Analysis

جنوبی افریقہ: معاشی بحران کی تباہی اور سماجی دھماکوں سے بھرپور مستقبل

جنوبی افریقہ: معاشی بحران کی تباہی اور سماجی دھماکوں سے بھرپور مستقبل

|تحریر: بین مورکن، ترجمہ: یار یوسفزئی| 24 اگست کو ساؤتھ افریقن فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور کانگریس آف ساؤتھ افریقن ٹریڈ یونینز کے ہزاروں محنت کشوں نے افریقہ بھر میں سڑکوں پر نکل کر شدید مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا، جس نے محنت کش طبقے اور غرباء کو بالخصوص سخت […]

September 1, 2022 ×
تائیوان کا قومی سوال اور تائیوانی مارکس وادیوں کی ذمہ داریاں

تائیوان کا قومی سوال اور تائیوانی مارکس وادیوں کی ذمہ داریاں

|تحریر: حمید علی زادے اور پارسن ینگ، ترجمہ: ولید خان| امریکی کانگریس کی سپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کیا ہے جس کے بعد تائیوانی قومی سوال ایک مرتبہ پھر عالمی سیاست کی توجہ بنا ہوا ہے۔ اگرچہ تائیوان ایک آزاد ریاست ہے لیکن چینی حکومت […]

August 30, 2022 ×
نوجوانوں کا مستقبل: بیروزگاری، ڈپریشن اور خودکشیاں یا انقلابی جدوجہد؟

نوجوانوں کا مستقبل: بیروزگاری، ڈپریشن اور خودکشیاں یا انقلابی جدوجہد؟

|تحریر: فضیل اصغر|   بے فکری، فراغت، سہانے خواب، جنون، جوش، اُمید، لگن، عشق، خوبصورتی، یہ وہ الفاظ ہیں جو عموماً ’جوانی‘ کی عمر کیساتھ منسوب کیے جاتے ہیں۔ مگر اردگرد نظر دوڑائی جائے تو نوجوانوں کی اکثریت اپنی اور اپنے خاندان کی دو وقت کی روٹی پوری کرنے کی […]

August 24, 2022 ×
ٹراٹسکی کی شہادت کے 82 سال: اس کے نظریات آج بھی زندہ ہیں!

ٹراٹسکی کی شہادت کے 82 سال: اس کے نظریات آج بھی زندہ ہیں!

|تحریر: آدم پال| مزدور طبقے کے عظیم قائد کو لال سلام! آج 21اگست کو لیون ٹراٹسکی کی شہادت کو 82 سال مکمل ہو جائیں گے۔ 1940ء میں اسی تاریخ کو میکسیکو کے ایک ہسپتال میں ٹراٹسکی آخری سانسیں لیتے ہوئے انتقال کر گیا تھا۔ ایک روز قبل اس کے گھر […]

August 21, 2022 ×
لوئر دیر: میدان تحصیل میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

لوئر دیر: میدان تحصیل میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پختونخوا| اس وقت پختونخوا خصوصاً دیر اور سوات میں دہشت گردی کے حالیہ بڑھتے واقعات کے خلاف عوامی تحریک زور پکڑ رہی ہے۔ لوئردیر کی تحصیل میدان میں 9 اگست 2022ء کو عوام نے ایک بہت بڑا احتجاج کیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ […]

August 19, 2022 ×
جرمنی: بجلی اور گیس کا شدید بحران اور معیشت کا زوال

جرمنی: بجلی اور گیس کا شدید بحران اور معیشت کا زوال

|تحریر: جیک ہیلنسکی فٹز پیٹرک، ترجمہ: ولید خان| جرمن حکومت کو مجبوراً گرم پانی راشن کرنا پڑ رہا ہے، سڑکوں پر بتیاں مدہم ہو رہی ہیں اور جو سنٹرل ہیٹنگ کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے ان کے لئے مخصوص گرم ہال تیا ر کئے جا رہے ہیں کیونکہ سردیوں […]

