Analysis

فرانس: صدارتی انتخابات میں میکرون کی دوبارہ کامیابی اور سرمایہ داری کا بحران

فرانس: صدارتی انتخابات میں میکرون کی دوبارہ کامیابی اور سرمایہ داری کا بحران

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| کیا ہی نظارہ تھا۔۔۔جب ووٹ ڈالنے کا وقت ختم ہونے پر خبریں آنے لگیں کہ میکرون صدارتی انتخابات جیت چکا ہے۔ وہ اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑ کر پیرس کی گلیوں میں چل رہا تھا، ان کا ساتھ نوجوانوں کا ایک گروہ بھی دے […]

April 26, 2022 ×
اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

|تحریر: آدم پال| گزشتہ ایک مہینے میں ملکی سیاست میں انتہائی ڈرامائی تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں اور حکمران طبقے کی باہمی پھوٹ اور تضادات اب سطح پر ابھر کر عیاں ہو گئے ہیں۔ ہر روز حکمران طبقے کی لڑائی میں نئے موڑ آتے دکھائی دے رہے ہیں اور متحارب […]

April 23, 2022 ×
یونان: 6 اپریل کی عام ہڑتال؛ نتائج اور آگے کا لائحہ عمل

یونان: 6 اپریل کی عام ہڑتال؛ نتائج اور آگے کا لائحہ عمل

|تحریر: یونانی سیکشن، آئی ایم ٹی، ترجمہ: جویریہ ملک| 6 اپریل کو یونان بھر سے لاکھوں محنت کشوں نے جنرل کنفیڈریشن آف گریک ورکرز (جی ایس ای ای) اور سول سرونٹ کنفیڈریشن (اے ڈی ای ڈی وائے) کی کال پر 24 گھنٹے کی عام ہڑتال میں حصہ لیا۔ 70 سے […]

April 21, 2022 ×
افغانستان: وحشت اور بربریت کے نئے دور کے خلاف پنپتی عوامی نفرت

افغانستان: وحشت اور بربریت کے نئے دور کے خلاف پنپتی عوامی نفرت

|تحریر: زلمی پاسون| گزشتہ دنوں پاکستان اور افغانستان کے مابین دوبارہ تناؤ کی کیفیت پیدا ہوئی جب پاکستان کی جانب سے افغانستان کے سرحدی علاقوں خوست اور کنڑ میں بمباری کی گئی جس میں اب تک 47 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اس بمباری کے […]

April 20, 2022 ×
فرانسیسی انتخابات 2022ء: دونوں صدارتی امیدوار محنت کشوں کے دشمن ہیں

فرانسیسی انتخابات 2022ء: دونوں صدارتی امیدوار محنت کشوں کے دشمن ہیں

|تحریر: ریولوشن، عالمی مارکسی رحجان فرانس، ترجمہ: انعم خان| فرانس کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نتیجہ میکرون کی خواہش کے مطابق آیا ہے، جس کی تیاری وہ لمبے عرصے سے کر رہا تھا۔ 2017ء میں انتخابات کے دوسرے مرحلے میں میکرون نے میری لی پین کے مقابلے میں […]

April 14, 2022 ×
پاکستان کا معاشی بحران: اس خرابے میں کوئی خیر نہیں

پاکستان کا معاشی بحران: اس خرابے میں کوئی خیر نہیں

|تحریر: پارس جان| بالآخر تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد مملکت خداداد میں پرانی پارلیمنٹ میں نئی حکومت کا قیام عمل میں آ چکا ہے۔ جو لوگ عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس سے رخصتی پر خوشی سے بغلیں بجا رہے ہیں، وہ حقیقت سے یا تو مکمل طور پر […]

April 13, 2022 ×
فرانس: انتخابات اور بائیں بازو کے صدارتی امیدوار کے منشور کی محدودیت

فرانس: انتخابات اور بائیں بازو کے صدارتی امیدوار کے منشور کی محدودیت

|تحریر: ریولوشن (آئی ایم ٹی فرانس)، ترجمہ: یار یوسفزئی| اپریل 2017ء کے فرانسیسی صدارتی انتخابات میں عالمی مارکسی رجحان کے فرانسیسی سیکشن ’ریولوشن‘ نے ’فرانس آں سومیز‘ (ایف آئی) پارٹی کے امیدوار ژان لوک میلنشون پر تنقید رکھتے ہوئے اس کی حمایت کی تھی۔ آج پانچ سال بعد آنے والے […]

