Analysis

جاپان: شِنزو آبے کا قتل اور رجعتی حکمران طبقے کے باہمی تضاد

جاپان: شِنزو آبے کا قتل اور رجعتی حکمران طبقے کے باہمی تضاد

|تحریر: ہنری ولف سن، ترجمہ: ولید خان| 8 جولائی کے دن مقامی وقت شام پانچ بجے کے کچھ منٹ بعد شِنزو آبے کی موت کا اعلان کر دیا گیا۔ جاپان کے سابق وزیر اعظم اور پچھلی ایک دہائی میں جاپان سمیت مشرقی ایشیاء کے اہم ترین بورژوا سیاست دان کو […]

July 16, 2022 ×
کولمبیا کی تاریخ کا پہلا بائیں بازو سے تعلق رکھنے والا  صدر منتخب

کولمبیا کی تاریخ کا پہلا بائیں بازو سے تعلق رکھنے والا صدر منتخب

|تحریر: گیبریل گیلیانو، ترجمہ: جویریہ ملک| 50.48 فیصد ووٹوں کے ساتھ، گستاوو پیٹرو اور فرانسیا مارکیز نے کولمبیا کے صدارتی انتخابات میں دائیں بازو کے امیدوار روڈولفو ہرنینڈز کے خلاف انتخابی مقابلہ جیت لیا ہے۔ پیٹرو، مارکیز اور پیکٹو ہسٹریکو کی فتح کی تاریخی اہمیت کو چھوٹا نہیں سمجھا جا […]

July 14, 2022 ×
کارل مارکس کی واپسی اور لبرلز کا اضطراب

کارل مارکس کی واپسی اور لبرلز کا اضطراب

|تحریر: پارس جان| گزشتہ ہفتے مورخہ 6 جولائی بروز بدھ پاکستان کے سب سے بڑے بورژوا اردو اخبار روزنامہ جنگ میں ”ایاز امیر کا خواب اور چے گویرا“ کے عنوان سے معروف کالم نگار اور سامراجی نظام اور ان کے مقامی حواریوں کے نیاز مند وجاہت مسعود کا ایک کالم […]

July 10, 2022 ×
روس-یوکرین جنگ اور ہتھیار ساز کمپنیوں کی منافع خوری

روس-یوکرین جنگ اور ہتھیار ساز کمپنیوں کی منافع خوری

|تحریر: خالد ملاچی، ترجمہ: جویریہ ملک| یوکرین میں تاحال جنگ جاری ہے، جہاں امریکی اور برطانوی سامراج اپنے مفادات کے لیے تنازعہ کو طول دے رہے ہیں۔ جبکہ ہتھیار بنانے والی کمپنیاں خوب منافعے کمانے میں مصروف ہیں۔ جنگ کی ہولناکیوں کو ختم کرنے کے لیے ہمیں سرمایہ داری کے […]

July 9, 2022 ×
پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

|تحریر: فضیل اصغر| پاکستان اس وقت تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔ فارن ایکسچینج ریزرو 10 ارب ڈالر تک گِر چکے ہیں، جن میں سے بھی تقریباً 3 ارب ڈالر تک ہی درآمدات کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ ایسے میں ملک کے اعلانیہ طور پر […]

July 3, 2022 ×
بڑھتی مہنگائی، معاشی جمود اور طبقاتی جدوجہد: عالمی سرمایہ داری کا نیا عہد

بڑھتی مہنگائی، معاشی جمود اور طبقاتی جدوجہد: عالمی سرمایہ داری کا نیا عہد

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: یار یوسفزئی| جنگ، وباء اور تحفظاتی پالیسیوں کے مسلسل طوفان میں گھِر کر عالمی معیشت شدید ہنگاموں کی لپیٹ میں آ چکی ہے۔ مہنگائی اور کساد بازاری کا خطرناک ملاپ سرمایہ داری کے سر پر منڈلا رہا ہے۔ یہ حالات ہر جگہ پر انقلابی سماجی دھماکوں […]

July 1, 2022 ×
یوکرین میں مغربی سامراج مایوسی کا شکار

یوکرین میں مغربی سامراج مایوسی کا شکار

|تحریر: جارج مارٹن، تحریر: ولید خان| یوکرین پر روسی فوج کشی کو 100 سے زائد دن گزر چکے ہیں۔ اس وقت جنگ بندی کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے۔ ابتداء میں روس نے کیف، سومی، چرنیہیف اور خارکیف کے گرد علاقوں پر تیزی سے قبضہ کر لیا تھا۔ بعد میں […]

June 30, 2022 ×
برطانیہ: ریل مزدوروں کی ملک گیر ہڑتال؛ یہ طبقاتی جنگ ہے!