August 18, 2022 ×
افغانستان: سامراجی پشت پناہی میں طالبان کے قبضے کا ایک سال

افغانستان: سامراجی پشت پناہی میں طالبان کے قبضے کا ایک سال

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان پر طالبان کے سامراجی پشت پناہی میں خونریزی اور بربادیاں پھیلانے والے قبضے کو ایک سال پورا ہو چکا ہے۔ گزشتہ سال 15 اگست کو طالبان کے افغانستان پربا آسانی قبضے نے خود طالبان کے وحشی درندوں سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو سکتے میں ڈال […]

August 17, 2022 ×
ویتنام: ہڑتالیں اور طبقاتی جدوجہد کی نئی اُٹھان

ویتنام: ہڑتالیں اور طبقاتی جدوجہد کی نئی اُٹھان

|تحریر: ڈونووان ایگی، ترجمہ: یار یوسفزئی| دنیا بھر میں اُبھرتی ہوئی طبقاتی جدوجہد کی لہر ویتنام کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔ بڑھتے ہوئے مالیاتی دباؤ کے تحت ویتنامی محنت کش طبقے کی پرتیں خود رو طور پر زبردست جدوجہد میں شامل ہورہی ہیں۔ بڑھتے ہوئے تناؤ کی […]

August 16, 2022 ×
پوری دنیا انقلابات کے آتش فشاں کے دہانے پر آ پہنچی ہے!

پوری دنیا انقلابات کے آتش فشاں کے دہانے پر آ پہنچی ہے!

|تحریر: ول ہیز، ترجمہ: ولید خان| پچھلے مہینے ہولناک معاشی بحران میں گھری سری لنکن عوام نے دارالحکومت کولمبو میں صدارتی محل پر دھاوا بول دیا جس کے بعد عوامی نفرت کا شکار گوٹا راجاپکشا دُم دبا کر بھاگ گیا اور کچھ ہی دنوں بعد اس نے استعفے کا اعلان […]

August 15, 2022 ×
کشمیر: عوامی مزاحمت کی حاصلات اور اسباق

کشمیر: عوامی مزاحمت کی حاصلات اور اسباق

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر کے پونچھ ڈویژن میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ، بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے، ظالمانہ ٹیکسوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی مزاحمت کی نئی لہر ایک ماہ سے زیادہ عرصے تک جاری رہنے کے بعد اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔ […]

August 12, 2022 ×
سری لنکا کی انقلابی تحریک کے اہم اسباق

سری لنکا کی انقلابی تحریک کے اہم اسباق

|تحریر: آدم پال| سری لنکا میں عوام کے انقلابی عمل نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ لاکھوں لوگ تمام تر رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے صدارتی محل میں داخل ہوگئے اور صدر راجاپکشا کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ گزشتہ کئی مہینے سے عوام اس عوام دشمن صدر کے […]

August 11, 2022 ×
بلوچستان کا المیہ

بلوچستان کا المیہ

|تحریر: زلمی پاسون| 12 جولائی 2022ء کو زیارت میں پاکستانی آرمی کے حاضر سروس کرنل کے اغواء اور قتل کے بعد سیکورٹی اداروں کی جانب سے جعلی واقعے میں 9 افراد کو قتل کیا گیا، جس میں 7 افراد کی شناخت مسنگ پرسنز کے نام سے کی گئی۔ مگر اب […]

August 9, 2022 ×
پاکستان: بحران اور لولی لنگڑی جمہوریت

پاکستان: بحران اور لولی لنگڑی جمہوریت

|تحریر: پارس جان| انتشار زدہ پاکستانی ریاست کے لیے ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ تشویش اور عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے۔ معیشت کا بحران جہاں ریاستی اداروں کو دیمک کی طرح کھا رہا ہے، وہیں سیاسی اتھل پتھل کو مہمیز دے رہا ہے اور مسلسل بڑھتا […]

July 27, 2022 ×
کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

|تحریر: پارس جان|   آج کل کہنے کو سیاسی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے مگر اس گہما گہمی میں کوئی چاشنی دکھائی نہیں دیتی۔ یہ ایک ایسا شور و غل ہے جس میں رتی بھر بھی نغمگی نہیں۔ ایک ایسا تماشا ہے جس میں تعمیر و تفریح نہ ہونے […]

July 18, 2022 ×