Analysis

افغانستان: امریکہ کی ذلت آمیز شکست، طالبان کی واپسی اور خانہ جنگی کا خدشہ

افغانستان: امریکہ کی ذلت آمیز شکست، طالبان کی واپسی اور خانہ جنگی کا خدشہ

|تحریر: آدم پال، ترجمہ: یار یوسفزئی| امریکی اور اتحادی افواج کے دو دہائیوں پر محیط خونی قبضے کے بعد انخلا کے ساتھ ہی افغانستان انتہائی تیزی سے ایک اور خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ جو بائیڈن کے اعلان کے مطابق سامراجی فوجوں کا انخلا 31 اگست تک مکمل […]

July 20, 2021 ×
ایران: تیل اور گیس کے شعبے کے محنت کشوں کی ملک گیر ہڑتال

ایران: تیل اور گیس کے شعبے کے محنت کشوں کی ملک گیر ہڑتال

|تحریر: ایسیائس یاوری، ترجمہ: ولید خان| 20 جون 2021ء سے عسلویہ کے تیل اور گیس کے شعبے سے منسلک محنت کشوں نے ہڑتال شروع کی۔ اس کے بعد پورے ایران میں تیل اور گیس کے محنت کشوں نے اس ہڑتال میں شمولیت اختیار کرنا شروع کی۔ اس وقت سو سے […]

July 5, 2021 ×
افغانستان: سامراجی طاقتوں کی خونریزی اور طالبان کی بربریت کا مقابلہ خطے کا محنت کش طبقہ ہی کر سکتا ہے

افغانستان: سامراجی طاقتوں کی خونریزی اور طالبان کی بربریت کا مقابلہ خطے کا محنت کش طبقہ ہی کر سکتا ہے

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان میں امریکہ کی زیرقیادت نیٹو افواج کا انخلاجاری ہے، جوکہ 11 ستمبر 2021ء تک بائیڈن انتظامیہ کے مطابق مکمل ہو جائے گا۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ مغربی ممالک کے محنت کشوں سمیت افغانستان کے مظلوم عوام بھی سامراجی قابض افواج اور طالبان دونوں کی بربریت […]

July 3, 2021 ×
ترکی: اردوگان اور گہرا ہوتا ریاستی بحران

ترکی: اردوگان اور گہرا ہوتا ریاستی بحران

|تحریر: فلوریئن کیلر، ترجمہ: ولید خان| پچھلے دو مہینوں سے ترک ریاست اور اردوگان کو ایک عجیب و غریب ذریعے سے حملوں کا سامنا ہے۔ جرائم کی دنیا میں طویل ریکارڈ رکھنے والا اور حیران کن طور پر انتہائی کم سزا یافتہ ایک بدنامِ زمانہ جلا وطن مافیا ڈان سعادات […]

June 30, 2021 ×
ایران: صدارتی انتخابات کا عوامی بائیکاٹ؛ طوفانی واقعات کا پیش خیمہ

ایران: صدارتی انتخابات کا عوامی بائیکاٹ؛ طوفانی واقعات کا پیش خیمہ

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| 18 جون کو اسلامی جمہوریہ ایران نے صدارتی انتخابات منعقد کروائے، جن کا وسیع پیمانے پر عوامی بائیکاٹ کیا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ٹرن آؤٹ 48 فیصد رہا، جس میں ریاست کے چہیتے امیدوار رئیسی کو 61.9 فیصد ووٹ پڑے، جبکہ […]

June 29, 2021 ×
انسان دشمن نظام کے، عورت دشمن حکمران!

انسان دشمن نظام کے، عورت دشمن حکمران!

|تحریر: انعم خان| گزشتہ دنوں وزیر اعظم عمران خان نے ایک امریکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹر ویو میں کہا کہ مرد روبوٹ نہیں ہیں اورجب عورتیں مختصر لباس پہنیں گی تو ظاہر ہے کہ وہ مشتعل تو ہوں گے۔ مشکوک ذہنی صحت کے مالک اس موصوف نے […]

June 28, 2021 ×
اسرائیل: نئی حکومت اور پرانی غلیظ سیاست

اسرائیل: نئی حکومت اور پرانی غلیظ سیاست

|تحریر: فرانز ریگر، فرانچیسکو مرلی، ترجمہ: ولید خان| اتوار کے دن کنیسیٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) نے 59 کے مقابلے میں 60 کی انتہائی قلیل اکثریت کے ساتھ ایک نئی حکومت منتخب کی جس سے وزیرِ اعظم بنیامین نتنیاہو کی اقتدار پر 12 سالہ گرفت ختم ہو گئی۔ دائیں بازو کی سیاست […]