برطانیہ: ریل مزدوروں کی ملک گیر ہڑتال؛ یہ طبقاتی جنگ ہے!

|تحریر: سوشلسٹ اپیل سپورٹرز، ترجمہ: ولید خان| ریل، میری ٹائم اور ٹرانسپورٹ یونین (RMT) نے ریلوے کا پہیہ جام کر دیا ہے، ٹوری پارٹی اور مالکان یونینوں کو تباہ کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور اس ساری صورتحال میں برطانیہ میں طبقاتی کشمکش تیز ہو رہی ہے۔ غلیظ پریس […]

June 27, 2022 ×
مہنگائی، بیروزگاری اور سماجی بربادی میں خواتین پر بڑھتا جبر

مہنگائی، بیروزگاری اور سماجی بربادی میں خواتین پر بڑھتا جبر

|تحریر: سلمیٰ نذر| آج سرمایہ دارانہ نظام جتنی تیزی سے زوال پذیر ہوتا نظر آ رہا ہے اس سے پہلے کبھی بھی اس میں اتنی شدت دیکھنے کو نہیں ملی۔ عالمی سطح پر موجود اس وقت شدید ترین مالیاتی و سیاسی بحران کے سامنے 2008ء کا بحران انتہائی معمولی دکھائی […]

June 26, 2022 ×
براعظم امریکہ سربراہی کانفرنس میں پھوٹ اور کمزور ہوتا امریکی سامراج

براعظم امریکہ سربراہی کانفرنس میں پھوٹ اور کمزور ہوتا امریکی سامراج

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| براعظم امریکہ کے ممالک کی سربراہی کانفرنس روایتی طور پر ایک دکھاوا ہے جس میں شمالی اور جنوبی امریکی براعظموں کے سربراہان باقاعدگی سے ملاقات کرتے ہیں اور خیر سگالی کے اعلامیے جاری کرتے رہتے ہیں۔ امریکی صدر بائیڈن نے 6 تا 10 جون […]

June 25, 2022 ×
ایکواڈور: آئی ایم ایف کے گماشتہ صدر لاسو کے خلاف ملک گیر ہڑتال

ایکواڈور: آئی ایم ایف کے گماشتہ صدر لاسو کے خلاف ملک گیر ہڑتال

|تحریر: سارہ مونڈراگون اور جارج مارٹن، ترجمہ: جویریہ ملک| 13 جون کو ایکواڈور میں کنفیڈریشن آف انڈیجینس نیشنلٹیز (CONAIE) کی جانب سے معاشی حالات میں بہتری کے لیے ملک گیر ہڑتال کا آغاز کیا گیا۔ مطالبات میں پٹرول کی قیمتوں کو منجمد کرنا، بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر کنٹرول […]

June 24, 2022 ×
بنگلہ دیش: کنٹینر ڈپو میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی

بنگلہ دیش: کنٹینر ڈپو میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی

|تحریر: نعمان بسواس، ترجمہ: ولید خان| 4 جون 2022ء بروز ہفتہ بنگلہ دیش کے چٹاگانگ ڈسٹرکٹ میں ڈچ-بنگالی ملکیت میں BM Inland Container Depot میں ایک بڑے دھماکے بعد آگ لگ گئی جس میں 49 افراد شہید اور تقریباً 300 زخمی ہو گئے۔ ابھی تفصیلات آ رہی ہیں لیکن یہ […]

June 22, 2022 ×
انڈیا: عام آدمی پارٹی کی عوام دشمن حقیقت

انڈیا: عام آدمی پارٹی کی عوام دشمن حقیقت

|تحریر: یاسر ارشاد| مارچ 2022ء میں ہندوستان کی ریاست پنجاب کے انتخابات میں کانگریس، شرومانی اکالی دل اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے مقابلے میں عام آدمی پارٹی (AAP) کی حیران کن فتح نے اس پارٹی کے اُبھار اور کردار کے حوالے سے ایک بار پھر بحث کا آغاز کر دیا […]

June 17, 2022 ×
کینیڈا: تیل کی بڑھتی قیمتیں اور کمپنیوں کی منافع خوری

کینیڈا: تیل کی بڑھتی قیمتیں اور کمپنیوں کی منافع خوری

|تحریر: میرل نوری زادے اہانگار، ترجمہ: جویریہ ملک| کینیڈا میں تیل کی قیمتیں تقریباً 2 ڈالر فی لیٹر تک بڑھ گئی ہیں۔ سال کے آغاز سے اب تک 50 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ محنت کش طبقے کے خاندانوں پر ایک بہت بڑا بوجھ ہے۔ کچھ ماہرین کا خیال […]

June 16, 2022 ×