نتائج و اسباق

|تحریر: یاسر ارشاد| 13 جنوری کو عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر پونچھ ڈویژن میں مکمل ہڑتال ہوئی۔ پونچھ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں ہزاروں لوگوں نے شاہراہوں اور بازاروں کو مکمل بند کر کے آٹے کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ کشمیر کے مختلف اضلاع […]

January 17, 2021 ×
نیا سال مبارک۔۔مگر کس کو؟

نیا سال مبارک۔۔مگر کس کو؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| عالمی مارکسی رجحان کی ویب سائٹ (marxist.com) کے مدیر ایلن ووڈز 2021ء کے آغاز پر انتشار میں ڈوبی دنیا کا تجزیہ کر رہے ہیں۔ سرمایہ داری شدید بحران کا شکار ہے۔ ایک طرف مٹھی بھر ارب پتی اپنی دولت میں مسلسل اضافہ کر رہے […]

January 14, 2021 ×
کشمیر: ریاستی جبر کا مقابلہ عوامی اتحاد کی طاقت سے ہی ممکن ہے!

کشمیر: ریاستی جبر کا مقابلہ عوامی اتحاد کی طاقت سے ہی ممکن ہے!

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جاری تحریک کے پھیلاؤ نے حکمران طبقات کی بوکھلاہٹ میں اضافہ کردیا ہے۔ پونچھ ڈویژن کے تین اضلاع میں عوامی کمیٹیوں کے ذریعے منظم ہونے والی اس تحریک نے انتہائی پرامن طریقے سے محض عوام […]

January 12, 2021 ×
امریکہ: ٹرمپ کا پارلیمنٹ پر حملہ اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا انتشار

امریکہ: ٹرمپ کا پارلیمنٹ پر حملہ اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا انتشار

|تحریر: سوشلسٹ ریولوشن ایڈیٹوریل بورڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| 2021ء کا آغاز ایک دھماکے کے ساتھ ہوا۔ اگر امریکہ میں سرمایہ دارانہ بحران کی گہرائی کے بارے میں کوئی ابھی تک شکوک و شبہات کا شکارتھا تو حالیہ واقعات نے ان کا خاتمہ کر ڈالا ہے، اور یہ تو محض شروعات […]

January 9, 2021 ×
برطانیہ: بریگزٹ اور بربادی

برطانیہ: بریگزٹ اور بربادی

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: ولید خان| بورس جانسن اپنے بریگزٹ معاہدے کا بڑی دھوم دھام سے اعلان کرتے ہوئے ایک خوشحال اور آزاد مستقبل کی نوید سنا رہا ہے۔ لیکن برطانوی سرمایہ داری پر تاریک بادل منڈلا رہے ہیں اور ایک ہولناک طوفان پنپ رہا ہے۔ اس غلیظ ٹوری حکومت […]

January 9, 2021 ×
کورونا ویکسین اور دوا ساز کمپنیوں کی منافع خوری

کورونا ویکسین اور دوا ساز کمپنیوں کی منافع خوری

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| کورونا ویکسین کی مختلف اقسام کے دھیرے دھیرے گردش میں آنے سے کروڑوں عوام کے لیے امید کی کرن جاگ اٹھی ہے، جنہوں نے وباء کی وجہ سے سال کا زیادہ تر حصّہ بظاہر نہ ختم ہونے والی عمر قید میں گزارا ہے۔ دوا […]

January 8, 2021 ×
برطانیہ: تیسرا لاک ڈاؤن اور تاریخ کا بدترین بحران

برطانیہ: تیسرا لاک ڈاؤن اور تاریخ کا بدترین بحران

|تحریر: ایڈم بوتھ، ترجمہ: یار یوسفزئی| بورس جانسن اور ٹوریز نے بڑھتی ہوئی تباہی کا الزام کورونا وائرس کی نئی قسم پر لگانے کی کوشش کی ہے۔ مگر جن حالات میں عوام گھر چکے ہیں، اس کی اصل وجہ حکمران طبقے کی لاپرواہی ہے۔ ہمیں وباء کے حوالے سے ایک […]

January 8, 2021 ×
گوادر: حفاظتی باڑ یا سامراجی شکنجہ؟

گوادر: حفاظتی باڑ یا سامراجی شکنجہ؟

|تحریر: رزاق غورزنگ| پچھلے کچھ دنوں سے میڈیا پر مسلسل یہ اطلاعات آرہی ہیں کہ گوادر کے گرد خار دار تاروں کا جال بچھایا جارہا ہے۔ گوادر شہر کے 25 مربع کلومیٹر پر باڑ لگائی جائے گی اور صرف دو پوائنٹس ایسے ہوں گے جہاں سے لوگوں کو اخراج اور […]

January 7, 2021 ×
کشمیر: عوامی بغاوت کی پہلی چنگاری

کشمیر: عوامی بغاوت کی پہلی چنگاری

|رپورٹ: ورکرنامہ| 21 دسمبر کو پونچھ بھر میں مکمل ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کے ساتھ باغ اور سدھنوتی کے مختلف مقامات پر عوامی احتجاجات نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک کو تین اضلاع تک پھیلا دیا ہے۔ شدید سردی کے باوجودان احتجاجوں میں بڑے پیمانے پر عوام […]

December 30, 2020 ×