April 7, 2022 ×
سری لنکا: ناقابلِ برداشت حالات کے خلاف عوامی بغاوت کا آغاز

سری لنکا: ناقابلِ برداشت حالات کے خلاف عوامی بغاوت کا آغاز

|تحریر: بین کری، ترجمہ: یار یوسفزئی| سری لنکا اپنی حالیہ تاریخ کے بد ترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے، جس کے نتیجے میں 31 مارچ کو صدر کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج دیکھنے کو ملے اور دارالحکومت کولمبو بھر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ ملک کو دیوالیہ […]

April 6, 2022 ×
”تبدیلی“ کا ماتم اور بند گلی

”تبدیلی“ کا ماتم اور بند گلی

|تحریر: پارس جان| سوویت یونین کے خلاف سرد جنگ اور افغانستان کے محاذ پر امریکی سامراج کی آلہ کار بننے والی پاکستانی ریاست اب مکافات عمل سے دوچار ہے اور معیشت سمیت تمام شعبے ایک بند گلی میں محبوس ہیں۔ اس بند گلی سے نکلنے کا کوئی راستہ اور کوئی […]

April 1, 2022 ×
افغانستان: کالی وحشت کا جبر اور خواتین کی تحریکیں

افغانستان: کالی وحشت کا جبر اور خواتین کی تحریکیں

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان اس وقت تاریخ کے بد ترین حالات سے گزر رہا ہے جہاں ایک طرف طالبان کی وحشت عوام پر مسلط ہے اور دوسری جانب معاشی و سماجی بربادی اس ملک کے چار کروڑ افراد کو تیزی سے موت کے منہ میں دھکیل رہی ہے۔ گزشتہ دو […]

March 25, 2022 ×
”وحشی“ روس اور ”مہذب“ مغرب

”وحشی“ روس اور ”مہذب“ مغرب

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| ایک شہرہ آفاق جملہ ”میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں لیکن میں اس بات کو کہنے کے لئے آپ کے حق کا موت تک دفاع کروں گا“ فرانسیسی فلسفی والٹیئر سے منسوب کیا جاتا ہے۔ اس نے الفاظ کہے یا نہیں یہ […]

March 16, 2022 ×
عورتوں پر بڑھتا جبر اور پنپتی بغاوت؛ انقلابی سوشلزم ہی راہ نجات

عورتوں پر بڑھتا جبر اور پنپتی بغاوت؛ انقلابی سوشلزم ہی راہ نجات

|تحریر: انعم خان| گزشتہ چند سالوں میں پاکستان میں بھی خواتین کی آزادی کے متعلق بحث کا آغاز ہوا ہے۔ موٹروے، مینار پاکستان اور اس جیسے روزمرہ بنیادوں پر ہونے والے سینکڑوں سانحات کا سوشل میڈیا اور پھر اسی کے دباؤ کے تحت مین سٹریم میڈیا میں آنے کے عمل […]

March 7, 2022 ×
یوکرائن جنگ پر آئی ایم ٹی کا اعلامیہ: محنت کش طبقے کی عالمگیریت زندہ باد!

یوکرائن جنگ پر آئی ایم ٹی کا اعلامیہ: محنت کش طبقے کی عالمگیریت زندہ باد!

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان| جنگ میں سب سے پہلی موت سچ کی ہوتی ہے۔ یوکرائن میں روس کی عسکری مداخلت میں بھی یہی ہوا ہے۔ مارکس وادیوں کو جھوٹ اور جنگی پروپیگنڈے کی زہریلی دھند میں اس جنگ کے حقائق کا تجزیہ کرنا ہے، اس کے محرکات کو سمجھنا ہے […]

March 5, 2022 ×
نیٹو کے مظالم کی تاریخ اور برطانیہ کا مزدور دشمن حکمران طبقہ

نیٹو کے مظالم کی تاریخ اور برطانیہ کا مزدور دشمن حکمران طبقہ

|تحریر: بین گلینیکی، ترجمہ: جویریہ ملک| برطانوی لیبر پارٹی کے رہنما، ’سر‘ کیئر سٹارمر کی جانب سے نیٹو کی تعریف میں خط لکھا گیا ہے جس کا مقصد اسٹیبلشمنٹ کو متاثر کرنا اور لیفٹ کو تنقید کا نشانہ بنانا ہے۔ مغربی سامراج پر معذرت خواہانہ رویہ اپنانے کے بجائے مزدور […]

March 2, 2022 ×