June 26, 2021 ×
چین: بڑھتی طبقاتی خلیج اور ریاستی جبر کے خلاف سوشل میڈیا پر غم و غصے کا اظہار کرتے نوجوان

چین: بڑھتی طبقاتی خلیج اور ریاستی جبر کے خلاف سوشل میڈیا پر غم و غصے کا اظہار کرتے نوجوان

|تحریر: داؤ فیشیانگ، ترجمہ: یار یوسفزئی| پچھلے کچھ مہینوں سے چینی نوجوانوں کے بیچ موجود عدم اطمینان، آن لائن اور فزیکل دونوں طریقوں سے، سطح کے اوپر بڑھتی ہوئی تعداد میں اظہار کر رہا ہے، جو ریاستی سنسرشپ اور جبر کی مخالفت کر رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر سرمایہ داری مخالف […]

June 25, 2021 ×
پاکستان: کرونا ویکسین کی قلت اور قاتل حکمران

پاکستان: کرونا ویکسین کی قلت اور قاتل حکمران

|تحریر: خالد مندوخیل| کرونا وبا کی تیسری لہر پچھلے کچھ عرصے میں تھم گئی ہے۔ روزانہ کے حساب سے مثبت کیسز میں تیز رفتار کمی رپورٹ کی گئی ہے۔ اب تک اس وباء سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد پاکستان میں 22 ہزار سے زائد رپورٹ ہوئی۔ پچھلے دو دنوں […]

June 24, 2021 ×
G7 سربراہی اجلاس: زوال پذیر سامراجی طاقتوں کا انتشار

G7 سربراہی اجلاس: زوال پذیر سامراجی طاقتوں کا انتشار

|تحریر: ڈینیئل مورلے، ترجمہ: ولید خان| حالیہ G7 اقوام کے اجلاس کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی عالمی سٹیج پر واپسی اور چین کے ابھار کو روکنے کی کوشش قرار دیا جا رہا تھا، اس حوالے سے اس اجلاس کی کافی چرچا کی گئی۔ لیکن تمام تر دعووں کے […]

June 23, 2021 ×
عالمی معیشت میں افراطِ زر اور عدم استحکام۔۔بڑھتے تضادات میں دھنستی سرمایہ داری

عالمی معیشت میں افراطِ زر اور عدم استحکام۔۔بڑھتے تضادات میں دھنستی سرمایہ داری

|تحریر: آدم بوتھ، ترجمہ: ولید خان| پچھلے سال پوری دنیا میں حکومتوں نے حیرت انگیز ریاستی امداد کے ذریعے لرزتی سرمایہ داری کو قائم رکھا۔ لیکن ان ہیجانی اقدامات نے عالمی معیشت کی بنیادوں میں بارود بھر دیا ہے۔ اس بارود کے پھٹنے کا وقت آ گیا ہے۔ آج سے […]

June 20, 2021 ×
ایران: صدارتی انتخابات اور انقلاب سے خوفزدہ حکمران طبقہ

ایران: صدارتی انتخابات اور انقلاب سے خوفزدہ حکمران طبقہ

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| ایران کے اندر 18 جون یعنی آج ہونے والے انتخابات ایک ایسی ڈارمائی شکل اختیار کر رہے ہیں جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔ ماضی میں حکمران طبقہ کم از کم مقابلہ بازی کا ڈھونگ تو رچایا کرتا تھا، جب مختلف دھڑوں کے امیدواران […]

June 18, 2021 ×
فلسطین: اسرائیلی جارحیت کے خلاف عام ہڑتال اور عوامی تحریک

فلسطین: اسرائیلی جارحیت کے خلاف عام ہڑتال اور عوامی تحریک

|تحریر: فرانچسکو مرلی، ترجمہ: یار یوسفزئی| غزہ کے اوپر گیارہ دن تک سنگدلانہ بمباری کے بعد، جس نے 240 سے زائد فلسطینیوں کی جانیں لیں (جس میں تقریباً آدھے خواتین اور بچے تھے) اور ہزاروں کو زخمی کیا، اسرائیل بالآخر جنگ بندی پر راضی ہو گیا۔ بمباری کی وجہ سے […]

June 17, 2021 ×
پاکستان: کورونا ویکسین اور کھوکھلا نظام

پاکستان: کورونا ویکسین اور کھوکھلا نظام

|تحریر: خالد قیام| کورونا وباء کی تیسری لہر پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ فروری سے مئی تک کورونا کے مثبت کیسز میں روزانہ کے حساب سے بہت بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اپریل کے مہینے میں اموات کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی جب روازانہ ڈیڑھ […]

June 16, 2021 ×