یومِ مئی 2021ء کا پیغام۔۔سوشلسٹ انقلاب!
|تحریر: آفتاب اشرف| یومِ مئی 2021ء ایک ایسی صورتحال میں منایا جائے گا جب سرمایہ دارانہ نظام عالمی سطح پر اپنی تاریخ کے سب سے گہرے اور بدترین نامیاتی بحران سے گزر رہا ہے۔ مزید برآں، کرونا وبا نے جلتی پر تیل کا کام کرتے ہوئے اس بحران کو […]